نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    تیسری سالگرہ ہم اور ہماری یہ محفل

    حضور اس بابت کچھ معروضات ہم کو بھی پیش کرنا تھیں۔ جنات پر تو فقط تہمت ہے کہ الٹا لکھتے ہیں ہمیں دیکھئے کیسا الٹا لکھتے ہیں اور لکھتے چلے جاتے ہیں اور بخدا ہم جن نہیں شناختی کارڈ کی نقل منسلک کر سکتے ہیں۔ :grin: ہمارے الٹا لکھنے کی بابت یہ سوال بھی اٹھایا جا سکتا ہے کہ کہیں کوئی جن تو ہمارا...
  2. محسن حجازی

    تیسری سالگرہ ہم اور ہماری یہ محفل

    جب ہماری غم دہر سے جان چھوٹ جائے گی؟ :grin: جلد ہی کسی نہ کسی روز تو روز اعلانات کے زمرے میں آپ پڑھ لیں گے کہ غیر معروف رکن محسن حجازی غم دہر سے نجات پا گئے ہیں :grin: وہ کیا محسن نقوی کا شعر ہے کہ اچھا ہوا مر گیا محسن بہت اداس رہتا تھا۔ :(
  3. محسن حجازی

    نستعلیق کی تیاری

    استغفراللہ من ذلک! ہمارے نام کے ارد گرد اس قدر جھاڑ جھنکاڑ حضور کیا خوب کانٹوں میں گھسیٹتے ہیں۔ :grin: ساری کہانی سمجھ گیا ہوں، ترسیمہ جات تیار کیجئے میں اس بارے میں مزید دیکھتا ہوں۔ والسلام، محسن۔
  4. محسن حجازی

    ترسیمہ جات کی سورٹنگ پر کام!

    اچھا اب سمجھا۔ میں اس پروگرام کو مزید بہتر بناتا ہوں آج رات انشا اللہ۔ والسلام، محسن۔
  5. محسن حجازی

    تیسری سالگرہ ہم اور ہماری یہ محفل

    ہم کو ذرا غم دہر سے فرصت مل لے تو مغل صاحب کے انکشاف پر اپنے کچھ معروضات پیش کرتے ہیں :grin:
  6. محسن حجازی

    نستعلیق کی تیاری

    میں سمجھنے سے قاصر ہوں کہ کیا کرنا چاہ رہے ہیں اس کے لیے مجھے پوری بحث دیکھنا ہوگی جس کے لیے تھوڑی سی مہلت دیجئے۔ دوسرا یہ کہ ترسیمہ جات آئیں گے کہاں سے؟ عماد نستعلیق میں اگر آپ نوری نستعلیق ڈالنا چاہ رہے ہیں تو دونوں کی روش میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ ایک دہلوی روش پر ہے دوسرا لاہوری روش کے قریب...
  7. محسن حجازی

    chatting with a female - Online chat., Here is something interesting

    یہ منیجروں کے یہ ہتھکنڈے بھی ہوتے ہیں یہ تو اب ہم کو معلوم پڑا آئندہ احتیاط برتیں گے :grin:
  8. محسن حجازی

    کہیں دیپ جلے کہیں دل۔۔۔

    اس کے لیے مکمل تصویر ہم کو عوام الناس کے لیے جاری کرنا ہوگی۔ :cool: لیکن ڈھونڈے کون۔۔۔ :confused: :grin:
  9. محسن حجازی

    ترسیمہ جات کی سورٹنگ پر کام!

    مجھے تو فونٹ لیب میں یہ مسئلہ کہیں نظر نہیں آیا؟ کیا یہ مسئلہ تمام فونٹ مرج کرنے کے بعد نظر آ رہا ہے؟ vmtx کی یہاں کوئی ضرورت ہی نہیں ہے۔ hmtx کو بخوبی اٹھایا جا رہا ہے۔
  10. محسن حجازی

    نور جہاں کل تک جو کہتے تھے اپنا۔۔۔

    ویسے خواتین و حضرات! ہیروئن کی آنکھوں میں کم سے کم آدھ کلو سرمہ تو ہوگا ہی۔ :grin:
  11. محسن حجازی

    کہیں دیپ جلے کہیں دل۔۔۔

    بچپن؟ :eek: لڑکپن نہیں؟ :confused: ویسے جلنے جلانے کا تو پتہ نہیں لیکن آپ تنقیدی نکات اٹھانے میں بہت ماہر ہیں۔ پولیس میں ہوتے تو بہتر تھا۔ :grin: :grin:
  12. محسن حجازی

    کہیں دیپ جلے کہیں دل۔۔۔

    زھرا تصویر 2003 کی ہے جب عمر شریف اٹھارہ برس تھی۔ :grin: دوست کی شادی کے موقع پر لی گئی تھی تاہم ہمارا دوست تب 27 تک تھا۔ ;) کہیں تو ہائی ریزلیشن امیج یہیں پوسٹ کر دیں مکمل؟ :grin:
  13. محسن حجازی

    تیسری سالگرہ ہم اور ہماری یہ محفل

    ہمارے ذمہ جوابات رہتے تھے۔ سو پہلے تو جو میں آئی کے جواب دے دیں تاہم ہمت نہ ہوئی سو جوابات دے رہے ہیں۔ :grin: محفل پر آپکو کیا پسند ہے؟ *پڑھنا بہت کم * ٹاپک پوسٹ کرنا بہت کم * کمنٹ دینا ہم یہی کرتے ہیں۔ کسی کی غزل پر دھاوا بول دیا، کسی کو کوئی غلطی پکڑ کر شروع ہو گئے:grin: *محفل...
  14. محسن حجازی

    Can Urdu become the language of the Internet? by Dr. Rauf Parikh

    سب مایا ہے راحیل بھائی۔۔۔ اس معاشرے میں اردو اور اسلام کے نام پر کاروبار بہت کم خرچ پر شروع کیا جا سکتا ہے۔ چار سورتیں یاد کیجئے تو مسجدسنبھالیے۔ چار غزلیں یاد کیجئے تو اردو کے پنڈت بن جائيے۔ یہاں دو اصحاب ہوتے ہیں الف نظامی اور محب علوی۔ ان دو احباب نے ہی چند اور لوگ ملا کر کوئی اٹھارہ ہزار...
  15. محسن حجازی

    تاسف جیا راؤ کی صحت کے لیے دعا

    ارے ہم کو تاخیر سے اطلاع ہوئی۔ آج تو آٹھ جولائی ہو گئی۔ :eek: اصل میں بندہ نا چیز کئی دنوں سے فورم سے بے زار ادھر کا رخ نہیں کر رہا تھا جس کے سبب معلوم نہ ہو سکا۔۔۔۔ :( بہرطور، میں آپ کی صحت کے لیے دعا گو ہوں۔ اللہ آپ کو بہترین صحت کے ساتھ طویل عمر اور خوشیاں عطا فرمائے۔ تاخیر کے لیے معذرت۔
  16. محسن حجازی

    کہیں دیپ جلے کہیں دل۔۔۔

    یادش بخیر! شہر تھا لاہور! گلاب دیوی ہسپتال کے قریب کا علاقہ۔ عمر تھی کوئی چودہ برس۔ ان دنوں مجھ پر الیکٹرانکس کا بھوت سوار تھا اور ایک جگہ بطور شاگرد جایا کرتا تھا۔ ایک روز راستے میں ایک گیت کے بول سنائی دیئے۔۔۔ کہیں دیپ جلے کہیں دل۔۔۔ میں نے جھانک کردیکھا تو ایک درزی کی دکان تھی۔۔۔ میں...
  17. محسن حجازی

    نور جہاں کل تک جو کہتے تھے اپنا۔۔۔

    ریوالونگ چیئر پر سر ٹکا کر آنکھیں موندے اس گیت کو سننا بہت لطف دیتا ہے۔۔۔ خاص طور پر طبلے کا ستار کے ساتھ بہت خوبصورت مدھم استعمال ہے۔ مزید رائے تو فرخ بھائی ہی دے سکتے ہیں۔:cool: [youtube] کل تک جو کہتے تھے اپنا آج وہی بیگانے ہیں بیگانوں کو اپنا سمجھیں ہم کیسے دیوانے ہیں آنکھ ملا کر حال...
  18. محسن حجازی

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    ارے جہانزیب کمزور دل ہوں ناں یہ بکرے والے کام سے میری جان چھڑائیں آپ۔ :( میں اور سعید جا کر خریداری کرنے کو تیا رہیں۔ :grin:
  19. محسن حجازی

    تیسری سالگرہ ہم اور ہماری یہ محفل

    شکریہ سجاد علی! میں اس بارے میں واقعی سنجیدگی سے سوچ رہا ہوں کہ کئی احباب نے اس طرف توجہ دلائی ہے۔:)
  20. محسن حجازی

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    دیکھئے ہم نازک مزاج واقع ہوئے ہیں یہ بکرا وکرا کاٹنا ہمارے بس کی بات نہیں۔ :rolleyes: ابھی چند روز پہلے ہمیں بہ اصرار مرغی کا گوشت لینے بھیجا گیا وہاں تھیں زندہ مرغیاں کہا ڈیڑھ کلو کرو۔ اتنے کی کوئی تھی نہیں سو ہوئی دو کلو۔ قصاب نے کہا ہو جائے؟ ہم نے گردن ہلا دی۔۔۔ بعد ازاں منہ پھیر لیا بہت...
Top