نتائج تلاش

  1. گرائیں

    امریکہ کے سامنے مسلمانوں کی حالت

    غلط فہمی کی بنا پر جو کچھ لکھا اسے میں حذف کرتا ہوں
  2. گرائیں

    بلیک واٹر؛ حکمرانوں کی ذمہ داریاں

    پیارے فواد، ہم آپ سے زیادہ ان لوگوں کو جانتے ہیں جو ہمارے حکمران بنے بیٹھے ہیں، ہمیں ان پر اعتبار کرنے کا سبق مت پڑھائیں۔ اگر دلیل ہے تو ٹھیک، ورنہ خاموش رہیں، شکریہ۔
  3. گرائیں

    عید کا چاند سعودی عرب کے حساب سے منانے کی کیا تُک؟

    یہی بات تو ہم مسجد قاسم علی خان کے علما اور صوبہ کے کچھ اضلاع کے عوام سے کہنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر کوئی ماننے کو تیار نہیں ہے۔ بس سعودیہ اور سعودیہ۔ اور مزے کی بات جس شام چاند نظر آہی نہیں سکتا تھا، 50 کے قریب لوگوں کو نظر آ بھی گیا ، جو کہ ایک معجزہ ہے۔ اللہ ہم سب کو ہدایت دے۔ اوریا صاحب...
  4. گرائیں

    صدر قذافی کا جنرل اسمبلی سے خطاب

    اب کیا فائدہ ان باتوں کا؟
  5. گرائیں

    توہین رسالت قانون، اصل خرابی کہاں

    ہولوکاسٹ کا توہین رسالت سے جوڑ اس لئے بنتا ہے کہ ہولوکاسٹ ایسا موضوع ہے جس پر کئی " مہذب " ممالک میں اختلافی بات کرنے کی گنجائش نہیں۔ اور آزادی اظہار کی آڑ لے کر انھی ممالک میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کی جاتی ہے۔ ایک عام یہودی کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے افضل ہے؟
  6. گرائیں

    عید کا چاند سعودی عرب کے حساب سے منانے کی کیا تُک؟

    یہ میرے پیغام نظر نہیں آ رہے، خیر تو ہے نا؟
  7. گرائیں

    عید کا چاند سعودی عرب کے حساب سے منانے کی کیا تُک؟

    اپنے بلاگ پر میں نے اس بارے میں کچھ لکھا ہے، تصویری مواد بھی پیش خدمت ہے موازنے کے لئے۔ سرحد کے جاہل ملا کی، جوبات فرحان دانش نے کی، تو میں یہ عرض کرتا چلوں کہ آج کل کسی بھی مسئلے کا بہت آسان حل یہ ہے کہ ساری ذمہ داری ملا پر ڈال دو۔ اللہ اللہ خیر صلا۔ کنفیوز کامی کے ایک مراسلے پر میں نے انھی...
  8. گرائیں

    مبارکباد قائد تحریک کی سالگرہ مبارک

    خیر تو ہے کاشفی، اس مراسلے میں آپ درود بھیجنا بھول گئے؟
  9. گرائیں

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    محترمی ابن حسن، بہت شکریہ اتنے تفصیلی حوالے کا۔ امیدہے تمام مسلمانوں کو اب سمجھ میں آ گئی ہو گی کہ توہین رسالت کے قانون کا ہٹانا کس کے فائدے میں ہے۔ اب اس دھاگے کو مقفل ہو ہی جانا چاہئے۔ اس میں اب اور کچھ نہیں رہا۔
  10. گرائیں

    مبارکباد قائد تحریک کی سالگرہ مبارک

    کیا روز قیامت کی مبارک باد بھی اس دھاگے میں دی جائے گی؟ منتظمین سے درخواست ہے ہ اب اس دھاگے کو مقفل کر دیں۔ بس بہت ہو گیا۔
  11. گرائیں

    اقلیتیوں کو تبلیغ کی اجازت اور مرتد کا مسئلہ آج کے حالات کے مطابق

    میں نے تو مہوش سے پوچھا تھا، انھوں نے سوال نظر انداز کر دیا، مگر، دوست، کیا آُ مجھے بتائیں گے کہ اقلیتوں کو اس تبلیغ کی اجازت ملنے کے بعد اگر آپ کا کوئی عزیز یا دوست تعوذباللہ مرتد ہو جائے تو آپ کا کیا رد عمل ہوگا؟ کسی کے ماتھے پر تو نہیں لکھا ہوتا نا کہ فلاں مرتد نہیں ہو سکتا۔
  12. گرائیں

    خدمت خلق ۔ معذور افراد کی لئے وھیل چیئرز

    حیرت ہے ابھی تک کسی نے ایجنسیوں کی اس سازش کی تردید نہیں کی۔
  13. گرائیں

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    کیا جرمنی کے قوانین میں، یا ویزے کے فارم پر یا شہریت کے لیتے وقت کسی فارم پر یہ عہد یا حلف دینا ہوتا ہے کہ توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم ہونے پر تمام مسلمان جرمنی کے قوانین کی پابندی کریں گے؟
  14. گرائیں

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    یہ محفل کا خود کار تنبیہی نظام اس دھاگے پر متحرک کیوں نہیں ہوا ابھی تک؟
  15. گرائیں

    توہین رسالت قانون، اصل خرابی کہاں

    زیک کیا یہی نا انصافی نہیں ہے کہ مغرب میں تو پیغمبروں کی توہین پر کچھ نہ کہا جائے ارو ہولوکاسٹ کے خلاف کچھ کہنے پر جیل ہو جائے؟ میرا خیال ہے کہ مغرب کی اندھادھند تقلید کی بجائے، جیسا کہ بلال نے کہا، بیٹھ کر ایسا طریقہ نکالنے کے بارے میں سوچا جائے کہ توہین رسالت کا ملزم عوام کے ہتھے چڑھنے کی...
  16. گرائیں

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    نشاندہی کا شکریہ، بلکہ بہت بہت شکریہ مہوش۔ وہ کی اہے کہ آج تک آپ کی کوئی درست بات پڑھی ہی نہیں تو اس لئے یہ یہ خیال ہی نہیں آیا کہ آپ کبھی درست کہہ بھی سکتی ہیں۔ :grin::grin::grin:
  17. گرائیں

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    نشان زد جملے کو دوبارہ پڑھئے گا محترمہ۔ علم الدین نے کس اسلامی حکومت کے قانون کی خلاف ورزی کی تھی؟ آپ نے برصغیر کی تاریخ پڑھی بھی ہے یا زور خطابت میں بس بولتی ہی چلی جاتی ہیں۔
  18. گرائیں

    مبارکباد عید مبارک

    میری جانب سے تمام بہن بھائیوں کو عیدالفطر کی مبارک باد۔
  19. گرائیں

    اقلیتیوں کو تبلیغ کی اجازت اور مرتد کا مسئلہ آج کے حالات کے مطابق

    میرے بھائی، ارتداد کی وجوہات کیا کیا ہیں اور آپ ان کا سدباب کیسے کر سکتے ہیں۔ ارتداد کا سزا تو ہر مذہب میں کڑی ہے۔ اس بات کی تصدیق وہ احباب ضرور کریں گے جنھوں نے تقابل ادیان کا مطالعہ کر رکھا ہے۔ بد قسمتی سے بات میرے ذہن میں آتی تو ہے، مگر میں حوالہ نہیں ڈھونڈ پاتا۔ اس لئے معذرت۔ اگر آپ...
Top