اور اسد بھائی باقی بات یہ کہ میں بحیثیت پاکستانی مختلف النوع ثقافتوں، تہذیبوں اور متنوع لسانی اکائیوں کی باہمی زندگی اور موجودگی کا حامی ہوں۔ مگر یہ تب ہی ممکن ہے کہ جب ایک دوسرے کے لیے برداشت اور رواداری موجود ہو۔ لسانی نفرت اور زیادتیوں کے ساتھ نہیں رہا جا سکتا۔۔۔
جی ہاں ترقی کے پیمانوں میں یہ چیزیں بھی شامل ہیں۔
میں نے یہ کہیں نہیں کہا کہ کراچی میں ترقی صرف ایم کیو ایم کی وجہ سے ہوئی۔ باقی سندھ بلیک باکس کیوں دکھتا ہے؟ آپ خود غور کریں، پنجاب کی طرح سندھ میں انڈسٹریل شہر نہیں ہیں، سیاحتی مقامات کو ترویج نہیں دی گئی، سندھ میں پنجاب کی طرح موٹرویز نہیں ہیں،...
لسانی گروہوں سے نفرت کس بناء پر ہے؟ ناانصافی کی بناء پر۔۔۔۔ کیوں کہ لسانی گروہوں نے ہی لسانیت شروع کی تھی۔ اور سندھی اگر اسے نا انصافی سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں دوسرے ملک سے مہاجرین آ کر آباد ہوئے تب تو نظریہ پاکستان بچتا ہی نہیں ہے۔۔۔ اور اس وقت ہندوستان سے آنے والوں کو "مہاجر" ہی کہا جاتا...
حسان بحث مزید آگے اور مزید قوم پرستی کی طرف جا رہی ہے مگر یہ ساری باتیں وہی ہیں جو تواتر کے ساتھ کہی جاتی رہی ہیں کچھ بھی نیا نہیں ہے۔ قیامِ پاکستان دنیا کی واحد ہجرت ہے جس میں لاکھوں افراد محض روزگار اورآسائشوں کے لیے نہیں بلکہ ایک شناخت اور مذہب کی خاطر ادھر سے ادھر ہوئے تھے۔ یوں بھی یہ بات سب...
دھاگے کا ٹائٹل نہیں دیکھا تم نے؟ اور کراچی کو پاکستان سے الگ کردینے کا مطالبہ کوئی نیا تو نہیں جو تمہیں نظر نہ آئے۔۔۔
میں نے کراچی والوں کو ایم کیو ایم سے نتھی نہیں کیا ہے۔۔۔ کراچی والے ایک اکائی ہیں چاہے وہ کوئی بھی زبان بولتے ہوں۔۔ مگر خاص انڈیا سے ہجرت کر کے آنے والوں کی اولادوں کے ساتھ...
اگر کراچی میں ایم کیو ایم کا تسلط نہ ہوتا تو پی پی پی کے جھنڈے تلے امن کمیٹی کے قصائی کراچی کے ہزاروں تاجروں کو ذبح کر کے ان کے سروں سے فٹ بال کھیلتے۔۔۔ ایم کیو ایم کا شکریہ کہ "lesser evil" پر ہی بلا ٹلی ہوئی ہے۔۔۔ اولڈ سٹی ایریا والوں سے پوچھو امن کمیٹی کے دہشت گرد فی دکان کتنا بھتہ مانگتے...
لیاری میں پولیس تو کیا رینجرز بھی نہیں گھس سکتی۔۔۔ ایسے ایسے عقوبت خانے ہیں کہ cannibals کی یاد آجائے۔۔۔ قصائیوں کی طرح لوگوں کو ذبح کر کے ایک ایک عضو الگ کر دیتے ہیں۔۔ ارشد پپو کے سر سے فٹ بال بھی شاید نائن زیرو میں کھیلی گئی تھی۔۔۔ اتنا گندا گیم ہے کراچی میں پی پی پی کا کہ سوچ ہے آپ کی۔۔۔مگر...
میرے چاچو ایک دینی مدرسے گئے تھے کسی کام سے۔۔۔ وہاں کے منتظم نے الماری گھمائی (جیمز بونڈ مووی کی طرح) ۔۔ پیچھے اسلحہ خانہ تھا۔۔جدید ترین اسلحہ۔۔۔کوئی کچھ نہیں کہے گا کیوں کہ کراچی میں صرف ایم کیو ایم گندی ہے۔۔۔۔ کیوں کہ ایم کیو ایم کراچی کی جماعت ہے اور کراچی والے تو ہیں ہی پاکستان کے غدار۔۔۔...
ایم کیو ایم تو سندھ میں 53 سیٹس کی امید کر رہی تھی مگر 35 کے آس پاس ملی ہیں۔۔۔ پی پی پی نے نوابشاہ میں بھی ایم کیو ایم سے محاذ آرائی کی ہے۔ تحریکِ انصاف کو سندھ اور کراچی میں ووٹ صرف عمران خان کے جوش کی وجہ سے ملے ہیں اور اس کی بھی اہمیت ہے۔ تحریکِ انصاف کو کراچی میں پچھلے 5 سال میں بہت زیادہ...
بات کچھ یوں ہے کہ کراچی کی وڈیوز سامنے آگئیں کیوں کہ بڑا شہر ہے، زیادہ تر میڈیا یہیں کی پیداوار ہے، زیادہ تر میڈیا کے ہیڈ کوارٹرز یہیں ہیں۔۔ تو پھر ہوا یوں کہ جن جن لوگوں کو ایم کیو ایم سے جائز و نا جائز پرخاش ہے وہ سب مینڈکیوں کی طرح پھدکنا شروع ہوگئے (اپنے بزرگوں سے معذرت کے ساتھ)۔ لیکن کوئی...