نتائج تلاش

  1. محمد امین

    تیرانا (البانیہ) میں جشنِ میلادِ پیغمبر کی ایک تقریب

    لول۔۔۔۔شرک۔۔بدعت۔۔۔ آئی نہیں کوئی فتویٰ فیکٹری؟؟؟
  2. محمد امین

    پاکستان آرمی اور الیکشن

    سب چھوڑیں یہ بتائیں اس طرح کے حلیے والے جوان عام سپاہی ہیں یا الگ کوئی فورس ہے؟
  3. محمد امین

    عمران خان لفٹر سے گر کر زخمی

    محب بھائی میں نے سنا تھا کہ آج کراچی میں جلسہ تھا عمران کا؟
  4. محمد امین

    JF-17 یا W-11???

    ویسے بھائیوں آئیڈیا برا نہیں ہے۔۔۔ پاکستان کو ایسا ایک آدھا طیارہ تو بنانا چاہیے :D
  5. محمد امین

    ہتھیار - weapons

    عسکری بھائی ۔۔۔۔ جے ایف 17 بلوک 3 کے بارے میں کیا معلومات ہیں؟ ابھی نیٹ پر اتفاقا کچھ نظر آیا ۔۔۔۔یہ دیکھیں: http://rupeenews.com/2010/07/pakistan-building-150-new-stealth-version-of-jf-17-thunder-exports-to-egypt-turkey-etc/ کیا یہ جے ایف-17 بلوک 3 ہے؟؟ فیس بک پر جے ایف -17 کے صفحے پر...
  6. محمد امین

    JF-17 یا W-11???

    عسکری بھائی یہ کیسا ہے؟؟؟؟ :P
  7. محمد امین

    شہباز شریف اور جسٹس قیوم ٹیلی فون پر بھائی چارے کو فروغ دیتے ہوئے

    اس کا ٹرانس کرپٹ کوئی لکھ دے گا؟ پنجابی سمجھ نہیں آتی اور آواز بھی دھیمی ہے۔۔۔
  8. محمد امین

    اقتدار ملا تو بلوچستان و خیبر پختونخواہ میں فوجی آپریشن بند کر دیں گے

    اس سرخی سے یاد آیا آج چھوٹے میاں صاحب نے فرمایا کہ "اگر" ہمیں اقتدار ملا تو پنڈی کو لاہور بنا دیں گے۔۔۔ مجھے سمجھ نہیں آئی کہ پچھلے 5 سال سے وہ اقتدار میں نہیں تھے تو کس میں تھے؟؟؟ :cautious:
  9. محمد امین

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    مرفی کا قانون۔ :) Anything that can go wrong, does!...
  10. محمد امین

    اقتباسات مختار مسعود کی کتاب "سفر نصیب " سے اقتباس

    کیا زبردست مصنف ہیں یہ اور تینوں کتب ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔ میرا ذاتی خیال ہے کہ اردو شاعری میں غالب، مزاح نگاری میں یوسفی اور نثر نگاری میں مختار مسعود۔۔۔۔!
  11. محمد امین

    عمران کے نوجوان امیدوار

    ویسے پاکستانی سیاست میں تعلیمی قابلیت اور ڈگری کا اب اعتبار بھی کہاں رہا ہے؟؟؟ یوں بھی نواز شریف صاحب کہ جن پر سب سے زیادہ کرپشن کے الزامات ہیں، سب کی توپوں کا رخ جن کی طرف ہوتا ہے، ان کی بیگم پی ایچ ڈی ہیں۔۔۔۔۔
  12. محمد امین

    چٹان کی طرح پیپلز پارٹی کے پیچھے کھڑے ہونے والے نواز شریف

    مجھے نواز شریف کی بغل میں جاوید ہاشمی نظر آرہے ہیں :)
  13. محمد امین

    پنجاب کی نگران حکومت کے دور میں

    اول۔۔۔قادیانیت کی علمی سرکوبی کی تاریخ اتنی ہی قدیم جتنا خود فتنۂ قادیانیت۔۔۔اور قادیانیت کے رد میں لکھی جانے کی کتب، ہونے والے مناظرے اور علمی مباحثوں اور محاسبوں کی فہرست اس قدر وسیع و وقیع ہے کہ احاطہ ممکن نہیں۔ تمہارا موازنہ کرنے کا طریقہ تھوڑا سا غلط ہے۔ دیکھو سیب کا نارنگی سے موازنہ نہیں...
  14. محمد امین

    پنجاب کی نگران حکومت کے دور میں

    حسان۔۔۔ فتنۂ قادیانیت کی سرکوبی تو ہونی چاہیے۔۔۔ جس طرح مغربی ممالک میں مسلمانوں کو اکثر حجاب وغیرہ کی پابندی سہنی پڑتی ہے یا داڑھی سے مسائل پیدا ہوتے ہیں تو یہ کوئی انوکھی بات نہیں ہے۔ سیکیولر معاشرے بھی کہیں نہ کہیں مذہبی یا غیر مذہبی تنگ نگاہی کا مظاہری کرتے ہیں۔ خیر اسلام پر عمل میں اور تنگ...
  15. محمد امین

    چائنیز وزپر ...دورِنو…علی معین نوازش

    بیچارے ممی ڈیڈی بچے کو اس کھیل کا پاکستانی نام ہی نہیں پتا :) ۔۔۔ یہ کھیل مڈل کلاس گھرانوں میں تو بہت کعروف رہا ہے اور اسے "کانا پھوسی" کہتے ہیں یہاں۔۔۔
  16. محمد امین

    ہتھیار - weapons

    جی وہی تو میں پوچھ رہا ہوں کہ اوجڑی کیمپ میں ہوا کیا تھا؟
  17. محمد امین

    پاکستان میں پائی جانے والی تازہ پانی کی مچھلیاں

    کسی نے عزیزامین کو ٹیگ کیا ہے کیا؟؟؟؟
  18. محمد امین

    نا معلوم دہشت گرد۔۔ !

    اگر ایک شخص لوگوں کو بچوں کا قتل کرنے کے بجائے انہیں اپنے ادارے کو دینے کی تلقین کر رہا ہے تو اس سے یہ مطلب نکالا جائے کہ وہ فحاشی اور زنا کی ترغیب دے رہا ہے تو یہ انتہائی بیوقوفانہ بات ہے۔
Top