نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    اچھا جی تو میں بھی تو اتنے ہی دنوں بعد آیا تھا مجھے تو آپ نے خوش آمدید نہیں کہا۔ اسے کہتے ہیں اقرباپروری۔:grin:
  2. چاند بابو

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    ارے واہ بھئی آپ تمام لوگوں کے پرس یا والٹ میں اس طرح کی لڑائیاں بھی ہوئی ہیں۔:eek:
  3. چاند بابو

    مبارکباد محفل کی گرو جی پر اورگرو جی کی محفل پر کرپا

    گروجی یہ سب کچھ جان بوجھ کر کر رہے ہیں کہ واقعی آپ درست لکھ نہیں پا رہے مجھے تو لگتا ہے کہ پیروڈی کی طرز پر یہاں بھی آپ نے ہنسی کا پٹورا کھول رکھا ہے۔
  4. چاند بابو

    مشہور غزلیات کی پیروڈی

    بہت خوب گرو جی آپ نے تو محفل پر رونق کو دوبالا کر رکھا ہے؛۔
  5. چاند بابو

    مبارکباد ماورہ کے لیے ،

    اللہ خیر کرے کافی ساری عورتیں اکٹھی ہو گئی ہیں اب دیکھتے ہیں سخت قسم کی لڑائی کب شروع ہوتی ہے؟:grin: ارے بھئی تمام کی تمام میری طرف کیوں گھور رہی ہیں میرے ساتھ نہیں میں‌تو آپ کی آپس کی لڑائی کی بات کر رہا تھا۔
  6. چاند بابو

    فلیش فلیش سمبلز (Flash Symbols) کا تعارف

    شعیب صاحب بہت شکریہ اتنے بہترین انداز میں معلومات دینے کا۔ میں نے فلیش کے Help تھریڈ میں ایک سوال پوچھا تھا اگر ممکن ہو تو اس کا جواب دے دیں۔
  7. چاند بابو

    تعارف خوش آمدید مرک

    ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں کوئی جو بات کہنی ہو سوری دیر سے ہی سہی لیکن مرک کو اردو محفل پر تشریف لانے پر میرے طرف سے مبارکباد اور یہ امید کہ ان کی آمد سے محفل پر ایک اور متحرک رکن کا اضافہ ہو گا۔
  8. چاند بابو

    اردو سلیکس انسٹال کریں

    یہ ہے تو گستاخی لیکن کیا کروں مجھے تو بالکل پتہ ہی نہیں چلا ہے کہ یہ سلیکس کیا بلا ہے اور کس کام آتی ہے براہِ کرم کوئی بھائی مجھے یہ تو بتا دے۔
  9. چاند بابو

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    جی ہمارا نام بھی ہے کہیں پر کہ نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
  10. چاند بابو

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    ارے صاحب دیکھ لیجئے بہاروں کے ساتھ پانچ چھ سو گرمیاں اور سردیاں بھی دیکھنا پڑیں گی۔:)
  11. چاند بابو

    Phpسیکھنا چاہتا ہوں۔!

    مغل امید ہے کہ آپ کو تسلی بخش معلومات مل گئی ہوں گی اگر کوئی کمی رہ گئی ہو تو نبیل بھائی سے بھی بات کر لیں یہاں تو انہی کا سکہ چلتا ہے Php میں۔
  12. چاند بابو

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    ارے واہ انکل جی میں تو سمجھا تھا کہ آپ ابھی تک تعارف سے زمرے سے نہیں نکلے لیکن یہاں تو آپ نے اچھی خاصی گلکاری شروع کر رکھی ہے۔ بہت خوب اور شکریہ
  13. چاند بابو

    بشیر بدر اتنا مت چاہو اسے وہ بے وفا ہو جائے گا۔۔ بشیر بدر

    جیا راؤ اتنا اچھا کلام شئیر کرنے پر بے حد شکریہ
  14. چاند بابو

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سیدہ شگفتہ"

    جی تو میں بھی شگفتہ جی کے بارے میں کچھ کہنے جسارت کرتا ہوں۔ 1۔معزرت کے ساتھ کہوں گا کہ پہلے پہل جب میں نے محفل پر شگفتہ باجی کو دیکھا تو سمجھا جیسے دوسرے فورمز پر عام سی کھلنڈری اور غیر سنجیدہ سی کوئی لڑکی ہو گی۔ لیکن شاید دو یا تین دن بعد ہی یہ تاثر یکسر تبدیل ہو گیا کیونکہ میں نے ان کی تحاریر...
  15. چاند بابو

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    لین جی ہمارے اس پیغام کے بعد صرف دو افراد کی اور ضرورت رہے گی اور موضوع مقفل۔ ہے نا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  16. چاند بابو

    داغ عذر آنے میں بھی ھے اور بلاتے بھی نہیں (داغ دہلوی)

    اتنی اچھی غزل شئیر کرنے پر زونی بھائی کا بہت بہت شکریہ اور وارث بھائی اور شمشاد بھائی کا اسے مکمل کرنے پر شکریہ۔
  17. چاند بابو

    شہر کا نام تو بتائیں

    میر پور (آزاد کشمیر) اب اگلا شہر "ن" سے
  18. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    اسی قرآں میں ہے اب ترک جہاں کی تعلیم جس نے مومن کو بنایا مہ و پرویں کا امیر '‎تن بہ تقدیر‎' ‎ہے آج ان کے عمل کا انداز تھی نہاں جن کے ارادوں میں خدا کی تقدیر تھا جو‎ ‎‎‎ '‎ناخوب، بتدریج وہی‎‎ ‎‎'‎خوب‎'‎ ہوا کہ غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمیر
  19. چاند بابو

    بے انت (افسانہ) خاورچودھری

    بہت خوب خاور بھائی۔
  20. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ارے بھائی لوگو کیا بتاوں آپ کو یہ جو تنخواہ پہلی تاریخ کو دوپہر تک ملتی ہے شام تک ہماری جیب سے آپکی بھابھی کے پرس میں منتقل ہو چکی ہوتی ہے۔ اس لئے بھئی مجبوری یہ ہے کہ میں تنخواہ سے تو کچھ نہیں کھلا سکتا ہاں اچھو ماچھی کو میں نے پیغام بھیج دیا تھا وہ دو تین مرغ لے کر آتا ہی ہو گا بس تھوڑا سا صبر...
Top