نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    کھانے پر ایک تحریر

    گرو جی بہت خوب تحریر اچھی ہے۔ اگر آپ اسے کچھ مزید طویل بھی کر دیں گے تو میرا خیال ہے کہ ہم لوگ اس کو ضرور پڑھیں گے۔ کیونکہ میرے خیال میں یہ لکھنے والے پر منحصر ہے کہ اس کی تحریر میں دم کتنا ہے اگر تحریر میں دم ہو گا تو بہت طویل تحریر بھی شوق سے پڑھی جائے گی۔
  2. چاند بابو

    مظفر وارثی جو ملے حیاتِ خضر مجھے

    ابو شامل بھائی بہت بہت شکریہ بہت اچھی حمد ہے جس میں عقیدت بھی ہے اور دعا بھی ہے۔ بہت اچھا ہو گا اگر آپ اس کی آڈیو بھی تلاش کر کے پوسٹ کر دیں۔
  3. چاند بابو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    رینب بہنا یہ بھی ٹھیک ہے پیغام میرا تھا اور جواب آپ نے پپو بھائی کو داغ دیا کیا میرے ساتھ کوئی لڑائی ہے یا پپو بھائی کے ساتھ کوئی خاص رغبت ہے کہ میرے پیغام کا جواب انہیں تو دے دیا لیکن مجھے نہیں دیا۔:eek:
  4. چاند بابو

    پانچ لفظوں کی کہانی

    پپو بہت تھکا ہوا تھا
  5. چاند بابو

    مزاحیہ اشتہاری فلمیں

    بہت ہی خوب فیصل بھائی کمال ہے۔
  6. چاند بابو

    بتا دیں پلیز

    نبیل بھائی آپ ہی کچھ بتائیں ہمیں تو خود نہیں پتہ کہ آر ایس ایس فیڈ کیسے بنائی جاتی ہے۔
  7. چاند بابو

    رنجش ہی سہی ادھار چکانے کے لئے آ

    بہت خوب آپ واقعی گرو ہیں۔
  8. چاند بابو

    مزاحیہ اشتہاری فلمیں

    بہت خوب دونوں بہترین ہیں بہرحال پہلی والی نے تو ہنسا ہنسا کر برا حال کر دیا ہے۔
  9. چاند بابو

    اردو محفل کی عدالت

    لیں جی لگتا ہے کہ ججز کی بحالی اب کسی نتیجہ پر پہنچ ہی جائے گی اس لئے ہم نے بھی اپنی عدالت کے فرنیچر کو جھاڑ پونچھ کر تیار کر لیا ہے۔
  10. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    دیکھا دیکھا میں نہ کہتا تھا کہ یہ شمشاد صاحب بہت کام کے بندے ہیں کہنے سے پہلے ہی بات سمجھ جاتے ہیں۔ دیکھو بھائی جان واقعی ہر ایک کو پیاری ہوتی ہے کیونکہ گولی کو نہیں پتہ چلتا کہ سامنے تھانیدار کھڑاہے کہ چھیدا مخبر۔
  11. چاند بابو

    کھیل کی تجویز۔۔مصرعہ لگائیں

    بہت خوب سلسلہ ہے لیکن اس میں احباب کی نمائندگی کم ہے جو نہیں ہونا چاہئے۔
  12. چاند بابو

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    ارے شمشاد بھائی کیا یہ آپ نے میرے خلاف بات کی ہے؟؟؟؟:eek:
  13. چاند بابو

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    یہ لیجئے میرا خیال ہے کہ اس سے کام چل جائے گا اگر کچھ اور بھی چاہئے تو بتایئے گا۔ اب شاید کچھ عمارات ہونی چاہئیں لیکن کچھ منفرد قسم کی
  14. چاند بابو

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    بھائی صاحب یہ جن صرف اپنے کھانے پینے کا انتظام خود نہیں کر سکتا باقی سب کام کر لیتا ہے۔اگر کھانے سے فارغ ہو جائے تو!!!!!!!!!
  15. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ارے شمشاد بھائی شاہ جی نے کیا کوشش کرنی ہے۔ شاہ جی تو اگر صرف اپنے وعدے ہی پورے کر لیں تو بات بن جائے گی، انہیں شاید یاد نہیں کہ انہوں نے ایک انٹریوو سے واپس آ کر کچھ کھلانے کی بات کی تھی۔
  16. چاند بابو

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    حیریت ہے بھائی میں تو اگر تین چار گھنٹے بھی بیٹھوں تو بھی زیادہ سے زیادہ دس پوسٹس لگا پاتا ہوں اور آپ خدا کی پناہ:grin:
  17. چاند بابو

    نیند کے بارے میں کچھ سوالات

    1) ایسی کوئی تین غیر معمولی (unusual ) جگہیں جہاں آپ کو کبھی سونے کا اتفاق ہوا ہو۔ ایک بار نیند کی شدت سے چلتی بس میں کھڑا سو گیا تھا لیکن گرنے سے بال بال بچ بھی گیا تھا 2)کیا کبھی نیند میں کوئی خواب دیکھتے ہوئے نیند میں ہی آپ چیخے،ہنسے یا بڑبڑائے ہیں۔ بعض اوقات ایسا محسوس ضرور ہوا ہے کہ میں...
  18. چاند بابو

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    چلو بھائی جی تسی تے لگ جاو جن دے کماں وچ یعنی کھانے پینے کے انتظام میں اور جن کو اپنے کام بتا دیں۔
  19. چاند بابو

    پانچ لفظوں کی کہانی

    اس نے پپو سے پوچھا
  20. چاند بابو

    مبارکباد م۔ م۔ مغل ماہر کے عہدے پر

    م۔م مغل بھائی ماہر کے عہدہ تک رسائی مبارک ہو۔
Top