نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    تعارف خوش آمدید ثوبیہ ناز

    جی مغل بھائی صاحب اب بتایئے کیا کہتے ہیں۔ مشکوک ہیں نہ محترمہ کہ نہیں۔
  2. چاند بابو

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    ارے قنون کی بات ہو رہی ہے تو جناب قنون سے لمب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ے ہاتھ کسی کے نہیں‌ہو سکتے ہیں سمجھے آپ؟
  3. چاند بابو

    کیا پھل، فروٹ صرف کھانے کے لئے ہوتے ہیں؟

    ارے واہ جی جیہ جی بالکل نہیں انہیں دیکھ کر اندازہ ہو گیا ہے کہ پھل کھانے کے لئے تو ہوتے ہیں نہیں ہیں وہ تو بس جسے یہ سب کچھ کرنا نہیں آتا ہے وہ انہیں کھا جاتے ہیں۔:grin:
  4. چاند بابو

    تاسف تعبیر سسٹر کی صحتیابی کے لئے دعا ۔۔

    اللہ تعالی تعبیر بہن کو جلد صحت و تندرستی عطافرمائیں۔
  5. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ارے یہ کیا شمشاد بھائی کیا انہیں ابھی تک سکول سے نکالا نہیں گیا ارے بھائی صاحب کچھ تو خیال کریں معصوم بچوں کا اگر آیسے ماشٹر ہوں گے تو ان بیچاروں کا تواللہ ہی حافظ ہے۔
  6. چاند بابو

    تعارف خوش آمدید ثوبیہ ناز

    جی جی شمشاد بھائی پتہ کیجئے کہ ثوبیہ ناز صاحبہ کون ہیں کہاں سے تشریف لائی ہیں ذرا احتیاط سے آج کل پلس کی پھر ماڑی آئی ہوئی ہے کچھ ناراض لوگ کچھ بیگانوں سے مل کر ان کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں کہیں ان کا تعلق بھی انہیں سے تو نہیں۔
  7. چاند بابو

    تعارف خوش آمدید ثوبیہ ناز

    ارے بی بی پہلی بات تو یہ ہے کہ میں وقت نکال تھانے میں نہیں بالکہ تھانے سے باہر آیا ہوں اور رہی بات محفل کی تو جنابہ عرض یہ ہے کہ میں محفل کے تھانے کا ہی تھانیدار ہوں اور تھانے ہر جگہ ایک جیسے ہی ہوتے ہیں محفل کا تھانہ کوئی وکھرا نہیں ہے جو آپ مجھے دھمکیاں لگا رہیں ہیں۔ اور اگر میں آپ کے کام سے...
  8. چاند بابو

    تعارف خوش آمدید ثوبیہ ناز

    خوش آمدید ثوبیہ ناز۔ میں محفل کا تھانیدار یہاں صرف یہ دیکھنے آیا تھا کہ کیا لوگ آپ کو خوش آمدید کہ رہے ہیں کہ نہیں کیونکہ کل میرے تھانے میں آپ کی درخواست موصول ہوئی تھی کہ آپ نے اپنا تعارف کروانا ہے اور دوسروں کا تعارف لینا ہے لیکن آپ کو جگہ نہیں مل رہی۔ لیکن یہاں تو بات ہی کچھ اور ہے آپ تو بڑی...
  9. چاند بابو

    شہرِ قائد میں بم دھماکے

    اللہ تعالی ہم پر اور ہمارے پیارے ملک پاکستان پر رحم کریں۔ آج ہم دشمنوں کے نرغے میں آ چکے ہیں جو ہمارے اپنوں جیسے دکھتے ہیں لیکن پاکستان کے خلاف شازشیں کر رہےہیں۔
  10. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    سر جی آپ کے ہوتے ہوئے تو یہاں چڑیا بھی پر نہیں مار سکتی خودکش حملہ آور کا تو آپ سوچیں بھی مت۔ آخر کو آپ ہمارے پرویزمشرف جو ٹھرے:grin:
  11. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    شمشاد صاحب کیا خیال ہے منڈے کو وجی صاحب کی جگہ عارضی نوکری دے دی جائے؟
  12. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    جی بی بی جی آیاں نوں۔ میں ہوں اس تھانے کا تھانیدار آ پنی شکایت تو شمشاد صاحب کو نوٹ کروادیں اور کچھ دن بعد آ کر پتہ کر لیں ویسے بہتر تھا کہ آپ تعارف والے دھاگے میں اپنا تعارف کروادیں اور ہم سب کا تعارف بھی وہیں پڑھ لیں ہاں اگر وہاں کوئی آپ کو خوش آمدید نہیں کہتا تو مجھے بتایئے گا میں سب کی...
  13. چاند بابو

    کیا میں اپنا سی ایچ موڈ فورم ایس ایم ایف فورم میں تبدیل کر سکتا ہوں

    مجھے تمام احباب سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا میں اپنا سی ایچ موڈ فورم ایس ایم ایف فورم میں تبدیل کر سکتا ہوں، لیکن میں نہیں چاہتا کہ اس کا کوئی بھی ڈاٹا مثلا پوسٹیں وغیرہ خراب یا ضائع ہوں۔ امید کرتا ہوں کہ جلد جواب موصول ہوگا۔
  14. چاند بابو

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    یہاں پیسے کہاں سے ملتے ہیں مجھے بھی شاپنگ کرنا چاہتا ہوں۔
  15. چاند بابو

    ان پیج

    ارے بھیا جی اس کی بھی ضرورت نہیں میں نے ایک فائل محفل کے ڈاونلوڈ سیکشن میں رکھی ہے وہاں سے ڈاونلوڈ کر لیں اور ڈبل کلک سے کھولیں یہ آپ کی ونڈوز ایکس پی کی رجسٹری میں اس ایرر کا حل شامل کر دے گی تب کوئی ایرر نہیں آئے گا اور ان پیج بالکل عام طریقے سے کھلے گا۔ فائل کا لنک یہاں ہے
  16. چاند بابو

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    ہائئئئئئئئئئں اس کا مطلب ہے کہ اب سب کو زینب کا خطاب بھی سننا پڑے گا:eek: :grin:
  17. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    سر جی میں حاضرہوں میری حاضری لگا لیں پلیز۔
  18. چاند بابو

    قدرت اللہ شہاب (شہاب نامہ)

    میں نے بہت عرصہ پہلے شہاب نامہ پڑھا تھا لیکن اس وقت اتنی سوجھ بوجھ ہی نہیں تھی کہ یہ کیسی کتاب ہے بس مل گئی اور پڑھ ڈالی اب دوبارہ پڑھنا چاہتا ہوں لیکن کتاب موجود ہے وقت نہیں ملتا جو ملتا ہے وہ نیٹ کی نظر ہو جاتا ہے۔ خیر انشااللہ ضرور پڑھوں گا۔
  19. چاند بابو

    تعارف خوش آمدید مرک

    ارے بی بی آپ بھی سے کیا مراد ہے۔ کون کے جو اس نعمت سے محروم ہے اس لئے دوبارہ ایسا نہ کہنا ورنہ سرکاری معاملات میں دخل اندازی پر حوالات کی سیر کروا دوں گا۔
Top