نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    ارے واہ بی بی کمال ہمت کا مظاہرہ کر رہی ہیں آپ بھی پہلے تو اکیلے تھانے میں حاضری دینے چلی آئیں ہیں اوپر سے تھانیدار سے پنگا۔ ارے شمشاد بھائی انہیں کوئی اصول و ضوابط نہیں بتاے ہیں‌آپ نے کہ تھانے میں کیسے آنا ہے اور کس سے کیسے بات کرنی ہے۔ میرا خیال ہے کہ آپ نے نہیں بتایا اس لئے اسے چھوڑ دیتا ہوں...
  2. چاند بابو

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    مجھے تو نہیں لگتا کہ سمارا یہاں باقاعدہ آئیں گی۔ کیونکہ اگر وہ باقاعدہ آنا چاہتی تو کیا اسی دھاگے میں آتیں۔:grin:
  3. چاند بابو

    تعارف خوش آمدید مرک

    سوری میں نے لنک میں‌ غلطی کی تھی لنک یہاں ہے
  4. چاند بابو

    دوبئی کی ٹاپ ٹین اونچی عمارات

    بہت خوب صورت عمارات ہیں۔ تعبیر آپکا شکریہ
  5. چاند بابو

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    اجی ہم تو کہتے ہیں‌کہ ہم ٹین ایجر ہیں لیکن لوگ مانتے ہی نہیں۔
  6. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    السلام علیکم سجاد بھائی میں نے تودرست لکھا ہے نہ؟:grin: شمشاد بھائی آپ بھی پاکستانی ٹیچر ہی نکلے نہ کوئی بھی گھر کا کام ہو یا باہر کا سکول کے بچوں کو ہی لگادیں کام میں ۔:grin:
  7. چاند بابو

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    کیا اس کام کی تکمیل ہو گئی ہے کہ ابھی نہیں؟
  8. چاند بابو

    م س ورڈ فائلوں کی وائرس سے بیڑی غرق

    کیا کسی کو ابھی تک اس وائرس کا حل ملا کیا۔ آج ہی مجھے اپنے ہیڈ آفس سے فون آیا تھا ان کی ایکسل کی تمام فائلز ایسے ہی کرپٹ ہو گئی ہیں اور بہت اہم ریکارڈ تباہ ہو گیا ہے اگر کسی کے پاس اس کا حل ہے تو پلیز بتائیں۔
  9. چاند بابو

    ٹپس اور ٹرکس کرپٹ زِپ فائلوں کو دُرست کیجئے!

    بہت ہی مفید معلومات ہیں ان کے لئے شوبی بھائی آپ کا شکریہ۔
  10. چاند بابو

    کینوس پر 27 دسمبر کا منظر

    سجاد بھائی بہت شکریہ
  11. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    شمشاد بھائی یہ تو آپ نے کہ دیا کہ چھٹی نہیں ملتی لیکن خود خیر سے پچھلے چار پانچ دن سے غائب ہیں۔ کیا سکول میں گرمیوں کی چھٹیاں تو نہیں کر دی گئی ہیں۔
  12. چاند بابو

    اردو محفل کی عدالت

    تو ٹھیک ہے جب وہاں سے فارغ ہوں گے تب ہی عدالت کا دروازہ کھولیں گے۔ ویسے آپ اور میں کبھی کبھی آ کر یہاں کی صفائی وغیرہ کروالیا کریں گے۔
  13. چاند بابو

    تعارف خوش آمدید مرک

    جی یہاں آنا ہے آپ نے اور آ کے شمشاد صاحب کو مل ملا کر اپنا کیس رفع دفع کروالیں یا پھر سیدھی طرح اس کا سامنا کریں۔
  14. چاند بابو

    ذہین کون لڑکیاں یا لڑکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دیکھا میں نے پہلے بھی یہاں لکھا تھا کہ لڑکے ہمیشہ لڑکیوں کے ہاتھوں بیوقوف بنتے ہیں لیجئے دیکھ لی میری بات کی حقیقت۔:grin:
  15. چاند بابو

    دنیا کی دس بہترین ڈرائیور خواتین

    یقننا یہ رینب کی گاڑی ہے اور وہ اس وقت خود ہی ڈرائیوکر رہی تھیں کیونکہ آجکل وہ ہمیشہ جلدی جلدی میں رہتی ہیں اس لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
  16. چاند بابو

    آپ نے کیا دیکھا ؟؟؟

    سارا بہن آجکل پاکستان میں بہت عمدہ آموں کا سیزن ہے فورا تشریف لے آیئے ورنہ پھر اگلے سال پر بات چلے جائے گی۔
  17. چاند بابو

    تیسری سالگرہ محفل اراکین کو ٹائیٹل دیں !

    اجی چاند تو ہم ہی ہیں البتہ سورج کا پتہ نہیں آجکل کون ہے کیونکہ وہ اکثر ہمارے آنے سے پہلے چلا جاتا ہے۔:grin:
  18. چاند بابو

    تعارف میں‌ہوں‌طاہر

    طاہر شیخ صاحب محفل پر خوش آمدید امید ہے کہ آپکا ساتھ سب کے لئے باعثِ مسرت ہو گا۔
  19. چاند بابو

    مبارکباد محفل کی تاریخ میں پہلا مشاعرہ م م مغل صاحب کے اعزاز میں

    بہت خوب خرم بھائی بہت ہی منفرد کام کرنے لگے ہو۔ بہت پسند آئی آپ کی یہ تجویز۔
Top