نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    شریر چڑیو

    بہت خوب شمشاد بھائی۔
  2. چاند بابو

    اردو محفل کی عدالت

    اگر ججز بحال نہیں ہوں گے تو محفل کی عدالت بھی انصاف فراہم نہیں کرے گی اور تب تک احتجاجا غلط فیصلے کرتی رہے گی۔ شمشاد بھائی کوئی کیس ہے تو لے آیئے۔
  3. چاند بابو

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    جہاں گرتی ہوئی دیوار کو دھکا دینے والے بہت سے موجود ہوں وہاں مضبوط سہارے بھی کام نہیں آتے ہیں۔:grin:
  4. چاند بابو

    تمام ماہرینِ فورم سے مدد کی درخواست

    ٹھیک ہے نبیل بھائی لیکن میری ہوسٹنگ یہ دونوں سہولیات فراہم کرتی ہے۔بہرحال جو ممکن تھا آپ نے کیا باقی اگر کبھی آپ کو پتہ چلے جائے کہ کسی یوزر کی تمام پوسٹیں تلاش کرنے میں Search.php کے علاوہ کون کون سی فائلز حصہ لیتی ہیں تو مجھے ضرور بتایئے گا پلیز۔ بہر حال جو بھی درستگی ہوئی ہے وہ صرف صرف آپکی...
  5. چاند بابو

    شیخ صاحب

    بہت شکریہ خرم بھائی آپ بڑے خوش قسمت ہیں کہ آپ کو اتنے ذہین دوست ملے ہیں۔ ویسے یہ تمام شیخ صاحبان ایسے ہیں کیوں ہوتے ہیں۔ جلدی جلدی دوسری اقساط بھی ریلز کردیں بڑا مزہ آتا ہے آپ کے دوست کے بارے میں جان کر۔:eek:
  6. چاند بابو

    مبارکباد م م مغل صاحب مبارک ہو

    م۔م مغل بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔واقعی آپ ہی اس کے حق دار ہیں۔
  7. چاند بابو

    ! دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار: ہارپ !

    لیکن انہوں نے لکھا ہے کہ اس پروگرام کا مقصد کسی بھی قسم کے فوجی مقاصد کے لئے استعمال نہیں کی جاتی ہے اور نہ ہی مستقبل میں ایسا کوئی ارادہ ہے لیکن دوسری طرف یہاں پر کسی کا بھی داخلہ بالکل ممنوع ہے ماسوائے ہر سال چند دنوں کے جو انہوں نے وزٹرز کے لئے مخصوص کر رکھے ہیں۔اس سے یہ نتیجہ اخذ کیا جاسکتا...
  8. چاند بابو

    کیا ہاتھ صرف کام کرنے کے لیے ہوتے ہیں؟

    بہت بہت شکریہ جیہ بہنا۔ آپکی پوسٹ دیکھ کر یقین آیا کہ ہاتھ صرف کام کے لئے نہیں ہوتے ۔
  9. چاند بابو

    ! دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار: ہارپ !

    کمال ہے زیک بھائی بہت کام کی چیز ہیں آپ ہر معاملہ میں‌باخبر۔ بہت بہت شکریہ
  10. چاند بابو

    تمام ماہرینِ فورم سے مدد کی درخواست

    نبیل بھائی میں نے یہ بھی کر کے دیکھ لیا ہے بلکہ میں نے تو Includes میں سرچ کے ساتھ Related تمام فائلز کو تبدیل کر کے دیکھ لیا ہے لیکن بات نہیں بنی پلیز کچھ اور مدد کریں۔
  11. چاند بابو

    اردو محفل کی عدالت

    کیونکہ ججز کی بحالی کا معاملہ پھر کھٹائی میں پڑ گیا ہے اس لئے عدالت میں بھی حاضری نہ ہونے کے برابر ہے کیونکہ نہ ہو گا انصاف نہ ہوگی حاضری۔
  12. چاند بابو

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    یہ بھی ٹھیک ہے پہلے اچھے خاصے سکول کا ستیاناس مروا لیا اور اب تھانے کا بیڑا غرق کروانا ہے؟ ارے بھائی صاحب میں نہیں چاہتا کہ چھوٹا تھانیدار تھانے میں شرافت اور ایمانداری کا درس دینا شروع کر دے اس لئے اس کی بجائے آپ ہی سنبھالیں تھانے کو میں بھی تھوڑے دنوں میں حاضر ہو جاوں گا لیکن تب تک آپ ہی میرے...
  13. چاند بابو

    شیخ صاحب

    ہا ہا ہا بہت خوب خرم بھائی شیخ صاحب تو بڑے سیانے ہیں۔ اس کی کوئی اگلی قسط بھی ہے کہ ختم شد۔
  14. چاند بابو

    آپ کی تصویر

    واہ بھئی واہ یہاں تو بڑے چہرے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔
  15. چاند بابو

    زہن پے زور دیں اور تصویریں پہچانیئں

    ارے شمشاد بھائی موصوفہ کی اصلاح کی کوشش نہ کیجئے یہ تو مجھے ناقابلِ اصلاح لگتی ہیں۔دیکھی نہ کتنی ڈھٹائی ہے ان میں۔:grin: آپ کو کیا ان کی اصلاح کی پڑی ہے جب کوئی خود ہی اپنی اصلاح نہیں چاہتا تو آپ بھی اسے ایسے ہی رہنے دیں۔ پھر جب اگلے گھر میں کوئی ان میں میم میخ نکالے گا نہ تو لگ پتہ جائے گا کہ...
  16. چاند بابو

    شیخ صاحب

    اتنا زیادہ انتظار تو نہ کروائیں کہ ہم لوگ انتظار کے عادی ہو جائیں بس اب اس کی اگلی قسط آ جانی چاہئے۔
  17. چاند بابو

    ! دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار: ہارپ !

    بالکل میرے ذہن میں بھی یہی خیال آرہا تھا کہ اگر یہ واقعی سچ ہے تو پھر تو دجال کا ظہور ہوا ہی چاہتا ہے۔
  18. چاند بابو

    اڑتی ہوئی کار کی کہانی

    ابنِ علی اچھی معلومات شئیر کرنے پر آپکا شکریہ۔
Top