نتائج تلاش

  1. تنویرسعید

    تاج محل

    بیوی: میں نے کہا جی ! تم مجھ سے کتنی محبت کرتے ہو؟ شوہر: اتنی محبت جتنی شاہ جہاں کو ممتاز سے تھی بیوی: (خوشی سے) اوہ سچی ؟ تو کیا تم میرے مرنے کے بعد میری یاد میں تاج محل بنواؤ گے۔ شوہر: میری جان میں نے تو پلاٹ خرید بھی لیا ہے۔ اب تمہاری طرف سے ہی دیر ہے۔ :praying::praying::praying:
  2. تنویرسعید

    تیرے باجوں سانوں تیری لوڑ سدا رھنی اے

    پسند کرن دا شکریہ جی
  3. تنویرسعید

    Three stages

    this is not joke its life
  4. تنویرسعید

    Confidence

    :applause::applause::applause::applause::applause:
  5. تنویرسعید

    کيا خبر تھي انقلاب آسماں ہوجائے گا

    کيا خبر تھي انقلاب آسماں ہوجائے گا کيا خبر تھي انقلاب آسماں ہوجائے گا قورمہ قليہ نصيب احمقان ہو جائے گا ظلمت باطل کے دامن ميں چھپے گا نور حق دال کي آغوش ميں قيمہ نہاں ہوجائے گا کيک بسکٹ کھائيں گے الو کے پھٹے رات دن اور شريفوں کيلئے آٹا گراں ہو جائے گا کنٹرول اس کے لب شيريں پہ...
  6. تنویرسعید

    انور مسعود انور مسعود:حميد ا چوہدري جي آج ميرا دل بڑا کر دائے

    حميد ا چوہدري جي آج ميرا دل بڑا کر دائے حميد ا چوہدري جي آج ميرا دل بڑا کر دائے لسي جے قبول کرو جو مينوں سردائے ہور جنھوں چاہو تسي اوہنوں دي بلا لو اج راتيں مسا لونا ميرے ولوں کھالو چوہدري بلے ائے نواب دينا تيرے ولوں کھاليئے بھورے تيرے چھابيان دے ڈھدوچ پاليے؟ ايہو جہياں دعوتاں نوں...
  7. تنویرسعید

    تیرے باجوں سانوں تیری لوڑ سدا رھنی اے

    تیرے باجوں سانوں تیری لوڑ سدا رھنی اے زندگی وِچ خوشیاں دِی تھوڑ سدا رھنی اے تیرے باجوں سانوں تیری لوڑ سدا رھنی اے تیری ہر گل اسی سِر متھے رکھدے ساں ہر ویلے بے کے تیری راہ اسی تکدے ساں پر دِتی تُوں جُدائ ایہو سانوں کوڑ سدا رھنی اے تیرے باجوں سانوں تیری لوڑ سدا رھنی اے تُوں سانوں...
  8. تنویرسعید

    نعت ''چاند بھی مسکرانے لگا آج تو''

    چاند بھی مسکرانے لگا آج تو چاند بھی مسکرانے لگا آج تو دل لبھانے لگا ہر سماں آج تو جگمگانے لگا آسماں آج تو مسکرانے لگا یہ جہاں آج تو خاتم الانبیاء دوجہاں آج تو آگئے آگئے مہرباں آج تو بے سہاروں کے وہ سائباں آگئے غم کے ماروں کے وہ پاسباں آگئے ظلمتوں کے نشاں وہ مٹانے لگے نور ہی...
  9. تنویرسعید

    تیری فرقت میں رو رو کر

    تیری فرقت میں رو رو کر میرے دل میں اس کا جادو ہو گیا ہے مجھے لوٹنے کا اس کا ارادہ ہو گیا ہے مجھے دال میں کچھ کالا نظر آتا ہے جو ستم کم اور کرم زیادہ ہو گیا ہے اس دل میں کوئی بائی پاس نہیں رہا میرے دل کا راستہ سیدھا سادہ ہو گیا کتنا جلد تو نے مجھے امیر سے فقیر کیا میری دوستی سے...
  10. تنویرسعید

    وجہ

    استاد بچوں سے : اچھا گرامر کے لحاظ سے بتاؤ کہ یہ کونسا زمانہ ہے۔ “ بچے نقل کر رہے ہیں“ ننھا بچہ : جناب یہ “ امتحان“ کا زمانہ ہے
  11. تنویرسعید

    وجہ

    وجہ ننھے نے ایک روز گھر آکر شکایت کی اسے کلاس میں بلیک بورڈ دکھائی نہیں دیتا ۔ والدین بہت گھبرائے ، آنکھوں کی ڈاکٹر کے پاس لے گئے ۔ اس نے امتحان لیا، اور معائنہ کیا تو آنکھیں بالکل ٹھیک نکلیں اب بات اور بھی پیچیدہ ہوگئی ۔ ڈاکٹر نے تنگ آکر ننھے سے پوچھا ۔ ’’آخر تمہیں بلیک بورڈ کیوں نظر نہیں...
  12. تنویرسعید

    مزاحیہ شاعری مگر حقیقت

    پہلے بھی تھی اب بھی ہے پہلے بھی تھی اب بھی ہے عوام کو حکومت سے شکایت پہلے بھی تھی اب بھی ہے ہر کام میں صدر کی ہدایت پہلے بھی تھی اب بھی ہے وزیر خوشحال ہیں سارے غریبوں کی کچھ حالت نہیں ہم کو اس سسٹم سے بغاوت پہلے بھی تھی اب بھی ہے ہر دفعہ نا اعتباروں کو ہی ووٹ دیتے ہیں کیوں یہ اس...
  13. تنویرسعید

    مزاحیہ شاعری مگر حقیقت

    پہلے بھی تھی اب بھی ہے عوام کو حکومت سے شکایت پہلے بھی تھی اب بھی ہے ہر کام میں صدر کی ہدایت پہلے بھی تھی اب بھی ہے وزیر خوشحال ہیں سارے غریبوں کی کچھ حالت نہیں ہم کو اس سسٹم سے بغاوت پہلے بھی تھی اب بھی ہے ہر دفعہ نا اعتباروں کو ہی ووٹ دیتے ہیں کیوں یہ اس ملک کے لوگوں میں جہالت پہلے...
  14. تنویرسعید

    مزاحیہ شاعری مگر حقیقت

    اے وطن تو اکیلا ہے اے وطن تو اکیلا ہے جو بھی اپنے وڈیرے ہیں سب کے سب لٹیرے ہیں انکی راہیں روشن ہیں ہمارے لیے اندھیرے ہیں کھانے پینے اور رہنے کی سوچیں ہم کو گھیرے ہیں ہمیں وطن کی مٹی پیاری ہے ان کے باہر بسیرے ہیں انصاف کی توقع کریں کس سے مرضی کے پنچائیت اور ڈیرے ہیں گھنے...
  15. تنویرسعید

    مزاحیہ شاعری مگر حقیقت

    تضاد نظر آتا ہے تضاد نظر آتا ہے پاکستان کا ہر شہری سراپا فریاد نظر آتا ہے وزیر البتہ پوری طرح سے آباد نظر آتا ہے سیاست دانوں کے قول و فعل میں تو تضاد تھا ہی اب تو ملاں کی باتوں میں بھی تضاد نظر آتا ہے اپنوں سے جنگ ہو یا ڈاکٹر عبدالقدیر کا مسئلہ ہو ہم کو تو ہر بات میں امریکہ کا ارشاد...
  16. تنویرسعید

    Peace on earth

    What do u call a woman in heaven? An Angel. A crowd of woman in heaven? A host of Angels. And all woman in heaven? PEACE ON EARTH!
  17. تنویرسعید

    سخی سیٹھ - عبیر ابوذری

    سخی سیٹھ اِک دن اک وچاری مائی وڈھے سیٹھ دی کوٹھی آئی آکھن لگی کُڑی جوان ایں میں آں بیوہ ، بُڈھڑی جان ایں بھانڈے مانجاں کراں مجوری روٹی دال نئیں ہوندی پُوری کُڑی نوں بوئیوں کویں اٹھاواں پیسہ دھیلا کتھوں لاواں ڈُونگھیاں سوچاں ڈُبی ہوئی آں غم دے کھوہبے کھبی ہوئی آں مدد کر کے...
  18. تنویرسعید

    کھلے رنگ شباباں دے نیں

    کھلے رنگ شباباں دے نیں کھلے رنگ شباباں دے نیں سارے رُوپ عذاباں دے نیں دل وچ میل اے لوکاں دے پر ہتھ وچ پھُل گُلاباں دے نیں اوہ وی سانُوں پیار سی کردا ہُن ایہہ قصے خواباں دے نیں وچوں ہر کوئی اکو ورگا سارے فرق حجاباں دے نیں ساڈے گل وچ غم دی مالا اُس دے ہار گُلاباں دے نیں
  19. تنویرسعید

    خالد مسعود خان

    سلام بھائیوں اور بہنو پنجابی میری زبان نہیں ہے مگر بہت پسند ہے اسلیئے کھبی کھبار پنجابی لکھ لیتا ہوں باقی خرم بھائی نے جو سکھر اور ڈیموں کا مطلب بتایا ہے میرے خیال میں وہ درست ہے ویسے خالد مسعود کی پنجابی شاعری تقریباً گلابی اردو ہی ہوتی ہے۔ شکریہ اپ سب کا۔
Top