نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    میرے ہمسفر ۔ از سلمان حمید

    میری کل کی لکھی آزاد نظم کا دوسرا حصہ جو کہ سلمان حمید لالہ نے لکھا ہاہاہاہاہا پڑھ پڑھ کے لوٹ پوٹ ہو گئی میں :) آپ بھی پڑھیے :) (پارٹ 2) مرے ہمسفر او مرے جگر تو کہاں گیا، چل اب آ ادھر مری روح کو تُو قرار دے مجھے کچھ ہزارادھار دے میں تجھے اگر نہ لوٹا سکا مجھے مار دے، مجھے مار دے مری ذات تجھ میں...
  2. ناعمہ عزیز

    مبارکباد مقدس کو بہت بہت سالگرہ مبارک

    سالگره مبارک هو جیتی رهو خوش رھو:)
  3. ناعمہ عزیز

    میرے محتسب۔ از ناعمہ عزیز

    شمشاد چاچو ابن سعید سعود لالہ مقدس سلمان حمید لالہ فاتح لالہ محمد احمد بھیا الف عین چاچو عاطف بٹ لالہ
  4. ناعمہ عزیز

    میرے محتسب۔ از ناعمہ عزیز

    مرے چارہ گر مرے محتسب مری بات سن مجھے صبر دے مجھے دے سدا تو یہ حوصلہ کہ میں سہہ سکوں جو ہیں غم سبھی جو ہیں دکھ سبھی مری ذات کے مرے لم یزل مرے راہبر مری بات سن تو بلاشبہ، مجھے آزما کڑے امتحاں سے مجھے مٹا تو اگر سنے، مری التجا مجھے بھی دکھا وہی راستہ کہ چلوں اگر تو میں لڑکھڑا کے گروں نہیں جو میں...
  5. ناعمہ عزیز

    میری باتیں

    کبھی کبھار آپ اس مقام ، اس موڑ پر آکر کھڑے ہوجاتے ہیں کہ سمجھ نہیں آتا ، واپس جانا ہے، آگے بڑھنا ہے یا پھر رک جانا ہے ، واپسی کا سفر بہت تکلیف دہ ہوتا ہے ، ناکام ہو کر لوٹ جانا کسی کو بھی پسند نہیں ، ہر شخص کامیاب ہونا چاہتا ہے ، اپنے خوابوں کو پورا کرنا اور اپنی خواہشات کی تکمیل کے لئے ہر...
  6. ناعمہ عزیز

    Fast & Furious' star Paul Walker killed in car crash

    افسوس ۔۔ میں فاسٹ اینڈ فیورئیس تو نہیں دیکھی پر اب دیکھوں گی بھی نہیں ۔ ورنہ اور افسوس ہوگا
  7. ناعمہ عزیز

    نفس

    شکریہ انکل :)
  8. ناعمہ عزیز

    نفس

    نایاب لالہ شمشاد چاچو ابن سعید سعود لالہ مقدس سلمان حمید عندلیب اپیا تعبیر اپیا
  9. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    میچ ہار جائے تو مجھے دکھ ہوتا ہے چاچو :(
  10. ناعمہ عزیز

    نفس

    نفس پرستی انسان کی فطرت ہے ، اور خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اس فطرت سے آزاد ہیں ، اپنی مست دنیا میں مگن اس سے لو لگا کے اس دنیاوی سفر کے اختتام کا انتظار کر رہے ہیں ، یہ زمین کسی بشر کے لئے ایسی ہی ہے، جیسے کسی مسافر کے لمبے سفر کی تھکن سے آرام لینے کو چند لمحے کسی پیڑ کے نیچے سستا لینا ، جیسے فضاؤں...
  11. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    بالکل ٹھیک ۔ آپ بتائیں ؟
  12. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم سب کو
  13. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    صلی اللہ علیہ والہ وسلم
  14. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم سب کو
  15. ناعمہ عزیز

    میرا بیٹا اپنی زندگی کی سب سے پہلی "واک" پر

    مجھے بھی سب سے اچھی وہی لگی ، اور بالکل ایسا لگ رہا ہے جیسے بے ساختہ ایک منظر قید کر لیا ہو :) بہت پیارا ہے ارحم اللہ سائیں نظر بد سے محفوظ رکھے اور ماما بابا کا فرمابرار بنائے آمین :) اور میں نے آپ کی عرشے والی تصویر چوری کر کے اپنے ڈیسک ٹاپ کر لگا لی ہے ، اگر کوئی اعتراض کیا نا بچو تو...
  16. ناعمہ عزیز

    میری باتیں

    دنیا داراں دے گھر دیندا بیٹے ولی الہٰی ولیاں دے گھر پیدا کردا میرے وانگ گناہی
  17. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    ابھی تو بن رہی ہے نا بچُو جی تو تھوڑی دیر میں لائے دیتے ہیں :)
Top