نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم سب کو
  2. ناعمہ عزیز

    میری باتیں

    سفید چادر اتار دو کہ اس پر داغ لگ جائے تو دھویا نہیں جاسکتا ، پہن فقیراں لوئی سو مراد، شاید فقیروں کا لباس ، یا شاید کالا لباس ۔ !!!
  3. ناعمہ عزیز

    مشکل اردو سیکھنے کی مہم (صرف خواتین کے لئے)

    اللہ تبارک و تعالی آپ کو کامیاب و کامران فرمائیں :)
  4. ناعمہ عزیز

    مشکل اردو سیکھنے کی مہم (صرف خواتین کے لئے)

    بس پھر ٹھیک ہی کہا کرتیں تھیں ، لیکن اب تو اس آگ کے دریا میں قدم رنجہ فرما لیا آپ نے تو جاری رکھئے ، کچھ ذرا ذہن کے گھوڑے دوڑائیے ، توجہ مرکوز کیجیے ، امتحان روز روز تھوڑا نا آتے ہیں ، بس جب بھی آئیں تو کامیابی کی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے آگے بڑھتے جائیں انشا اللہ اچھا نتیجہ آپ کا منتظر ہو گا
  5. ناعمہ عزیز

    مشکل اردو سیکھنے کی مہم (صرف خواتین کے لئے)

    دراصل قصور آپ کا بھی نہیں عربی نہایت ہی فصیح زبان ہے، اس لئے اس سے آشنائی حاصل کرنے کو جان مارنا پڑتی ہے ۔
  6. ناعمہ عزیز

    مشکل اردو سیکھنے کی مہم (صرف خواتین کے لئے)

    نکات تو ختم کر دئیے میں نے ماہی ، اگر ہمیں کچھ تدوین کرنا ہوئی تو بعد میں کر لیں گے، ابھی بس عملی کام شروع کرتے ہیں ۔
  7. ناعمہ عزیز

    مشکل اردو سیکھنے کی مہم (صرف خواتین کے لئے)

    کس کلاس کے پیپرز ہیں ؟؟؟
  8. ناعمہ عزیز

    مشکل اردو سیکھنے کی مہم (صرف خواتین کے لئے)

    ہر طالبعلم کو یہی گلہ ہوتا ہے کہ اسے پڑھنا نہیں آتا
  9. ناعمہ عزیز

    مشکل اردو سیکھنے کی مہم (صرف خواتین کے لئے)

    ارے شرمندہ مت کرو، تعبیر کی کوشش کرو
  10. ناعمہ عزیز

    مشکل اردو سیکھنے کی مہم (صرف خواتین کے لئے)

    مشکل اردو آپ بھی سیکھ لیں ، کل کو بھائیوں پہ رعب ڈالنا ہوا تو کام آئے گی۔ :)
  11. ناعمہ عزیز

    آزمائشگاہِ ریختہ

    اس کا رزلٹ آنا باقی ہے چاچو
  12. ناعمہ عزیز

    مشکل اردو سیکھنے کی مہم (صرف خواتین کے لئے)

    کمال کی ہے :) ذرا ایسی توجہ ہمیں بھی دے دیں :)
  13. ناعمہ عزیز

    مشکل اردو سیکھنے کی مہم (صرف خواتین کے لئے)

    لالہ !!! آپ کو تو میں کچھ بھی نہیں کہہ سکتی ہوں :(
  14. ناعمہ عزیز

    آزمائشگاہِ ریختہ

    شکریہ چاچو ، یہ پڑھ کے واقع مجھے لگ رہا ہے کہ ایم اے اردو کر لوں
  15. ناعمہ عزیز

    مشکل اردو سیکھنے کی مہم (صرف خواتین کے لئے)

    یہ تو زیادتی ہوئی نا ان کو استاد بنا کے ان پہ رعب کیسے جمائیں گے ؟؟؟
  16. ناعمہ عزیز

    مشکل اردو سیکھنے کی مہم (صرف خواتین کے لئے)

    جیہ آپی ؟؟؟ آپ ہی کچھ نکات کے معاملے میں مدد کریں
  17. ناعمہ عزیز

    مشکل اردو سیکھنے کی مہم (صرف خواتین کے لئے)

    متفق مگر اپنے زور بازو پر بھروسہ کریں گے ۔۔
  18. ناعمہ عزیز

    آزمائشگاہِ ریختہ

    ادھر بھی مشکل اردو شروع ہو گئی، یہ بھائی بھی نا ، رعب ڈالنے کا کوئی موقع نہیں جانے دیتے ہاتھ سے ۔۔ ویسے اس کا جو عنوان اس کا مطلب آسان اردو میں سمجھا دیں تو نوازش ہوگی اور مبارکباد کے لئے ممنون ہوں ۔
Top