لیکن تانیہ جس طرح زبیدہ آپا سے " محبت " کا اظہار کیا گیا ہے وہ تو تمسخر ہی ہے ۔۔۔۔۔ہلکی پھلکی تو دوسروں کے لئے ہے نا۔۔۔۔کبھی ان کے دل سے پوچھو تو پتہ چلے ناں۔۔۔۔۔
مذاق کرنے اور مذاق اڑانے میں بال برابر ہی فرق ہوتا ہے لیکن ہر کوئی اس فرق کو نہیں سمجھ سکتا
بہرحال اپنی اپنی سوچ ہے ۔۔۔۔میری بات بری...