انتخابات کا زمانہ بہت قریب ہے اور نہ صرف یہ کہ گہما گہمی اپنے عروج پر ہے بلکہ
افراتفری اور نفسا نفسی بھی بیحد ہے
سیاسی جماعتوں میں وہ کھنیچا تانی اور رسہ کشی کا عالم ہے کہ الامان و الحفیظ
ہر شخص ایک دوسرے پر الزامات کی بارش کرنے اور ٹانگ پکڑ کر
کھنچنے میں ایسے جتا ہوا ہے کہ لگتا ہے انکی زندگی...