رحمانی بھیا آپ سب میرے بڑے اور بزرگ ہیں آپ استدعا یا التجا نہیں بلکہ مجھے حکم دے سکتے ہیں اور آپ سب میرے لئے لائقِ صد احترام ہیں
لہٰذا آپ سب کا حکم سر آنکھوں پر ۔۔۔۔
میں اپنی بھرپور کوشش کروں گی کہ سب کی توقعات کے مطابق کچھ نہ کچھ ضرور لکھ سکوں اور اپنے مافی الضمیر کو ٹوٹے پھوٹے الفاظ میں بیان...