شمشاد بھائی کچھ عرصے سے کچھ لوگوں نے مجھ سے اتنے تواتر کے ساتھ لکھنے کے لئے کہا ہے کہ میں تو گو مگو کی کیفیت میں ہوں کہ کیا کروں۔۔:?
بہرحال آپ سب سے درخواست ہے کہ میرے حق میں دعائے خیر فرمائیں ، ہوسکتا ہے کبھی میں یہ کام کرنے کے قابل ہوجاؤں تو ضرور کروں گی انشاءاللہ
ویسے اگر اردو محفل میں نہ...