کتنی مدت بعد ہزاری ہزاری کی آواز سنی ہے۔۔۔ اور وہ بھی ایک دو نہیں۔۔ اکھٹے دس ہزاری۔۔۔۔ میں تو یہ سمجھ رہا تھا کہ اپیا نے چند دن ہوئے محفل کی رکنیت لی ہے۔ بہت بہت مبارک ہو اپیا۔۔۔ آپ کے تمام حوصلہ بڑھاتے اور ہمت بندھاتے مراسلات کا بھی۔۔ دعاؤں کا بھی۔۔۔ اللہ پاک آپ کے مراسلات میں فراری کی سی تیزی...
محمداحمد بھائی کی رکنیت کی عمر محفل کی کل عمر سے ایک آدھ برس کم ہے۔ جس کی وجہ سے وہ یہ بات کہہ سکتے ہیں کہ ہم نے اس محفل کو بڑا ہوتے دیکھا۔ یہ الگ بات ہے کہ انجانے جوابات اور سوالات کا ڈر انہیں ایسا کہنے سے روکے ہے۔ ۱۱ نومبر ۲۰۰۶ کو محفل میں رکنیت لی اور پھر بس بقول اپنے ہی کہ " پھر ایسی روشنی...
سب سے زیادہ اداس بھی وہی ہے۔۔۔ کیوں کہ اب لیپ ٹاپ میسر نہیں ہے۔ روز ایک ہی بات ہے کہ نیا لائیں نیا لائیں۔۔۔ ;):p
یہی حال شاعروں کا ہوگا۔۔۔ :unsure:o_O:LOL:
ظہیر بھائی میں شدت تشکر سے مغلوب ہوکر ایک عدد تشکر نامہ آپ کے نام لکھ کر قاصد کے حوالے کرنے ہی والا تھا کہ اس سرگوشی کی صدا کسی طرح اونچی ہو کر مجھے سنائی دی۔ اور ایسی سنائی دی کہ ہر طرف شور ہوگیا۔۔۔ دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا جیسا۔۔۔۔ بس پھر میں نے سوچا کہ یار نین! دیکھ تو ادھر تشکر نامے...