نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    میں اب آپ کے لیے ایک تعریف نامہ لکھوں گا۔ جس سے زخم بھی بھر جائے اور آپ ہجویہ شعر کہنے سے بھی باز رہیں۔
  2. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    اس محبت اور کرم نوازی پر آپ کا ڈھیروں ڈھیر شکریہ اپیا۔
  3. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    آپ کی اس محبت بھری پیشکش پر دل بھر آیا ہے اور اس بات پر اکسا رہا ہے کہ فورا سے پیشتر ایک محبت بھرا نامہ آپ کے نام روانہ کروں۔ :devil1:
  4. نیرنگ خیال

    محمداحمد بھائی کی غزلیہ داستان اور ہم۔۔۔۔۔ (از قلم نیرنگ خیال)

    بہت بہت محبت اور کرم فرمائی آپ کی اپیا۔۔۔۔ اب جس دن احمد بھائی کے ہاتھ میرا سر لگ گیا۔ لازمی دھن دیں گے۔۔۔۔ اس لیے ہی میں ان سے ملاقات نہیں کر رہا۔ :)
  5. نیرنگ خیال

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کل دوبارہ اسی لائبریری کے سامنے سے گزر ہوا۔ الحمداللہ مہینے بھر کا سامان ہوا چاہتا ہے۔
  6. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    شاعر کی بیزاری لاجواب ہے۔ :p;)
  7. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی غزل کی تیزی اور ہم۔۔۔ (نیرنگ خیال)

    اور اب ہم چاہتے ہیں کہ آپ کی کوئی نظم ہمارے ہاتھ لگے تاکہ احمد اور ظہیر بھائی کے ساتھ درویشی کی فہرست میں آپ کو بھی شامل کریں۔ اللہ پاک آپ کی دعاؤں کو قبول کرے۔ اور آپ کے حق میں بھی قبول کرے۔ آمین
  8. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    حالانکہ آپ کو کہنا چاہیے تھا۔۔۔ میرا اس کا غم سانجھا تھا۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔
  9. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار

    بالکل۔۔۔ یہی بات ہے
  10. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    صرف ظہیراحمدظہیر بھائی کی دلجوئی کے لیے میں احمد بھائی والی تحریر کا ربط بھی شامل کرنا چاہوں گا۔ محمداحمد بھائی کی غزلیہ داستان اور ہم۔۔۔۔۔ (از قلم نیرنگ خیال)
  11. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    میرا بلاگ عرصہ سے یوں ہی پڑا ہے۔ میری ساری تحاریر محفل پر ہی ہیں۔ خلیل بھائی! آپ کی محبت اور کرم پر دل سے شکرگزار ہوں۔ اس عزت پر آپ کا شکریہ تو ادا نہیں کر سکتا۔ لیکن قطع نظر اس سے، خود کو ہمیشہ آپ کی شفقت کا اسیر سمجھتا ہوں۔
  12. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار

    اللہ پوچھے گا تابش ۔۔۔ میں یہ کرنے ہی والا تھا کہ میرا راستہ بند کر دیا۔۔۔۔
  13. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    یہ مارکیٹ میں اتنے بابے دیکھ کر مجھے فراز بھائی المعروف باباجی کی یاد آرہی ہے۔ جانے وہ کہاں ہیں۔ ان کا نمبر بھی نہیں چلتا اب۔
  14. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی غزل کی تیزی اور ہم۔۔۔ (نیرنگ خیال)

    ہم تو شاعر کی درویشی کے اولیں دل سے قائل ہیں۔ اتنے قائل ہیں کہ بےدھڑک یہ کارستانی بھی کر ڈالی۔ ورنہ اتنا دل گردہ کہاں تھا۔ آپ کا بہت شکریہ اپیا۔۔۔
  15. نیرنگ خیال

    راجندر سنگھ بیدی کوارنٹین

    بہت ہی عمدہ و اعلی افسانہ ہے۔
  16. نیرنگ خیال

    کھڑکی ۔ اسد محمد خان

    کیا ہی خوبصورت افسانہ ہے۔۔۔ لاجواب
  17. نیرنگ خیال

    دیدۂ یعقوب از منشا یاد

    بہت نوازش سر
  18. نیرنگ خیال

    محفل کے جِن بھوت

    نہیں یہ ڈی پی ابھی چند منٹ پہلے اسی لیے لگائی ہے کہ شاید کوئی چوہدری بنا دے۔
  19. نیرنگ خیال

    محفل کے جِن بھوت

    Ali Baba حاضر ہوں۔ بات کچھ نہیں۔ بس یوں ہی اوتار کی وجہ سے مناسب تھریڈ میں ٹیگ کیا ہے۔
Top