نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    محفل کے جِن بھوت

    محمداحمد حاضر ہوں۔ ۱۴ برس میں ۲۲۶۰۰ مراسلے۔۔۔ میاں کیوں کوچے کی صدارت کو خطرے میں ڈالے ہیں۔۔۔ اللہ سے ڈر اور توبہ توبہ کر۔۔۔۔ :mad3:
  2. نیرنگ خیال

    محفل کے جِن بھوت

    نیرنگ خیال حاضر ہوں۔ آٹھ سال میں اٹھارہ ہزار مراسلے۔ میاں کوئی خوف خدا بھی ہے تمہیں کہ نہیں۔ :devil:
  3. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    نیرنگ خیال حاضر ہوں۔ کہاں رہ گئے ہیں آپ۔ :devil3:
  4. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    میں یہ سمجھا ہوں کہ یہ آئی ڈی وقت کی ضرورت تھی۔ یوں بھی اب دوبارہ لاک ڈاؤن میں کوئی ایک آدھی مصروفیت تو چاہیے ہی۔ :)
  5. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی غزل کی تیزی اور ہم۔۔۔ (نیرنگ خیال)

    میرے بیٹے نے اپنا دودھ کا گلاس لیپ ٹاپ کو پلا دیا۔ جو لوگ کہتے ہیں دودھ پینے سے کسی کی موت واقع نہیں ہوتی۔ اپنے اپنے لیپ ٹاپ کو ایک ایک گلاس دودھ پلا کر دیکھیں۔
  6. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی غزل کی تیزی اور ہم۔۔۔ (نیرنگ خیال)

    ان دھاگوں میں جا کر دیکھیں "نو مور نو مور" کی آوازیں آ رہی ہیں۔ میں نہیں چاہتا کہ یہ صدائیں "گو نین گو" میں تبدیل ہوجائیں۔
  7. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی غزل کی تیزی اور ہم۔۔۔ (نیرنگ خیال)

    میرا نیا لیپ ٹاپ دو ہفتے قبل رضائے الہی سے وفات پا گیا ہے۔ مرحوم بالکل نیا تھا۔ اور اسی سال ہی دنیائے فانی میں آیا تھا۔ حق مغفرت کرے۔۔۔ مرحوم نے پسماندگان میں ایک ریم اور ایک ہارڈ ڈسک چھوڑی ہے بس۔
  8. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی غزل کی تیزی اور ہم۔۔۔ (نیرنگ خیال)

    یہ ستم مت کیجیے گا۔ لوگ کہیں گے کوچی باز۔۔۔ میں یہ بات آپ لوگوں بارے نہیں سن سکتا۔۔۔ :devil:
  9. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی غزل کی تیزی اور ہم۔۔۔ (نیرنگ خیال)

    ہجو پر کام بھلے شروع کر دیں۔ لیکن پوسٹ دو دہائیوں کے بعد ہی کرنی ہے۔۔۔ آپ کی اس سرگوشی سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ نے بقیہ غزلوں کی شرح بیان کرنے کا بھی کہا ہے۔۔۔ کیا واقعی ایسا ہے؟ :devil3:
  10. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی غزل کی تیزی اور ہم۔۔۔ (نیرنگ خیال)

    پذیرائی پر شکر گزار ہوں۔ اور امید کرتا ہوں کہ ہجو میں آپ کا برابر کا حصہ ہوگا۔
  11. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی غزل کی تیزی اور ہم۔۔۔ (نیرنگ خیال)

    کالج کے دنوں کی بات ہے۔۔۔ میں تشریح میں اکثر الٹی سیدھی باتیں لکھ دیتا تھا۔۔۔ جیسے "شاعر زمینی حقائق فراموش کر بیٹحا ہے۔ وغیرہ وغیرہ"۔۔۔ لیکن ایک دن ٹیسٹ میں شعر آگیا۔ کہ صد رگ جاں کو بل دے کر باہم زلف جاناں کا ایک تار کیا میں نے تشریح کر دی۔اگلے دن اردو کے لیکچرار نے مجھے آفس میں بلایا۔ اور...
  12. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی غزل کی تیزی اور ہم۔۔۔ (نیرنگ خیال)

    چلو شکر ہے۔۔۔ اگر ادھر احمد بھائی مجھے چھوڑ کر نکل لیے تو ادھر تابش بھائی نے بھی یہ روش رکھی۔ :devil:
  13. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی غزل کی تیزی اور ہم۔۔۔ (نیرنگ خیال)

    ایسے ۔۔۔۔ :cowboy::music: یعنی یہ ہوگا ہمارے ساتھ :box: یہی چلن رہ گیا زمانے میں۔۔۔ کہ نکل لیے۔۔۔ کوئی تو بچاؤ۔۔۔۔۔ :mad3:
  14. نیرنگ خیال

    دل کی رفتار میں آئی ہے بلا کی تیزی

    کبھی کبھی یوں محسوس ہوتا ہے کہ احمد بھائی روز آنکھیں زم زم سے دھو کر سرمہ کوہ طور لگا لیتے ہیں۔
  15. نیرنگ خیال

    دل کی رفتار میں آئی ہے بلا کی تیزی

    سن لیا میں نے o_O:unsure::confused::evil::evil:
  16. نیرنگ خیال

    دھواں از قلم نیرنگ خیال

    محبت و تشکر آپ کے لیے عمار بھائی۔
  17. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی غزل کی تیزی اور ہم۔۔۔ (نیرنگ خیال)

    دوستو! آج شام کو جب ظہیر بھائی کی یہ غزل پڑھی ہے۔ تو اس کے اشعار نے اپنے معانی مجھ پر کھولے ہیں۔اول شام کا ذکر بالخصوص اس لیے ضروری ہے کہ شام ناصح اور عشاق کے چوکس و چوکنا ہونے کا وقت ہے۔ اس وقت ان کی حسیات عروج پر ہوتی ہیں۔ جب عشاق کرام اپنے ناکردہ و کردہ عشق میں رنگ بھرنےکو آہ و فغاں کا...
Top