نتائج تلاش

  1. ابن آدم

    پاکستان تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس سے بھاگنے کے ٥ سال مکمل

    ٥ سال قبل تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے درخواست دائر کی تھی اور مبینہ ناجائز فنڈنگ، منی لانڈرنگ اور کرپشن کے ثبوت جمع کرائے تھے اور ساتھ ہی تحریک انصاف پر مالی اور سیاسی قوانین کی خلاف ورزی کا بھی الزام عائد کیا تھا. ان ٥ سالوں میں احتساب کے نام پر بیوقوف بنانے والی تحریک انصاف نے...
  2. ابن آدم

    نبی اکرمﷺ نے مباہلے کا چیلنج کس کو دیا تھا؟

    جناب نہ میں یہ دعوی کر رہا ہوں کہ میں قرآن کو پورا سمجھ چکا ہوں اور نہ ہی میں یہ کہہ رہا ہوں کہ میری بات حتمی بات ہے.. الله نے قرآن کی صفات میں یہ بھی کہا ہے کہ ہم نے اس کو عربی مبین یعنی واضح یا روشن عربی میں نازل فرمایا. اب اس کا کیا مطلب ہوا؟ اگر سچ پوچھیں میں تو یہ اس کا ہی پورا مطلب نہیں...
  3. ابن آدم

    عمران حکومت نے اپنے لئے اگلے ٦ ماہ کے ٹاسک مقرر کر لیے

    جناب چینی، اٹا، دوائیوں اور دیگر سکینڈل تو زبان زد عام ہیں. میرا خیال ہے کہ ایک آدھے سکینڈل پر تو آپ نے بھی لڑی بنائی تھی... جناب اگر ١٠ ارب روزانہ کی کرپشن شریف خاندان کر رہا تھا جو اب عمران خان نہیں کر رہا تھا تو ہمارے قرضے لینے کی رفتار ہی کم ہو جانی چاہیے تھی. باقی بی آر ٹی اور بلین ٹری پر...
  4. ابن آدم

    ٢٨ مئی: یوم تکبیر

    جناب بالکل دھماکے کرنے کی کوئی نہ کوئی قیمت تو دینی پڑنی تھی. ہم نے اب بھارتیوں کی غلامی میں کیا حاصل کر لیا ہے؟ سال بھر سے کشمیر بلکہ اب تو پورے بھارت میں مسلمانوں کو ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے. چلیں بھارت کو چھوڑ دیتے ہیں. پاکستان میں کیا بہتری ائی ہے؟ کونسے انڈکس میں بہتری ائی ہے...
  5. ابن آدم

    جسٹس قاضی فائز نے شہزاد اکبر سے متعلق 15 سوالات اٹھادیے

    شہزاد اکبر کا جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے سوالات کے جواب دینے سے انکار اسلام آباد: شہزاد اکبر نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے سوالات کے جواب دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسٰی ملزم ہیں وہ مجھ سے سوال نہیں کرسکتے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیس کی سماعت کے لیے وزیراعظم کے...
  6. ابن آدم

    نبی اکرمﷺ نے مباہلے کا چیلنج کس کو دیا تھا؟

    بہت شکریہ تحریر پڑھنے کا اور سوچنے کا یہ سوال بہت اہم اور بنیادی نوعیت کا ہے لیکن اس کا جواب بھی طویل اور قابل بحث ہے. لیکن میں اپنی مختصر رائے قرآن کو سمجھنے سے متعلق دوں گا. میرے نزدیک قرآن کی سورت ایک جزو ہے. اور ہر سورت ایک بنیادی مرکزی نقطۂ کے گرد گھومتی ہے تو پہلے سورت کو پڑھ کر اس کا...
  7. ابن آدم

    عمران حکومت نے اپنے لئے اگلے ٦ ماہ کے ٹاسک مقرر کر لیے

    اگر یہ حکومت ماضی کے حکمرانوں کا احتساب کرنے ائی تھی تو پھر اس کو ریاست مدینہ کا نعرہ نہیں لگانا چاہیے تھے. کیونکہ ریاست مدینہ تو شروع ہی اپنے احتساب سے ہوتی ہے اور الله نے نبی کی بیویوں کو دہرے عذاب کا خوف دلایا اگر وہ برائیاں کریں گی اور حضرت عمر کی مثال تو پہلے ہی دے دی ہے اسی طرح قرآن نے...
  8. ابن آدم

    عمران حکومت نے اپنے لئے اگلے ٦ ماہ کے ٹاسک مقرر کر لیے

    بس ایک بات ضرور یاد رکھیے گا کہ حضرت عمر فاروق (رض) اس لئے کامیاب نہیں ہوئے تھے کہ انھوں نے اپنے مخالفوں کو پکڑا تھا بلکہ اس لئے کامیاب ہوئے تھے کہ جب ان سے ان کے کرتے پر سوال اٹھایا گیا تھا تو نہ ہی انھوں نے اس بدو سے کہا کہ تمہارا کرتا کہاں سے آیا ہے یا تمہیں کس نے حق دیا ہے سوال کرنے کا یا تم...
  9. ابن آدم

    فواد چوہدری بھی ترکش ڈرامے کے خلاف نکل پڑے.

    یہ وہی فواد چودھری ہیں جو کہتے ہیں کہ اگر آپ کو ٹی وی پر بے حیائی نظر آتی ہے تو آپ ریموٹ اٹھائیں اور چینل بدل لیں. پتہ نہیں اب کیوں وہ یہ مشورہ نہیں دے رہے
  10. ابن آدم

    عمران حکومت نے اپنے لئے اگلے ٦ ماہ کے ٹاسک مقرر کر لیے

    عمران حکومت نے اپنے لئے اگلے ٦ ماہ کا کاموں کا بندوبست کر لیا. عوام جائے بھاڑ میں یا لڑے کورونا سے یا مرے بیروزگاری سے عمران حکومت کو کوئی سروکار نہیں. مخالفین کی ہنستی ہوئی شکلیں ہمیں سونے نہیں دے رہیں. ویسے یاد رہے کہ اٹا، چینی، دوائیوں کے معاملے میں تو متعدد کرپشن کی داستانیں اس دور حکومت...
  11. ابن آدم

    اردو محفل کی رفتار میں کمی کا سامنا

    میں سکرین شاٹ ہی دے سکتا ہوں. اس کی وجہ سے ڈبل پوسٹس بھی ہو جاتی ہیں.
  12. ابن آدم

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    جب واپس لگا دینا ہوتا ہے تو ہٹاتے ہی کیوں ہو؟ تاکہ انعام کے طور پر اس سے بڑا عہدہ دیں. اور عوام کو بھی بیوقوف بنائے رکھیں کہ انصاف ہو رہا ہے
  13. ابن آدم

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    جب واپس لگا دینا ہوتا ہے تو ہٹاتے ہی کیوں ہو؟ تاکہ انعام کے طور پر اس سے بڑا عہدہ دیں. اور عوام کو بھی بیوقوف بنائے رکھیں کہ انصاف ہو رہا ہے
  14. ابن آدم

    ٢٨ مئی: یوم تکبیر

    تو آپ کے خیال میں نہیں کرنا چاہیے تھا؟
  15. ابن آدم

    کراچی: لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ

    اس کے اوپر جو سب سے بڑا ظلم ہے وہ ہے بدتمیزی. ہم جس جگہ، جس دفتر، جہاں گئے ہیں ہم سے پیار سے بات نہیں ہوئی ہے ہم سے بدتمیزی سے بات ہوئی ہے. یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا نقصان ہوا ہے کہ ہم نے ہر اختلاف والے سے اخلاق سے بات کرنا چھوڑ دی ہے. الله ہمیں اپنی اخلاقی و اسلامی اقدار کو دوبارہ سے...
  16. ابن آدم

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ٹیچر : بیٹا پڑھو گے نہیں تو میں تمہیں نمبر بھی نہیں دوں گی سٹوڈنٹ : مجھے آپ کا نمبر چاہئے بھی نہیں
  17. ابن آدم

    حکومت کا 15 ارب ڈالر کا تاریخی قرضہ لینے کا منصوبہ تیار

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان اگلے مالی سال کے دوران15ارب ڈالرمزید قرضہ لینے کا منصوبہ بنا رہی ہے جس میں سے10ارب ڈالر سے پرانے قرضے اتارے جبکہ باقی رقم سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم رکھا جائے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اگرحکومت 15ارب ڈالر قرضوں کا انتظام کرنے میں...
Top