جناب بالکل دھماکے کرنے کی کوئی نہ کوئی قیمت تو دینی پڑنی تھی. ہم نے اب بھارتیوں کی غلامی میں کیا حاصل کر لیا ہے؟ سال بھر سے کشمیر بلکہ اب تو پورے بھارت میں مسلمانوں کو ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے. چلیں بھارت کو چھوڑ دیتے ہیں.
پاکستان میں کیا بہتری ائی ہے؟ کونسے انڈکس میں بہتری ائی ہے...