دور حاضر میں جہاں ایک طرف ملحدین کے سیلاب نے زور پکڑا ہے وہیں دوسری طرف شریعت بیزاری بھی عروج پر ہے۔ ایک طبقہ جہاں رسولؐ الله کی سنتوں کا انکار کیے جا رہا ہے, وہاں ایک دوسرا طبقہ قرآن پاک کی بعض آیات سے یہ استدلال پیش کرتا ہے کہ خاتمہ بالخیر کے لیے ایمان بالرسالتؐ کوئی بنیادی حیثیت رکھتا ہی نہیں...