اور نیب ان کو کم از کم ٦ مہینہ تو جیل میں رکھے گی. ویسے ابھی تک تو ن لیگ نے ایک باری بھی تحریک انصاف کی حکومت کو نہ ہی اس دور میں نہ ہی پچھلے ٥ سال میں کے پی کے میں گرانے کی کوشش کی، جب کہ تحریک انصاف ضرور بلوچستان اور سینیٹ کے الیکشن میں ایسی حرکتیں کر چکی ہیں. باقی حقیقت کو کم ہی لوگ مانتے ہیں...