نتائج تلاش

  1. بلال

    قابلِ اعتماد ویب ہوسٹنگ کونسی ہے؟

    یہ کیا ہو رہا ہے بھائیوں۔۔۔ اس بحث کو ختم کرو اور اگر کوئی قابلِ اعتماد اور سستی ویب ہوسٹنگ ہے تو بتاؤ۔۔۔
  2. بلال

    تعارف ***السلام علیکم***

    آپ تو مجھ سے پرانی ممبر ہیں۔ اب پتہ نہیں مجھے آپ کو خوش آمدید کہنا چاہئے یا جب میں آیا تھا تو آپ کو کہنا چاہئے تھا۔۔۔ خیر اردو محفل پر پہلی پوسٹ مبارک ہو۔۔۔ یونہی ایک ایک پوسٹ کرتی جائیں اور ہمیں معلومات سے نوازتی جائیں۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین والسلام
  3. بلال

    وطین کی وائی میکس ڈیوائس

    بھائی کم ترین ریٹ تو پاکستان میں ہیں۔۔۔ لیکن یہاں کی سروس کا بھی تو کچھ اندازہ کریں۔ ہمارے دفتر میں 512 کے بی پی ایس کا کنکشن ہے اور ڈاؤن لوڈنگ عام طور پر 25 سے 30 آتی ہے۔ کئی بار تو بالکل بھی نہیں ہوتی۔ ہیلپ لائن پر رابطہ کیا جائے تو جواب ملتا ہے کچھ مسئلہ ہے جلد ٹھیک ہو جائے گا۔ خیر دن بدن...
  4. بلال

    انٹرنیٹ، کمپیوٹر یا وائرس کا مسئلہ

    ویسے میں تو دونوں استعمال کرتا ہوں۔۔۔ خالی براؤزنگ پر بھی دیکھا ہے اور خالی مسنجر پر بھی۔۔۔ یہ مصیبت کسی بھی وقت آ جاتی ہے۔۔۔ میں نے نیٹ کنکشن تبدیل کر کے دیکھا ہے کوئی فرق نہیں پڑا۔۔۔
  5. بلال

    انٹرنیٹ، کمپیوٹر یا وائرس کا مسئلہ

    اصل میں مسئلہ صرف سپیڈ رک جانے کا نہیں۔۔۔ جیسا کہ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ ایک تو نیٹ ڈس کنکٹ ہو جاتا ہے لیکن نیٹ کنکشن ٹاسک بار پر رہتا ہے اور اگر نیٹ کنکشن آئی کان پر کلک کریں تو اُس کی ونڈو کھولنے کے ساتھ ہی خودبخود بند ہو جاتی اور جب تک کمپیوٹر کو ری سٹارٹ نہ کریں تب تک نیٹ کنکٹ بھی...
  6. بلال

    قابلِ اعتماد ویب ہوسٹنگ کونسی ہے؟

    یہ ایک سائیٹ ہے جہاں سے آپ کو ہو سکتا ہے کچھ مل جائے۔۔۔ ویسے میں اس ہوسٹنگ اور اس طرح کے دیگر کاموں کے بارے میں کچھ خاص نہیں‌جانتا بس ابھی نئا نئا چلا ہوں اور آہستہ آہستہ آپ دوستوں کے تعاون سے بہت کچھ پتہ چل جائے گا۔۔۔شروع میں میں نے اس کمپنی سے تقریبا 5سائیٹ کی ہوسٹنگ لی تھی۔۔۔
  7. بلال

    قابلِ اعتماد ویب ہوسٹنگ کونسی ہے؟

    جی پیاسا کنوئیں کے پاس آ گیا ہے اب کیا مجھے ذاتی پیغام میں پانی ملے گا؟؟؟ ویسے میرا بلاگ اور ایک دو سائیٹ ذاتی ڈومین پر ہے۔ اللہ کا فضل ہے آج تک کوئی ڈاؤن ٹائم نہیں آیا۔ شائد میری ڈومین پر لوڈ کم ہے اس لئے۔۔۔ باقی ہے بڑی سستی۔۔۔ ایک عام انسان بھی آسانی سے خرید سکتا ہے۔۔۔ ہو سکتا ہے میری ہوسٹنگ...
  8. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  9. بلال

    انٹرنیٹ، کمپیوٹر یا وائرس کا مسئلہ

    عبدالمجید بھائی میں پی ٹی سی ایل وائرلیس کنکشن ہی استعمال کر رہا ہوں۔ لیکن میں نے ونڈوز کا فائروال پہلے دن سے ہی بند کر رکھا ہے۔ البتہ نارٹن کارپوریٹ ایڈیشن اور ایڈ ویئر استعمال کر رہا ہوں۔ باقی میں نے کئی دوسرے آئی ایس پی پر بھی چیک کیا ہے وہاں بھی یہ مسئلہ آتا ہے لیکن فرق صرف اتنا ہے کہ وی...
  10. بلال

    مجھے جانے دیا جائے (غزّہ)

    واہ جی واہ۔۔۔ بہت خوب خرم شہزاد خرم بھائی۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
  11. بلال

    انٹرنیٹ، کمپیوٹر یا وائرس کا مسئلہ

    میں پی ٹی سی ایل کا وی وائرلیس کنیکشن استعمال کر رہا ہوں اور یہ فری نہیں۔ میں جس علاقے میں رہتا ہوں یہاں ڈی ایس ایل کی سہولت نہیں ہے اور یہاں سب سے بہتر یہی وی وائرلیس ہے۔ باقی آئی ایس پی تبدیل صرف اتنا کر سکتا ہوں کہ وی وائرلیس سے ورلڈ کال پر چلا جاؤں۔۔۔
  12. بلال

    انٹرنیٹ، کمپیوٹر یا وائرس کا مسئلہ

    جی میں نے فارمیٹ بھی کی ہے لیکن سی ڈرائیو۔۔۔ باقی ڈرائیو فارمیٹ نہیں کی اور نہ ہی کر سکتا ہوں کیونکہ اُن پر میری ضرورت کا ڈیٹا پڑا ہوا ہے۔۔۔ اگر کوئی دوست اس کے علاوہ اور کوئی حل جانتا ہے تو برائے مہربانی بتا دے۔۔۔ کیونکہ اس مسئلہ کے بعد نیٹ تب تک کنیکٹ نہیں ہوتا جب تک کمپیوٹر کو ری سیٹ نہ کر دوں
  13. بلال

    انٹرنیٹ، کمپیوٹر یا وائرس کا مسئلہ

    السلام علیکم! میرے کمپیوٹر میں کچھ عرصہ سے ایک مسئلہ آیا ہوا ہے۔ میں جب بھی انٹرنیٹ کنیکٹ کرتا ہوں تو تھوڑی دیر بالکل ٹھیک چلتا ہے اور براؤزنگ بھی ٹھیک ہوتی اور ڈاؤن لوڈنگ بھی ٹھیک ہوتی ہے۔ لیکن کسی بھی وقت ایک ایرر آتا ہے کہ win32 پراسیس انکونٹر ہو گیا ہے۔ ساتھ ایرر رپورٹ مائکروسافٹ کو بھیجنے...
  14. بلال

    معیاری کلیدی تختے

    میرے بھائی یہاں اردو کے لئے کسی کا کوئی معیاری کلیدی تختہ نہیں سب انپیج کی فونیٹک طرز پر بنے ہوئے ہیں۔ باقی دوسری زبانوں کے تختوں کا مجھے کوئی علم نہیں لیکن اردو کے لئے ہر کوئی اپنا اپنا کلیدی تختہ استعمال کر رہا ہے۔۔۔
  15. بلال

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    محسن حجازی بھائی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ میں نے آج ہی یہ دھاگہ دیکھا اور آپ کو سالگرہ کی مبارک باد دینے چلا آیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر اور مکمل صحت دے۔۔۔آمین والسلام
  16. بلال

    لکھنے کے لیے بہت کچھ ہے مگر کیوں لکھے ؟

    بہت خوب خرم شہزاد خرم بھائی۔۔۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ہو۔
  17. بلال

    ہمارا تعلیمی نظام

    بہت خوب راشد احمد صاحب اور ارشد خان صاحب۔ جب تک ہم ذہنی طور پر غلامی سے نجات نہیں لے لیتے تب تک ہمارا کچھ نہیں‌ہو سکتا۔ ہمارے بزرگوں نے برطانیہ سے آزادی لی تھی اور اب ہمیں برطانیہ کی زبان اور کلچر سے بھی آزادی لینی ہو گی۔ میں یہ نہیں کہتا کہ انگریزی زبان اور کلچر بہت برے ہیں لیکن کم از کم ان کی...
  18. بلال

    تحریری مقابلہ: نتائج اور نیا موضوع

    میری طرف سے عندلیب، ابو شامل اور سارہ پاکستان کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ یوں ہی لکھتے رہیں اور ہمیں اچھی اچھی تحاریر سے نوازتے رہیں۔ اللہ تعالٰی آپ سب کو خوش رکھے۔۔۔آمین ویسے نئے موضوع کی تحریر پوسٹ کہاں کرنی ہیں اور کیا دوسرا رائے شماری سے پہلے اسے پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
  19. بلال

    اردو اور کمپیوٹر

    جناب تحریر پسند کرنے کا شکریہ۔۔۔
Top