نتائج تلاش

  1. بلال

    اردو اور کمپیوٹر

    اعجاز انکل میری چھوٹی سی کوشش پسند کرنے کا شکریہ۔ ویسے بھی یہ سب آپ جیسے استادوں کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔ بس دعا کرتے رہا کریں اور ہمیں سیکھاتے بھی رہا کریں۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو صحت اور لمبی عمر دے۔۔۔آمین
  2. بلال

    اردو اور کمپیوٹر

    شمشاد بھائی آج میں دیکھا تو پتہ چلا کہ کچھ خامیاں رہ گئی تھیں جو میں نے درست کر دی ہیں یہاں محفل پر بھی اور پی ڈی ایف فائل میں بھی اگر آپ چاہیں تو پی ڈی ایف فائل دوبارہ اُتار لیں کیونکہ اب میں نے ٹھیک کر اپلوڈ کی ہے۔شکریہ
  3. بلال

    اردو اور کمپیوٹر

    شکریہ شمشاد بھائی۔ باقی یہاں آپ کی طرح کے بہت ماہر لوگ موجود ہیں۔ میری آپ سے اور باقی ماہروں سے گذارش ہے کہ ایک بار پڑھیں ضرور تاکہ اگر کوئی غلطی ہو تو اسے ٹھیک کیا جا سکے۔۔۔شکریہ
  4. بلال

    اردو اور کمپیوٹر

    اس چھوٹی سی کاوش کو پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ چلیں ہماری وجہ سے کسی کو تو فائدہ ہوا۔ بس میرا لکھنے کا مقصد پورا ہو گیا ہے۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔آمین والسلام
  5. بلال

    اردو اور کمپیوٹر

    میں نے اردو کی ترویج کے لئے یہ ایک چھوٹی سی کوشش کی ہے جو باقی اردو کے لئے کام کرنے والوں کے سامنے کچھ بھی نہیں۔ اگر مجھ سے کہیں کوئی غلطی ہو گئی ہو تو مہربانی کر کے مجھے سمجھا دیں تاکہ مزید بہتر کیا جا سکے۔۔۔ شکریہ والسلام ایم بلال
  6. بلال

    اردو اور کمپیوٹر

    اردو کلیدی تختہ بنانا کلیدی تختہ بنانے کے لئے آپ کو مائیکروسافٹ کا ایک پروگرام Microsoft Keyboard Layout Creator استعمال کرنا پڑتا ہے۔ یہ مفت کا سافٹ ویئر ہے جو آپ کو مائیکروسافٹ کی ویب سائیٹ سے مل جائے گا۔ مزید ہم یہاں اس سافٹ ویئر کا استعمال اور اس سے کلیدی تختہ کیسے بناتے ہیں بیان کرتے ہیں۔...
  7. بلال

    اردو اور کمپیوٹر

    اردو حروف کی یونیکوڈ قدریں(Values) کمپیوٹر پر اردو کے لئے کچھ پروگرام ، سافٹ ویئر، کی بورڈ لے آؤٹ یا رسم الخط (Font) بنانے کے لئے ہمیں اکثر یونیکوڈ قدروں کی ضرورت پڑتی ہے جن کا مکمل جدول یونیکوڈ کی ویب سائیٹ www.unicode.org سے مل جاتا ہے۔ اُس جدول میں اردو کے علاوہ دیگر زبانوں کے حروف کی...
  8. بلال

    اردو اور کمپیوٹر

    یونیکوڈ کیا ہے؟ یونیکوڈ (Unicode) ایک ایسا نظام ہے جو کسی بھی کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم یا کمپیوٹر پروگرام میں تمام زبانوں کے ہر ایک ایک حرف کو ایک خاص عدد مہیا کرتا ہے۔ کمپیوٹر کی دنیا اس خاص عدد سے مراد صرف وہی حرف لے گی جو یونیکوڈ نے ترتیب دے رکھا ہے۔ مثال کے طور پر اردو کے حرف “ب” کو 0628 عدد...
  9. بلال

    اردو اور کمپیوٹر

    رسم الخط(Font) کیا ہے؟ یوں تو کمپیوٹر کی دنیا میں داخل ہونے والا ایک عام انسان بھی رسم الخط (Font) کے بارے میں جانتا ہے لیکن کئی بار ایسا دیکھنے اور سننے کو ملا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ہمارے کچھ لوگ رسم الخط کے بارے میں کچھ خاص نہیں جانتے۔ ایک دفعہ ایک دوست کمپیوٹر میں اردو لکھنے کی کوشش کر...
  10. بلال

    اردو اور کمپیوٹر

    اردو کلیدی تختہ (Urdu Keyboard Layout) کلیدی تختہ (Keyboard) کی تمام کنجیوں یعنی Keys پر حروف ایک خاص ترتیب سے لکھے ہوتے ہیں۔ اس خاص ترتیب کو کی بورڈ لے آؤٹ (Keyboard Layout) کہا جاتا ہے۔ جس میں یہ فیصلہ کیا جاتا ہے کہ فلاں کنجی دبانے سے کونسا حرف لکھا جائے گا اور فلاں دبانے سے کونسا۔ یہ ایک...
  11. بلال

    اردو اور کمپیوٹر

    کمپیوٹر کی “اردو” اور “تصویری اردو” میں فرق سب سے پہلے ایک بات یاد رکھیں کہ کمپیوٹر کی دنیا میں جس تحریر کو کمپیوٹر سمجھتا ہے وہی اصلی تحریر ہے۔ اب آتے ہیں اردو کی طرف ۔آسان الفاظ میں ہم یوں کہہ سکتے ہیں کہ کمپیوٹر جس اردو تحریر کو مکمل سمجھے اسے ہی کمپیوٹر کی اردو کہا جائے گا۔ اب جیسے ہم کسی...
  12. بلال

    اردو اور کمپیوٹر

    کمپیوٹر پر اردو لکھنے کے اصول جس طرح کمپیوٹر پر انگریزی یا دوسری کوئی زبان لکھتے ہوئے کچھ اصول ہوتے ہیں اسی طرح اردو لکھتے ہوئے بھی کچھ اصول ہیں جو درج ذیل ہیں۔ 1:- جہاں آپ اردو لکھ رہے ہیں وہاں تحریر کی سمت Right to Left کر لیں جو کہ دائیں طرف کے Ctrl+Shift سے ہو گی۔ 2:- اگر ہو سکے تو تحریر کا...
  13. بلال

    اردو اور کمپیوٹر

    ونڈوز ایکس پی (XP) میں اردو کی تنصیب (Installation) Windows XP میں اردو لکھنے کے لئے درج ذیل طریقہ کار پر عمل کریں جو کہ بڑی وضاحت اور کئی جگہ پر تصویر کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ 1:- اپنے کمپیوٹر پر کنٹرول پینل کھولیں جس کے لیے Start پر کلک کریں پھر Control Panel پر کلک کریں۔ کنٹرول پینل کھلنے...
  14. بلال

    اردو اور کمپیوٹر

    ونڈوز وسٹا (Vista) میں اردو کی تنصیب (Installation) Windows Vistaمیں اردو لکھنے کے لئے درج ذیل طریقہ کار پر عمل کریں جو کہ بڑی وضاحت اور کئی جگہ پر تصویر کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ کوئی بھی اردو کلیدی تختہ (Keyboard Layout) جو آپ کو پسند ہو وہ اپنے کمپیوٹر پر نصب (Install) کریں۔ ایک اردو کلیدی...
  15. بلال

    اردو اور کمپیوٹر

    فہرست 1:- ونڈوز وسٹا (Vista) میں اردو کی تنصیب (Installation) 2:- ونڈوز ایکس پی (XP) میں اردو کی تنصیب (Installation) 3:- کمپیوٹر پر اردو لکھنے کے اصول 4:- کمپیوٹر کی "اردو" اور "تصویری اردو" میں فرق 5:- اردو کلیدی تختہ (Urdu Keyboard Layout) 6:- رسم الخط (Font) کیا ہے؟ 7:- یونیکوڈ کیا ہے؟ 8:-...
  16. بلال

    اردو اور کمپیوٹر

    انٹرنیٹ کی دنیا میں بہت سی ویب سائیٹ ہیں جہاں پر اردو کے متعلق معلومات دستیاب ہیں۔ میں نے بھی انہیں ویب سائیٹ اور دیگر دوستوں سے کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر اردو لکھنا سیکھا ہے۔یوں تو آپ کو اس کتابچہ میں درج ہونے والی معلومات اردو کی اکثر ویب سائیٹ سے مل جائے گی۔ فرق صرف اتنا ہے کہ میں اردو لکھنے کے...
  17. بلال

    مسلمان بے گناہوں کا خون نہیں بہاتا

    خرم شہزاد خرم بھائی تحریر پسند کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
  18. بلال

    اسلام آباد بلاگرز میٹ اَپ

    بہت شکریہ شعیب صفدر بھائی کہ آپ نے لنک اپڈیٹ کر دیا۔ میں نے رجسٹریشن فارم بھیج دیا ہے۔ اب رجسٹریشن کا انتظار کرتے ہیں۔۔۔
  19. بلال

    تعارف محمد مشرف

    اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
  20. بلال

    تاسف عبدالباسط کے لیے دعا

    اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ آپ کے دوست کو جلد صحت یاب کرے، لمبی عمر دے اور بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین
Top