نتائج تلاش

  1. بلال

    اسلام آباد بلاگرز میٹ اَپ

    آپ نے جو لنک دیا ہے وہ تو گوگل میپ کا ہے یعنی بحریہ یونیورسٹی کہاں ہے اُس کا لنک ہے۔ اس کے علاوہ کیا آن لائن رجسٹریشن کا کوئی لنک ہے کہ نہیں؟؟؟ اگر رجسٹریشن کے لئے اسلام آباد ہی جانا پڑا تو پھر مشکل ہے کہ پہلے رجسٹریشن کروانے جاؤ پھر بلاگرز کے اجتماع میں جاؤ۔۔۔ کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ اسی دن یعنی...
  2. بلال

    اسلام آباد بلاگرز میٹ اَپ

    میں اسلام آباد میں تو نہیں رہتا۔۔۔اگر گجرات کے بلاگرز کو اجازت ہے تو میں اس میں شرکت کرنے کی ضرور کوشش کروں گا۔۔۔ باقی ابھی رجسٹریشن کا طریقہ دیکھتا ہوں تو مزید پتہ چلے گا کہ کیا کرنا ہے۔۔۔
  3. بلال

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    واہ بہت خوب جمیل صاحب۔۔۔ آپ نے تو کمال کر دیا۔ ابھی فانٹ ڈاؤن لوڈ کر رہا ہوں۔ پھر چیک کرتا ہوں دیکھتے ہیں یہ کیا کیا کرتا ہے ویسے جو باقی دوستوں نے بتایا اُس سے تو لگتا ہے یہ کافی کچھ کرے گا۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
  4. بلال

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    بڑی بات ہے۔۔۔ کم سے کم صحافی کے حوصلے کی تو داد دینی پڑے گی۔۔۔ ویسے یہ کوئی چھوٹی بات نہیں بلکہ آج کی دنیا کے لئے یہ بہت بڑی بات ہے۔۔۔ ایسی باتیں ہی تاریخ بن جاتی ہیں۔
  5. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  6. بلال

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    فہیم بھائی جواب دینے کا شکریہ۔۔۔ میں یہ دھاگہ دیکھتا رہوں گا تاکہ پتہ چل سکے کہ کب اور کہاں اجتماع ہو رہا ہے۔
  7. بلال

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    میں نے ایک چھوٹا سا سوال پوچھا تھا۔ کیا کوئی اس بارے میں بتا سکتا ہے؟
  8. بلال

    القلم ۔ وی بی پر منتقلی ۔ اظہار تشکر

    شاکر القادری بھائی میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ یہ آپ نے بہت اچھا کیا کہ القلم کو وی بلیٹن پر منتقل کر دیا۔۔۔
  9. بلال

    مبارکباد عمار مبارک ہو

    عمار بھائی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
  10. بلال

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    عمار، شعیب اور فہیم صاحب بہت خوب آپ نے اس اجتماع میں شرکت کی اور اردو بلاگرز کی نمائندگی کی اور بہت خوب نمائندگی کی۔۔۔ میں جاننا چاہتا ہوں کہ اسلام آباد میں ہونے والا اجتماع کب ہو رہا ہے اور اس میں شمولیت کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
  11. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  12. بلال

    تعارف اب تو ہم سے بھی کچھ لوگ شناساں ہیں.................ش زاد........!

    اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔۔۔
  13. بلال

    متفقہ اردو کی‌بورڈ لے‌آؤٹ کی ضرورت

    میں آپ کی بات سے متفق ہوں کہ ہمیں کوئی ایک متفقہ کی بورڈ لے آؤٹ ضرور بنانا چاہئے۔۔۔ جو پہلے سے استعمال کر رہے ہیں وہ کرتے رہیں لیکن نئے آنے والوں کو ایک ہی کی بورڈ لے آؤٹ استعمال کرنا چاہئے تاکہ انگریزی اور دوسری زبانوں کی طرح ایک معیار بن سکے۔ ویسے میں نے اس سے ملتا جلتا ایک دھاگہ شروع کیا تھا...
  14. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  15. بلال

    dear brothers a little question please

    کچھ حضرات ادھر متوجہ ہوں۔ لگتا ہے یہ ہمارا کوئی مسلمان بھائی ہے ہو سکتا ہے کوئی عربی ہو جس کو 17لائنوں والے قرآن پاک کی ضرورت ہے۔ جس کے لئے یہ حضرت تاج کمپنی اور شفیق پریس کا ای میل چاہتے ہیں۔ جہاں تک میرا خیال ہے کہ اصلی تاج کمپنی بند ہو چکی ہے بس اب کچھ کمپنیاں تاج کا نام استعمال کر رہی ہیں۔...
  16. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  17. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  18. بلال

    مبارکباد خوشخبری

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو بے شمار خوشیاں دے،بچے کے نصیب اچھے کرے اور والدین کی آنکھوں کا نور بنائے۔۔۔آمین
  19. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  20. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Top