نتائج تلاش

  1. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  2. بلال

    مبارکباد زین زیڈ ایف ۔۔

    زین زیڈ ایف یہ سنگ میل بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
  3. بلال

    اردو پریس کا ڈیش بورڈ(سائٹ منتظم ( کی ورکنگ میں پرابلم

    ورڈ پریس میں اردو کی مکمل سپورٹ ہو سکتی ہے۔ جیسے میں نے اپنے بلاگ میں ورڈ پریس انسٹال کیا ہے جو کہ انگریزی والا ہے لیکن تھیم اردو والی رکھی ہے جس سے دیکھنے والے کو مکمل اردو سپورٹ ملتی ہے۔ ویسے آپ دیکھنا چاہیں تو دیکھ سکتے ہیں۔۔۔ mbilal.paksign.com
  4. بلال

    القلم صدف فونٹ

    بہت خوب۔ بڑا اچھا فانٹ ہے۔۔۔
  5. بلال

    تعارف Hello

    اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور انشاءاللہ بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ رہی بات کیا سیکھنے کو ملے گا تو بس جو آپ سیکھنا چاہیں اُس کا بتا دیں۔ یہاں کئی استاد موجود ہیں جو آپ کو سیکھا دیں گے۔۔۔
  6. بلال

    میرا کمپیوٹر overheating کی وجہ سے ری اسٹارٹ ہورہا ہے۔

    باسم بھائی ہیٹ سنکر اور پروسیسر کے درمیان تھوڑی سی پیسٹ لگی ہوتی ہے کئی دفعہ پیسٹ نہ ہو تو ہیٹ ٹھیک طرح سے پروسیسر سے ہیٹ سنکر تک نہیں پہنچ پاتی۔ آپ ایک بار پیسٹ کو دیکھ لیں کہ وہ موجود بھی ہے یا نہیں۔
  7. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  8. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  9. بلال

    تعارف عباس ملک کو محفل فورم میں خوش آمدید

    اردو محفل پر خوش آمدید جناب عباس ملک صاحب۔۔۔ امید ہے آپ یہاں آتے رہیں گے اور ہمیں اپنے علم سے نوازتے رہیں گے۔۔۔
  10. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  11. بلال

    تعارف السلام علیکم

    عمران خان آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
  12. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  13. بلال

    آن لائن اجتماعی قربانی 2008

    میاں شاہد بھائی بہت خوب آپ نے تو ایدھی صاحب کا جلوس نکال دیا۔۔۔ ایدھی صاحب کی زوجہ محترمہ والی بات آپ نے اخبارات میں پڑھی تھی میں نے ایک پروگرام میں خود ایدھی اور بلقیس ایدھی کے منہ سے سنی تھی۔ کیسی عجیب بات ہے ایدھی صاحب کے خود سنانے سے پہلے کسی کو معلوم نہیں تھا اور جب انہوں نے سنائی تو واقعہ...
  14. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  15. بلال

    ماں کی ممتا،!!!!! ایک پر خلوص رشتہ،!!!!! میری اپنی ایک کہانی،!!!!!!!

    ماں یقینا اللہ تعالٰی کا ایک انمول تخفہ ہے۔ اللہ تعالٰی عبدالرحمن سید صاحب کی والدہ کو شفائے کاملہ عطا کرے۔۔۔ اُن کی والدہ کو،اُن کو اور اُن کے سارے خاندان کو بے شمار خوشیاں دے اور سلامت رکھے۔۔۔آمین اللہ تعالٰی سب پر ماں کا سایہ تادیر سلامت رکھے۔۔۔آمین
  16. بلال

    عباس اطہر کو میرا جواب

    بہت خوب محسن حجازی بھائی۔ بہت اچھا لکھا۔ ہم تو پہلے ہی آپ کے تجزیات کا انتظار کرتے ہیں۔ آج کے میڈیا کی خرابی ہمارے لئے بے شمار مسائل بنا رہی ہے لیکن شائد بہت کم لوگ ہیں جو اس طرح (آپ کی طرح) میڈیا اور میڈیا والوں پر آواز اُٹھاتے ہیں۔۔
  17. بلال

    لاوارث تہذیب و زبان

    تمام دوستوں کا تحریر پسند کرنے کا شکریہ۔ طالوت بھائی ویسے آپ میری تحریر پڑھ کر مجھے کس طبقے میں شمار کرتے ہیں؟
  18. بلال

    آن لائن اجتماعی قربانی 2008

    ہر بندہ اپنے ایک انداز سے سوچتا ہے لیکن یونہی کسی کی سوچ کو رد کر دینا بھی تو کوئی عقل مندی نہیں۔ جیسا تعبیر نے کہا کہ اللہ تعالٰی کو ہمارے روپے پیسے کی ضرورت نہیں۔ میرے بھی کچھ اسی قسم کے خیالات ہیں۔ سوچنے والی بات یہ ہے کہ آخر قربانی ہے کیوں اور اللہ تعالٰی نے اس کا حکم کیوں دیا؟ اب کچھ دوست...
  19. بلال

    تاسف محترم الف عین کی طبعت خراب ہے ۔۔۔۔دعا کیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اعجاز انکل کو صحت کاملہ عطا کرے اور لمبی عمر عطا کرے۔۔۔آمین اعجاز انکل ہم سب آپ کی صحت کے لئے دعائیں کر رہے ہیں۔ انشاءاللہ آپ کو صحت و تندرستی جلد نصیب ہو گی۔ اپنا خیال رکھیے گا۔ ہمیں، اردو محفل اور اردو کو آپ کی ابھی بہت ضرورت ہے۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
  20. بلال

    اسلامی جمہوریہ پاکستان سے آباؤاجدادی جمہوریہ اقتدارستان (تبدیلی نام)

    یقنا ہماری اکثریت کو اپنے بدحال حال کی فکر نہیں۔ لیکن کسی کو تو فکر کرنی ہو گی تاکہ وہ باقیوں کو بھی بتا سکے اور اُن کی توجہ اس طرف کر سکے۔ یونہی قوم اور عوام کی غلطیوں پر صرف لعن تعن کرتے رہنا اور مزید احساس کمتری، احساس محرومی اور دہشت کا شکار کر کر کے نفسیاتی مریض بنا دینا بھی تو کوئی عقلمندی...
Top