بہت خوب محمد عویدص بھائی۔ اچھا فانٹ ہے۔ اگر اسی طرح فانٹ ماہرین کام کرتے رہے تو وہ دن دور نہیں جب اردو کا ہر فانٹ بلکہ کچھ زیادہ فانٹ یونیکوڈ میں دستیاب ہوں گے۔
اللہ تعالٰی آپ کو بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین
ایسی شمع جلانے سے اگر کوئی مزید تخلیقی کام کیا جاتا تو شائد وہ تخلیقی شمع دلوں میں اجالا پیدا کرتی یہ شمع مزید اندھیرے کا سبب بن رہی ہے ویسے بھی میڈیا پہلے ہی بہت ناامیدی اجاگر کر چکا ہے اب اس کی کیا کمی تھی۔
اسی طرز کا ایک سافٹ ویئر بھی یہاں محفل پر کسی نے شیئر کیا تھا۔ میں اسے کچھ دن سے ڈھونڈ رہا ہوں لیکن نہیں مل رہا اگر کسی کو اُس کے لنک کا پتہ ہو تو برائے مہربانی مجھے ذ پ کر دیں یا اس دھاگہ پر شیئر کر دیں۔۔۔شکریہ
طالوت بھائی آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے سب سے پہلے اغراض و مقاصد/ منشور کو حتمی شکل دی جائے۔ میں نے اس بارے میں تھوڑا بہت سوچ کر کچھ اغراض و مقاصد لکھے ہیں۔ اگر ہو سکے تو آپ بھی مہربانی کریں اور اغراض و مقاصد یہاں بیان کریں تو ہمارے لئے بہت بہتر رہے گا۔
والسلام