جو لائن عربی متن کی ہے اسے منتخب (سلیکٹ) کرلیں اور پھر اوپر بار پر موجود جہاں سے ہم الفاظ کو بولڈ، انڈرلائین یا رنگ دیتے ہیں وہاں ساتھ ایک آپشن فانٹ منتخب کرنے کی بھی ہے۔ وہاں سے اپنا پسندیدہ فانٹ منتخب کرلیں۔ عبارت عربی رسم الخط (خط نسخ) میں ہوجائے گی۔
مثلاََ:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
فانٹ...