نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    تعارف السلام علیکم

    محترم لاسٹ بلیٹ صاحب! اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ محفل میں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا۔ :)
  2. تجمل حسین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    :) میں نے مشورہ کے مکالمے میں آپ کو جو ربط بھیجا تھا اسے کھولیے تو وہاں پر آپ کو تمام تر فائلز مل جائیں گی۔ جو آپ نے اپلوڈ کیں وہ بھی ، جو میں نے اپلوڈ کیں وہ بھی اور جو شرارتی بچوں کی طرف سے اپلوڈ کی گئی ویڈیو وہ بھی۔ :) اگر آپ کہیں تو وہ ربط دوبارہ جس مکالمے میں کہیں بھیج دیتا ہوں۔
  3. تجمل حسین

    پاکستان میں کرپشن کم ہوگئی، موجودہ نواز دور بہتر ثابت ہوا، ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل

    وہ اس لیے کیونکہ شروعات وہ کرکے گیا تھا۔ جس چیز کی بھی زیادتی ہوئی ہے ان میں سے بیشتر کا آغاز اسی کے دور میں ہوا۔ بعد میں زرداری آیا تو اس نے کم کرنے کے بجائے مزید چھوٹ دے دی۔ اس کے بعد نواز شریف کا دور آپ کے سامنے ہی ہے۔ :)
  4. تجمل حسین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    وہ کیوں؟ بہنا جی! اتنا اچھا تعارف لکھا ہے اور آپ کہہ رہی ہیں کہ مطمئن نہیں۔ ماشاءاللہ زبردست تعارف ہے۔
  5. تجمل حسین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    مطلب آپ ہمارے چینل میں مہمان بننے پر تیار ہیں۔ :p :laughing::bee::rollingonthefloor:
  6. تجمل حسین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    زبردست جاسمن صاحبہ۔ بہت ہی اچھا ، بہترین اور مکمل تعارف تحریر کیا۔ اس تحریر پر زبردست سی مبارکباد قبول کریں۔ :clap: :thumbsup2:
  7. تجمل حسین

    تعارف تعا رف

    نیا نام مبارک ہو یوسف سلطان صاحب۔ :)
  8. تجمل حسین

    تعارف تعا رف

    آپ اپنا وہ نام مکمل ہجوں کے ساتھ یہاں لکھ دیں جو نیا رکھنا چاہتے ہیں۔
  9. تجمل حسین

    مبارکباد تجمل حسین بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار پیغامات مبارک ہوں

    بہت شکریہ احمد بھائی۔ آئندہ خیال رکھوں گا۔ میں دراصل زیادہ تر صرف پہلے ٹیب پر موجود اسمائلیز ہی دیکھتا اور استعمال کرتا ہوں۔ اس لیے باقی ٹیب دیکھے ہی نہیں تھے جلدی میں۔ :)
  10. تجمل حسین

    مبارکباد تجمل حسین بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار پیغامات مبارک ہوں

    خیرمبارک۔ بہت شکریہ خالد محمود چوہدری صاحب۔ محفل کی سمائلز میں۔ :)
  11. تجمل حسین

    پاکستان میں 45 فیصد ادویات جعلی‘ کوئی پوچھنے والا نہیں: امریکی نشریاتی ادارہ

    جی بالکل۔ ابھی چار پانچ دن پہلے سختی ہوئی تو ساہیوال میں میڈکل سٹورز نے ہڑتال شروع کردی۔ دو دن ہڑتال جاری رہی۔ تمام میڈیکل سٹورز بند تھے۔ مریضوں کو ادویات ہی نہیں مل رہی تھیں۔
  12. تجمل حسین

    آج کی تصویر - 2

    گوگل کے نئے لوگوز
  13. تجمل حسین

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    اور آپ کا بلاگ مجھے تو بالکل صحیح دکھائی دے رہا ہے۔ یہ دیکھیں۔ ربط تصویر آپ کا براؤزر کونسا ہے اور سکرین ریزولیوشن کیا ہے؟
  14. تجمل حسین

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    یہ میری ویب سائٹ نہیں ہے بلکہ میں نے سرچ کرکے آپ کو لنک دیا تھا۔ جو ٹمپلیٹ اس وقت آپ کے بلاگ پر لگا ہوا ہوا ہے کیا اسی میں رائٹ سائیڈ بار کا سائز کم کرنا ہے؟
  15. تجمل حسین

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    ٹرائی کرلیں میں نے یہ ٹمپلیٹ ٹیسٹ نہیں کیے ابھی۔ سائیڈ بار غائب کرنے کے لیے کوڈ میں سے سائیڈ بار سے متعلق کوڈ ہٹادیں یا کمنٹ بنادیں۔ ہیڈنگ کی فانٹ فیملی میں اپنے پسندیدہ فانٹ کا نام ڈال دیں۔ جی بالکل۔
  16. تجمل حسین

    تعارف تعا رف

    خوش آمدید۔
  17. تجمل حسین

    تعارف ایک خاکسار کا تعارف آپ کی نظر

    حمزہ سرور صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
Top