نتائج تلاش

  1. انتہا

    اردو لغت

    جی جزاک اللہ خیرا
  2. انتہا

    تاسف زینب کی والدہ قضائے الہٰی سے رحلت فرما گئیں۔

    اللھم اغفرلھا وارحمھا وعافھا واعف عنھا واکرم نزلھا ووسع مدخلھا واغسلھا بالمآء والثلج والبرد ونقھا من الذنوب والخطایا کما ینقی الثوب الابیض من الدنس وابدلھا دار خیرا من دارھا واھل خیرا من اھلھا وزوجا خیرا من زوجھا واعذھا من عذاب القبر وعذاب النار، اللھم وانزل علی قبورھا ضیاء والنور والفسحۃ والسرور
  3. انتہا

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    با وصفِ ضبط آنکھ سے آنسو نکل گئے یہ آفتاب چڑھنے نہ پائے کہ ڈھل گئے اب کیا ستائیں گی ہمیں دوراں کی گردشیں اب ہم حدودِ سوزوزیاں سے نکل گئے زکی کیفی ؔ
  4. انتہا

    آتش ہو اور معرکہ خیر و شر نہ ہو - اختر عثمان

    یہ کار عشق بھی ہے عجب کار نا تمام سمجھیں کہ ہو رہا ہے مگر عمر بھر نہ ہو اک بات کی چڑھائی کہ دم ٹوٹنے لگیں کہنے کا شوق ہو مگر اتنا ہنر نہ ہو دونوں طرف کا شور برابر سنائی دے دونوں طرف کسی کو کسی کی خبر نہ ہو بہت ہی خوب صورت، اختر صاحب کو اور کلام بھی ہو تو ضرور شیئر کیجیے۔
  5. انتہا

    اردو لغت

    یعنی آپ کا مطلب ہے کہ پہلے شارپ ڈویلپ ڈاؤنلوڈ کرنا پڑے گا پھر یہ اپ گریڈ سورس چلے گا؟
  6. انتہا

    اردو لغت

    اس میں دو چیزیں دکھا رہا ہے۔ ایک slnفائل ہے جو unknownفائل فارمیٹ ظاہر ہو رہی ہے جب کہ دوسرا فولڈر لغت کا ہے۔
  7. انتہا

    اردو لغت

    اس کا اپ گریڈ سورس کس طرح استعمال کرنا ہے۔
  8. انتہا

    راسخ بھائی ہم نے اردو لغت بورڈ سے اس ڈکشنری کی اکیس جلدیں خریدی تھیں۔ ان کا پرانا کیٹلاگ میرے...

    راسخ بھائی ہم نے اردو لغت بورڈ سے اس ڈکشنری کی اکیس جلدیں خریدی تھیں۔ ان کا پرانا کیٹلاگ میرے پاس پڑا ہے اس پر جو معلومات ہیں وہ میں درج کر رہا ہوں: ایس۔ٹی18۔اے گلشن اقبال، بلاک نمبر 5 یونی ورسٹی روڈ، کراچی فون نمبرز: 469561، 468887، 464839 لیکن یہ کیٹلاگ 1994 کا چھپا ہوا ہے۔ ہو سکتا ہے اس کے...
  9. انتہا

    کیا حال ہیں؟

    کیا حال ہیں؟
  10. انتہا

    تعارف اپنی بات

    خوش آمدید عدیل بھائی، امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ عدیل بھائی یہ بات کچھ سمجھ نہیں آئی: لوگ تو بے عمر ہی پیدا ہوتے ہیں، کم عمری چی معنی؟
  11. انتہا

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    آؤ اک سجدہ کریں عالم مدہوشی میں لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں
  12. انتہا

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    اس کام یابی پر ڈھیر ساری مبارک باد قبول فرمائیے۔ آپ اطمینان سے امتحان سے فارغ ہو جائیے اور ہمیں انتظار کے امتحان کے مزے لوٹنے دیجیے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو توقع سے بڑھ کر کام یابی نصیب فرمائے۔ آمین
  13. انتہا

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    رہتے ہیں کچھ ملول سے چہرے پڑوس میں اتنا نہ تیز کیجیے ڈھولک کی تھاپ کو
  14. انتہا

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    بگڑی ہے بہت بات بنائے نہیں بنتی ع
  15. انتہا

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    مجھے دفاع کا اب کوئی فکر نہیں، الحمدللہ اللہ تعالیٰ نے یک سوئی عطا فرما دی ہے۔ بس نفرت سے مجھے نفرت ہے۔
  16. انتہا

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    نفرتوں کی بو بھی مجھے پریشان کر دیتی ہے۔ پھر اگر وہ محسنوں سے ہو تو
Top