وَلَنُذِيْ۔قَنَّهُمْ مِّنَ الْعَذَابِ الْاَدْنٰى دُوْنَ الْعَذَابِ الْاَكْبَرِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُوْنَ (الم سجدہ:۲۱)
ترجمہ: اور ہم ان کو (قیامت کے) بڑے عذاب کے سوا عذاب دنیا کا بھی مزہ چکھائیں گے شاید (ہماری طرف) لوٹ آئیں۔(فتح محمد جالندھری)
تشریح:
عذاب ادنیٰ سے مراد دنیوی مصیبتیں آفتیں دکھ درد...