نتائج تلاش

  1. انتہا

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    رہنے دیجیے احمد بھائی، بہت عمر گنوا دی ان چیزوں میں، سوائے نفرتوں کے کچھ بھی حاصل نہیں کیا۔
  2. انتہا

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    بھائی اس طبقے کو بس اپنی حدیث صحیح نظر آتی ہے، میں تو اب اس قسم کی بحثوں سے بالکل کنارہ کشی اختیار کر چکا ہوں، میرا مقصد تو صرف فورم پر غیر جانب داری سے محبتیں بانٹنا ہے، اور اسی کی مشق کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔
  3. انتہا

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    بالکل بھائی ضرور چلاتے رہیے۔
  4. انتہا

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    بات پھر بحث کی طرف چل نکلے گی۔ مصافحہ دو ہاتھ سے کرنا ثابت شدہ سنت ہے۔
  5. انتہا

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    ساجد بھائی، شمشاد بھائی، ابن سعید بھائی ذرا توجہ فرمائیے، کیا یہ درست ہو رہا ہے؟
  6. انتہا

    محفلین میں سے کسی کو ٹیگ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

    مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ محفلین میں سے کسی کو ٹیگ کس طرح کیا جاتا ہے؟ چاہے وہ عام فرد ہو یا انتظامیہ میں سے کوئی۔
  7. انتہا

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    جی قبلہ، پھر اپنی دکان چمکانے کے لیے تشریف لے آئے۔
  8. انتہا

    پانچ سو عیسائی راہبوں کا قبول اسلام : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے کالم سے اقتباس

    اب ہم اتنے اچھے بھی نہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ میں اپنے محسوسات کو الفاظ میں ڈھالنے کا فن نہیں جانتا۔ حضرت جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ کا ایک قول مجھے بہت پسند ہے اسے میں اپنے الفاظ میں بیان کرتا ہوں، لوگ آپ کو بہت غم گین اور پریشان دیکھتے، اس کی وجہ پوچھی تو بتایا: ’’مخلوق کے گناہ مجھے پریشان رکھتے...
  9. انتہا

    پانچ سو عیسائی راہبوں کا قبول اسلام : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے کالم سے اقتباس

    غالب برا نہ مان جو واعظ برا کہے ایسا بھی کوئی ہے کہ سب اچھا کہیں جسے
  10. انتہا

    پانچ سو عیسائی راہبوں کا قبول اسلام : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے کالم سے اقتباس

    ہم سب اپنے اپنے تجربوں، تحقیق اور مشاہدات کے کنووں میں قید ہیں۔ میں شاید یہاں اس فورم پر شاید ڈھائی سال سے زیادہ عرصے سے آوارہ گردی کر رہا ہوں، لیکن میں نے آج تک کسی بحث میں کسی فریق(مجھ سمیت) کو قائل ہوتے دیکھا اور نہ ہار مانتے۔ تو کیوں نہ ہم اپنی صلاحیتیں آپس میں محبتیں بانٹنے میں صرف کریں اور...
  11. انتہا

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    میرا مقصد ادھر بحث کرنا نہیں ہے، لیکن اس کتاب کا ٹائٹل ہی خلاف سنت ہے، جسے ایک خاص مکتبہ فکر زبردستی سنت ثابت کرنے کی کوسشش کر رہے رہیں۔ اور بار بار آپ کی پوسٹوں میں سلفیت کی بالواسطہ اور بلا واسطہ دعوت نمایاں ہے۔ اعجاز صاحب نے بھی اپنی ایک پوسٹ میں اس کی طرح کچھ اشارہ فرمایا تھا۔ بہر حال بات...
  12. انتہا

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    میرے بھائی اس طرح کی پوسٹوں سے ایک خاص مکتبہ فکر کی دعوت دینے سے گریز فرمائیے۔ ساجد بھائی، براہ مہربانی اس طرف توجہ فرمائیے۔
  13. انتہا

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    آرزوئیں خون ہوں یا حسرتیں پامال ہوں اب تو اس دل کو تیرے قابل بنانا ہے مجھے
  14. انتہا

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ہے شوق وضبط وشوق میں دن رات کشمکش دل مجھ کو میں ہوں دل کو پریشاں کیے ہوئے
  15. انتہا

    تعارف عبداللہ تعارف

    خوش آمدید عبداللہ بھائی، ان شاءاللہ یہاں آپ کے ذوق علم میں اضافہ ہو گا۔
  16. انتہا

    جمیل نوری نستعلیق کو سیمی اوپن کرنے سے متعلق گفتگو

    اردو محفل پر دوبارہ رونق افروز ہونے پر خوش آمدید عارف بھائی
  17. انتہا

    ندیم حفی سے ہندی رسم الخط سیکھیں-

    ندیم بھائی معذرت کے ساتھ، یہ یوں صحیح ہے یا یوں؟ नमक कम कर।
Top