نتائج تلاش

  1. انتہا

    القلم قرآن پبلشر کی کاپی پیسٹنگ کا مسئلہ

    کوئی ماہر رہ نمائی کر سکیں تو مہربانی ہو گی۔
  2. انتہا

    القلم قرآن پبلشر کی کاپی پیسٹنگ کا مسئلہ

    القلم قرآن پبلشر کی ورڈ فائل کو جب کاپی کر کے ان پیج 3 میں پیسٹ کرتا ہوں تو کچھ الفاظ خراب کر دیتا ہے۔ دوبارہ کمپوز کرنے کے باوجود ٹھیک نہیں ہوتا۔ اکثر ئ کا مسئلہ ہے۔ ایسا کیوں ہے؟ ان پیج 3 تو یونی کوڈ سپورٹڈ ہے۔ کیا اس کا کوئی حل ہے؟
  3. انتہا

    اسکول میں نماز

    بندہ بھی اپنا فریضہ ادا کر چکا الحمدللہ۔
  4. انتہا

    الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات

    باب ششم: الحاد ، اکیسویں صدی اور ہماری ذمہ داریاں جیسا کہ ہم نے مطالعہ کیا کہ انیسویں صدی میں جب سائنسی علوم نے اتنی ترقی نہیں کی تھی کہ انسان ان کی بنیاد پر کوئی حتمی رائے قائم کرسکتا، بعض خام سائنسی نظریات نے ملحدین کو خدا کا انکار کرنے کا جواز عطا کیا۔ بیسویں صدی میں جب انسان کی علمی سطح بلند...
  5. انتہا

    الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات

    باب پنجم: الحاد کی سائنسی اساسات کا انہدام انیسویں صدی اور بیسویں صدی کے نصف اول کا زمانہ الحاد کے عروج کا دورہے۔ اسی دور میں وہ سائنسی تحقیقات ہوئیں جنہوں نے الحاد ی نظریات کی توجیہ پیش کی۔ اسی دور میں الحادی نظریات اور نظام ہائے حیات کو دنیا بھر میں فروغ ملا، اسی عرصے کے دوران دنیا بھر کے...
  6. انتہا

    الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات

    باب چہارم: مغربی اور مسلم معاشروں پر الحاد کے اثرات الحاد کے اس عروج نے مغربی اورمسلم معاشروں پر بڑے گہرے اثرات مرتب کئے۔ یہ کہنا مبالغہ نہیں ہو گا کہ انہوں نے قدیم ورثے کی جڑوں کو ہلا کر رکھ دیا اور عیسائیت اور اسلام کے لئے ایک بہت بڑا چیلنج پیدا کر دیا۔ ہم الحاد کے اثرات کو نظریات، فلسفے،...
  7. انتہا

    الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات

    باب سوم: مسلم معاشروں میں الحاد کا فروغ پندرہویں اور سولہویں صدی میں اہل یورپ اپنے ممالک سے نکل کر مشرق و مغرب میں پھیلنا شروع ہوئے۔ انیسویں صدی کے آخر تک وہ دنیا کے بڑے حصے پر اپنی حکومت قائم کرچکے تھے۔ ان کی نوآبادیات میں مسلم ممالک کی اکثریت بھی شامل تھی۔ اہل یورپ نے ان ممالک پر صرف اپنا...
  8. انتہا

    الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات

    باب دوم: یورپ میں الحاد کی تحریک یورپ عیسائی عہد میں یورپ میں قرون وسطیٰ ہی میں عیسائی حکومتیں قائم ہوچکی تھیں اور چرچ کا ادارہ پوری طرح مستحکم ہو چکا تھا۔ جب تیسری صدی عیسوی میں عوام الناس کی اکثریت نے عیسائیت قبول کرلی تو ان کے بادشاہ قسطنطین نے بھی عیسائیت قبول کرنے کا اعلان کردیا۔ اس کے بعد...
  9. انتہا

    الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات

    باب اول: الحاد کی تعریف اللہ تعالیٰ نے جو آسمانی ہدایت اس دنیا کو عطا فرمائی وہ بنیادی طور پر تین عقائد پر مشتمل تھی: یعنی توحید،نبوت و رسالت اور آخرت۔ اس کا خلاصہ یہ ہے اس کائنات کو ایک خدا نے تخلیق کیا ہے۔ تخلیق کرنے کے بعد وہ اس کائنات سے لا تعلق نہیں ہو گیا بلکہ اس کائنات کا نظام وہی چلا رہا...
  10. انتہا

    الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات

    محمد مبشر نذیر صاحب ایک بہت اچھے مفکر اور ذہین انسان ہیں۔ انھوں نے مختلف مذہبی، سماجی، عمرانی موضوعات پر کام کیا ہے۔ ان کی ایک کتاب پیش خدمت ہے: الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات فہرست باب اول: الحاد کی تعریف باب دوم: یورپ میں الحاد کی تحریک یورپ عیسائی عہد میں...
  11. انتہا

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    میرے چند سوالات ہیں: 1۔ آپ کے خیال میں ایسا کوئی ملک ہے جہاں آپ جیسے خیالات کے مالک آزادی سے رہ سکتے ہیں؟ 2۔ اگر ہر انسان کو بالکل آزادی دے دی جائے تو پھر مختلف جرائم کے قوانین اور ان کی حدود اور سزاؤں کا تعین کیسے ہو گا؟ کیوں کہ ہر آزاد انسان کا جرم سمجھنے، اس کی شدت کی نوعیت سمجھنے، اس کی روک...
  12. انتہا

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    Atheistصاحب! میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ آپ کا قرآن شریف اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں کیا خیال ہے؟ میرا مطلب ہے کہ ان کی تعلیمات میں موجود باتیں کیسی ہیں؟
  13. انتہا

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    شمشاد بھائی! ویسے انٹرویو میں عام طور پر صرف سوالات کیے جاتے ہیں، انٹرویو دینے والے کو اپنے نکتہ نظر سے قائل کرنے کی کوشش نہیں کی جاتی۔ میں غلط تو نہیں کہہ رہا؟
  14. انتہا

    ہم نے فنکشن اٹنڈ کیا:)

    ویسے نعت کون سی تھی؟
  15. انتہا

    اس دفعہ رمضان کتنے دنوں کا ہو گا؟

    کاش کہ میری ساری زندگی ہی رمضان ہو جائے۔
  16. انتہا

    وائی فائی کے زیادہ کنکشن اور سگنل میں اضافے کا کیا طریقہ ہے؟

    میرے لیپ ٹاپ میں وائی فائی موجود ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ اسے استعمال کروں۔میں فی الحال انٹرنیٹ افورڈ نہیں کر سکتا۔ میں نے ایک جگہ نیٹ پر ایک وڈیو دیکھی تھی جس میں ایک موبائل کے اوپر ایدرنیٹ کیبل لپیٹ کر زیادہ کنکشنز انیبل کرتے ہوئے دکھایا ہے۔ پھر اس موبائل کو ایک المونیم فوائل سے لپٹے ہوئے پیالے...
  17. انتہا

    وائی فائی کے زیادہ کنکشن اور سگنل میں اضافے کا کیا طریقہ ہے؟

    السلام علیکم وائی فائی کے متعلق معلومات درکار ہیں۔ یہ کیسے استعمال ہوتا ہے؟ گھر کے اندر وائی فائی کے زیادہ سرور کیسے ممکن ہو سکتے ہیں؟ اس کے سگنلز میں اضافہ کس طرح ہو سکتا ہے؟
  18. انتہا

    تاسف شاہد آفریدی کے والد صاحب انتقال کر گئے

    اللھم اغفر لہ وارحمہ، وعافہ واعف عنہ، واکرم نزلہ، ووسع مدخلہ، واغسلہ بالمآء والثلج والبرد، ونقہ من الذنوب والخطایا کما ینقی الثوب الابیض من الدنس، وادخلہ دار خیر من دارہ، واھلا خیر من اھلہ، واعذہ من عذاب القبر و عذاب النار
  19. انتہا

    آیت کے لفظی معنی۔۔۔۔۔۔

    اسے درست کر لیجیے، السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  20. انتہا

    تاسف دعا كى درخواست

    اللَهمَّ حَولَينَا میرے خیال میں اللَهمَّ حَوالَينَا ہے، جانچ کر مجھے بھی بتا دیں۔
Top