نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    حافظ مظہرالدین مظہر : مرے وطن ! تری جنت میں آوٗں گا اک دن

    بہت شکریہ محترم ایک زمانے میں آزاد کشمیر ریڈیو سے یہ ملی نغمہ بہت نشر ہوا کرتا تھا۔
  2. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار ۔18 اگست، 2013-ملاقات مسیحا و خضر

    نہیں، @راشداشرف صاحب کی بنائی ہوئی پی ڈی ایف سے آپ 'دیگ میں سے چند چاولوں' کا ذائقہ تو چکھ سکتی ہیں۔ویسے بھی یہ کتابیں آپ کو ملنے سے رہیں کیونکہ یہ کراچی میں پرانی کتابوں کے اتوار بازار سے حاصل کی گئی ہیں، جناب راشد صاحب جہاں کے مستقل اور باقاعدہ زائر ہیں اور وہاں سے اب تک انمول خزاے سمیٹ چکے ہیں۔
  3. تلمیذ

    ہمارے گاؤں میں سیلاب

    جی ہاں ، روز مرہ استعمال کی تمام سبزیوں کے نرخ آسمان کو چھونے لگے ہیں۔ اور آپ کو پتہ ہے یہاں ایک مرتبہ جو چیز مہنگی ہو جائے اس کے دوبارہ سابقہ نرخ پر ملنا محال ہو جاتا ہہے۔
  4. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار ۔18 اگست، 2013-ملاقات مسیحا و خضر

    اس مرتبہ بھی کتابیں اچھی ہیں۔ محمد شریف صاحب کے بارے میں تفصیلی تعارف دلچسپ ہے۔ جزاک اللہ، جناب۔ جیہ ۔آپ کی دلچسپی کی دو کتابیں موجود ہیں۔ @محمد خلیل الرحمن نایاب
  5. تلمیذ

    ہمارے گاؤں میں سیلاب

    ؎دیہات تو خیر سیلاب کی زد میں ہیں، لیکن تھوڑی سی بارش ہونے کے بعد فوری نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے پنجاب کے سارے شہروں کا حال بھی یہی ہو جاتا ہے اور زندگی رک جاتی ہے۔ جوبیس گھنٹوں کے بعد نالوں میں چلے جانےسے پانی کے اترنے کے بعد حالات معمول پر آنا شروع ہوتے ہیں۔
  6. تلمیذ

    ہمارے گاؤں میں سیلاب

    عمر سیف,
  7. تلمیذ

    ہمارے گاؤں میں سیلاب

    محترم@شمشاد صاحب اور ۔@عمر سیف جی، آپ کی طرف کیا حال ہے۔؟ باری تعالےٰآپ کے گھر والوں ا ور علاقے کے سب مکینوں کو اپنی حفاظت میں رکھے، آمین۔
  8. تلمیذ

    ہمارے گاؤں میں سیلاب

    تو پھر آپ جناب شمشاد صاحب کے گرائیں ہوئے۔ وہاں کیا حال ہے؟ اللہ تعالے آپ کے علاقے کو اس مصیبت سے محفوظ رکھے۔
  9. تلمیذ

    شکریہ، تسلی ہوئی۔ جزاک اللہ!

    شکریہ، تسلی ہوئی۔ جزاک اللہ!
  10. تلمیذ

    السلام علیکم، جناب عالی، کافی عرصہ سے محفل پر آپ کی تشریف آوری نہیں ہوئی۔ آپ خیریت سے تو ہیں...

    السلام علیکم، جناب عالی، کافی عرصہ سے محفل پر آپ کی تشریف آوری نہیں ہوئی۔ آپ خیریت سے تو ہیں ، محترم؟ اللہ پاک آپ کو صحت اور تندرستی سے رکھے ، آمین۔ زیادہ آداب۔
  11. تلمیذ

    اشتہار بازی

    انہیں ایک ویٹرینری ڈاکٹر کا سلام پہنچائیے گا۔ (صبح اٹھنے کے بعد:))
  12. تلمیذ

    اشتہار بازی

    نادر الوجود۔۔۔۔۔۔ اہل محفل کو اس تاریخی صندوقچی کے خزانے میں موجود نوادرات میں شریک کرنے میں دیر نہ لگائیں۔ براہ کرم شتابی کریں۔
  13. تلمیذ

    اشتہار بازی

    اس اشتہار کے گلوکاروں کی فہرست میں صرف 'دینا قوال' کو سن رکھا ہے بلکہ اس کی ایک 'کیسٹ' بھی میرے پاس موجود ہے۔ بڑی منفرد آواز ہے۔
  14. تلمیذ

    اشتہار بازی

    بٹ جی، سیاسیات اور حالات حاضرہ سے متعلق آپ کے دھاگے پڑھ پڑھ کر جی اُوب گیا تھا۔ شکر ہے آپ کی توجہ ایک اچھوتے موضوع کی جانب مبذول ہوئی۔ کروشن سالٹس کا اشتہار پڑھ کر مجھے اپنا بچپن یادآگیا جب میں نے اپنے والد صاحب مرحوم کو ، جنہیں ٹانگ میں 'شیاٹیکا' کا شدید اور اذیت ناک درد تھا،کروشن سالٹس...
  15. تلمیذ

    ہمارے گاؤں میں سیلاب

    باری تعالےٰ سیلاب سے متاثرہ ہمارے بھائیوں کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے، آمین۔
  16. تلمیذ

    اسلام آباد کے پنجرے سے (میری فوٹو گرافی)

    کسی انسان کے پاس اتنی زیادہ تعداد میں پُرسکون حالت میں کوے سائیں کرم الہی (سائیں کانواں والی سرکار) ۔ رح۔ کی تصویر کے بعدپہلی مرتبہ اس تصویر میں دیکھےہیں۔ سبحان اللہ!
  17. تلمیذ

    اسلام آباد کے پنجرے سے (میری فوٹو گرافی)

    ہمیشہ کی طرح فوٹو گرافی کی مہارت کاایک انتہائی شاندار مظاہرہ، اور subjects کے بارے میں میرا وہی خراج تحسین جومیں عاجزی کے ساتھ خالق کل جل جلالہ کی صناعی کے شاہکار دیکھ کر اس ذات باصفات کی خدمت میں پیش کرتا ہوں کہ: یہ کس کوی کی کلپنا کا ثمر کار ہے۱ یہ کون چتر کار ہے یہ کون چتر کار
  18. تلمیذ

    عورت اور مرد : ایک مصاحبہ.......از ماری لاتھراپ

    آپ کے ترجمے کی تعریف تو احباب نے بطریق احسن کر دی ہے، چیمہ صاحب۔ میں اس میں کیا اضافہ کروں۔ اس تآثراتی نظم کو پڑھ کر یک بیک مجھے اپنے ہاں کی ان 'اوڈ' عورتوں کا خیال آگیا ہے، جو سڑک بنانے کی مشقت میں اپنے مردوں کے شانہ بشانہ مزدوری کرتی ہیں کیا ان کی توقعات اور جذبات بھی ایسے ہی ہوتے ہوں گے جن کا...
Top