نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کی کتابوں کی کیلی گرافی

    ماشاء اللہ، عاطف صاحب۔ بہت عمدہ۔ علامہ صاحب کی تصویر نے طغرے کو چار چاند لگا دئیے ہیں، شعر اگرچہ علامہ صاحب کے مقبول اشعار میں سے ایک ہے لیکن انہوں نے یہ بچوں کے لئے لکھا تھا۔اگر آپ ان کے کلام سےکسی اور شعر کا انتخاب کرتے تو زیادہ ہوتا۔
  2. تلمیذ

    فیصل آباد میں میٹرو بس منصوبہ پر کام کا آغاز

    میں ان صاحب سے سو فیصد متفق ہوں۔ آبادی کے لحاظ سے اور لوگوں کی روز مرہ ٹرانسپورٹ کی ضروریات کے پیش نظر فیصل آباد میں بلک ٹرانسپورٹ کا یہ جدید ذریعہ واقعی در کار ہے اور اس کو متعارف کروانے سے اس شعبے میں وہاں کی مشکلات پر بڑی حد تک قابو پایا جا سکے گا۔ مجھے یاد ہے سال ۱۹۷۰ سے ۱۹۷۴ تک...
  3. تلمیذ

    اے حمید کا ناول ڈربے

    بہت شکریہ، جناب۔ آپ نےاز راہ عنایت یہ ناول مجھے گذشتہ سال ذاتی طور پر ارسال کیا تھا۔ او راسے میں شروع سے آخر تک پڑھ چکا ہوں۔ میں نے ش فرخ کی خود نوشت ' جینے کا جرم' کے بارے میں گزارش کی تھی۔
  4. تلمیذ

    امیر مینائی دل کو ہے زلفِ سیہ فام کی حرص

    بہت عمدہ، فراز جی۔ جزاک اللہ! اعلی کلام ہونے کے علاوہ ماہرین بیت بازی کے استعمال لئے ایک مفید غزل۔
  5. تلمیذ

    اک قطرے میں چھپے وہ حیرت کدے جو آنکھ دیکھ نہ پائے۔ فاسٹ فوٹو گرافی

    امجد صاحب، سبحان اللہ۔ آج آپ نے فوٹوگرافی کے ایک نئے رخ سے رو شناس کروایاہے۔جو بلاشبہ انتہائی حیرت انگیز اور معلومات افزاء ہے۔ ایک قطرے (یاقطروں) کی جلوہ سامانیاں جنہیں انسان کی ننگی آنکھ دیکھنے سے معذور ہے ان کو ماہرین نے کیمرے اور عدسوں کی شعبدہ بازیوں کی مدد سے انسانی نظر کے احاطے میں لا...
  6. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جی ہاں، اس کا اردو ترجمہ 'جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی' کے نام سے چھپا تھا مترجم کا نام معلوم نہیں۔ تفصیل مندرجہ ذیل ربط میں: http://bookcentreorg.wordpress.com/2012/02/17/jis-rizq-say-aati-ho-parwaz-main-kotahi-author-muhammad-ayub-khan-price-rs-600/ شکریہ، محمد بلال اعظم
  7. تلمیذ

    آپ بیتی جسٹس امیر علی، مکتبہ اسلوب کراچی-1984

    بہت شکریہ، جناب۔ یہ آپ بیتی ادبی مواد کی بجائے قبل از تقسیم کی سیاسی تاریخ پر مشتمل ہے۔سیاسیات سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئےاہم ہے۔
  8. تلمیذ

    میرے 50 سال علی گڑھ میں-ایک نایاب خودنوشت

    بہت شکریہ جناب۔ ڈاؤن لوڈ کر لی ہے۔ جزاک اللہ۔
  9. تلمیذ

    مولوی ہرگز نہ شد مولائے رووم

    پھر تو واقعی یہ ایک بہت اچھی کوشش ہے کیونکہ محدود جگہ میں نستعلیق کے بہت زیادہ الفاظ سموئے گئے ہیں۔ بہت خوب!
  10. تلمیذ

    جاوید اختر نگل گئے سب کی سب سمندر زمیں بچی اب کہیں نہیں ہے

    بہت دنوں بعد پائی فرصت تو میں نے خود کو پلٹ کے دیکھا مگر میں پہچانتا تھا جس کو وہ آدمی اب کہیں نہیں ہے بہت اعلی ، بٹ جی۔ جزاک اللہ!
  11. تلمیذ

    مولوی ہرگز نہ شد مولائے رووم

    بہت عمدہ طغریٰ ہے، جناب عاطف صاحب۔ کیا یہ قلم کا شاہکار ہے یا کہ کمپیوٹر کی فنکاری؟
  12. تلمیذ

    دنیا بھر سے متفرق کتابیں-مسقط، راولپنڈی اور ملتان-اگست 2013

    بہت اعلیٰ ، جناب راشد صاحب۔ بے حد شکریہ۔ کتابوں کے بارے میں آپ کے تعارف و تبصرہ جات اتنے دلچسپ ہوتے ہیں کہ پوری کتابیں پڑھنے کی ایک ناقابل قابو خواہش دل پر قبضہ جما لیتی ہے لیکن افسوس کہ ہماری یہ خواہش پوری نہیں ہو سکتی ۔ کیونکہ آپ جن کتابوں کا تذکرہ کرتےہیں وہ عام طور پر آسانی سے دستیاب نہیں...
  13. تلمیذ

    ایک امریکی کی نتھری اردو زبان اور شاعری اُس کی زبانی سنیے اور دیکھیے...............سبحان اللہ

    ان صاحب کاکلام واقعی معیاری ہے۔ کافی مشکل الفاظ کا استعما ل کیا گیا ہے۔ اردو زبان کی یہ مقبولیت دیکھ کر دل خوش ہوا ہے۔ شراکت کا شکریہ، چیمہ صاحب۔
  14. تلمیذ

    حمدیہ.............عباس تابش

    [ ۔ عاجزی، بلا شبہ فقط عاجزی۔۔۔۔۔
  15. تلمیذ

    غزل: کدی خیال وی آیا نئیں سی دُھپے وی ٹھر جانئیں۔۔۔انور مسعود

    رونق پچھوں ہونی اے کُجھ گُوہڑہور اُداسی میلے نے کُجھ ہور وی کلیاں لوکاں نوں کر جانائیں واہ واہ سبحان اللہ۔ انور مسعود ہوراں دا ایہہ رنگ وی وکھرا ای اے۔! ونڈن لئی شکریہ، باسم جی۔ جزاک اللہ!
  16. تلمیذ

    ابن انشا ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں۔۔از ابن انشاء

    ہمیں بھی تو پتہ چلے بھائی کہ جناب وارث صاحب کی ایسی کیا مصروفیت ہے ، کہ ہم اہل محفل ان کی زیارت سے بھی محروم ہوں گئے ہیں۔پہلے کبھی ان کی آمد سے محفل میں خوب رونق رہا کرتی تھی اور ان کے علمی مراسلات اور پُر مغز ارشادات پڑھنے کو ملتے تھے لیکن اب لگتا ہے انہیں محفل کی نسبتGreener pastures مل...
  17. تلمیذ

    کیا میں لائبریرین ٹیم کا حصہ نہیں بن سکتا؟

    جناب روحانی بابا صاحب ، کتابوں کے مشہور پورٹل 'آرچیوز' پر اس 'لال کتاب' کے بارے میں کچھ ربط ہاتھ لگے ہیں۔ شاید آپ کے لئے کسی دلچسپی کے حامل ہوں۔ مجموعی ربط حسب ذیل ہے: http://archive.org/search.php?query=Lal%20Kitab
  18. تلمیذ

    تعارف نہیں کھیل اے داغ یاروں سے کہہ دو کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہےکاشف جی۔ ایک حقیقت ہے جو آپ نے اپبے تعارف کے عنوان میں لکھ چھوڑی ہے۔ کلی طور متفق۔
Top