نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    چند کتب - تبصرہ جات

    یہ تو بہت ہی اچھا کام کیا ہے آپ نے۔ جزاک اللہ!!
  2. تلمیذ

    چند کتب - تبصرہ جات

    اس مرتبہ دیر سے آئے حسان خان جی، لیکن زیادہ کتابیں لے کر آئے، شکریہ۔ تذکرۃ الاولیاء ( فریدالدین عطار) کا اردو ترجمہ بھی کہیں سے تلاش کریں۔
  3. تلمیذ

    تو جو اس وصف سے منسوب ہوا، خوب ہوا - جارج پیش شورؔ (مسیحی شاعری)

    بہت عمدہ کلا م ہے۔ آخری شعر میں 'اپنی'کی بجائے 'اپنے' نہیں ہونا چاہئے تھا؟ اپنے عصیاں سے تو محجوب ہوا، خوب ہوا
  4. تلمیذ

    جھُمکی دکھا کے طُور کو جن نے جلا دیا

    ہمیشہ کی طرح، بہت اعلیٰ!!
  5. تلمیذ

    دعا کریں

    اس ذات رحیم و کریم کے حضور عاجزانہ دعا ہے کہ وہ اپنے فضل و کرم سے بہن جی کو صحت و عافیت سے نوازے۔ آمین۔
  6. تلمیذ

    سلام مچھلی شہری : ایسا کیوں ہوتا ہے

    چلیں ، اسی تسلسل میں یہ نظم بھی عنایت کریں۔ ہمارے حافظے میں بھی تازہ ہو جائے گی۔ نویں جماعت میں جغرافیے کے استاد صاحب نے سنائی تھی۔:)
  7. تلمیذ

    مسئلہِ سکائیپ ۔۔۔

    اس وائرس، جس کا آپ نے اوپر ذکر کیا تھا، ہٹانےکے بارے میں کچھ نہیں لکھا آپ نے ۔ شاید موصوف ابھی تلک آپ کے سسٹم مین براجمان ہوں اورو ہی اس سارے پرابلم کا سبب ہوں۔
  8. تلمیذ

    اسپیشل زردہ

    بہت اعلیٰ، ماشاء اللہ! زردے کی ترکیب اور تیاری تو قابل ستائش ہے ہی (گو ذیابیطس کی وجہ سے ہم تو اسے فقط دیکھ کر ہی دل بہلا سکتے ہیں )، لیکن آپ نے اتنےےےےے زیادہ ارکان کو بنا کسی غلطی کےٹیگ کر کے جو مہارت دکھائی ہے، میں تو اس کی تعریف کرنا چاہتا ہوں کیونکہ ہم اکثر اس کام میں ناکام رہتے ہیں۔:)
  9. تلمیذ

    مسئلہِ سکائیپ ۔۔۔

    واہ عمر جی، تساں تے پڑھنے پا دتا اے اسکائپ والیاں نوں۔اوہ وی کیہہ یاد کرن دے!!:) جب ٹھیک ہو گیا، تو بتائیں۔
  10. تلمیذ

    غزلِ خطاطی۔۔صابر ظفر کی تخلیقات کا جہانِ نَو

    سبحان اللہ! کیا کیا ذخیرہ لئے بیٹھے ہیں آپ! اللہ تعالےٰ آپ کو خوش رکھے۔
  11. تلمیذ

    غزلِ خطاطی۔۔صابر ظفر کی تخلیقات کا جہانِ نَو

    تو پھر میری مذکورہ بالا گذارش نظر ثانی کی متقاضی ہے۔:)
  12. تلمیذ

    غزلِ خطاطی۔۔صابر ظفر کی تخلیقات کا جہانِ نَو

    بے حد شکریہ ، نظامی صاحب، میں اس پوسٹ میں شامل کتابوں کے بارے میں پوری تفصیل نہیں پڑھ سکا تھا۔
  13. تلمیذ

    شکاریات پر دلچسپ کہانیاں۔چار حصوں میں

    ا س کا بہتر جواب تو جناب قیصرانی ہی دے سکتے ہیں۔ مجھے اتنا پتہ ہے کہ انہوں ایک اور کتاب 'پاگل ہاتھی' کا ترجمہ بھی کیا تھا۔
  14. تلمیذ

    ایک سوالنامہ اور اس کا جواب-ہند کے ایک اخبار کے لیے

    ہونا تو وہی ہے جو مقدر میں مرے ہے لیکن وہ مرے خواب، مرے خواب، مرے خواب کھلا اک عمر میں کار ہوس میں کچھ نہیں رکھا پھر اس کے بعد میں نے دسترس میں کچھ نہیں رکھا اشعار اور پھر آپ کی پسند کے۔ سبحان اللہ!
  15. تلمیذ

    ایک سوالنامہ اور اس کا جواب-ہند کے ایک اخبار کے لیے

    ابن سعید بھائی، ذرا راشد صاحب کی مدد کیجیے، شکریہ۔
  16. تلمیذ

    غزلِ خطاطی۔۔صابر ظفر کی تخلیقات کا جہانِ نَو

    بہت اعلی، نظامی صاحب۔ صابر ظفر کے کلام کی ایک اور جہت سے آشنائی ہوئی۔ تبصرہ نگار نے تحریر کا حق ادا کر دیا ہے۔ نظامی صاحب، اگر ممکن ہو سکے تو 'خط رعنا' ،جس کا ذکر تبصرہ نگار نے کیا ہے،کے نمونے کہیں سے لے کر یہاں پوسٹ کریں۔ پیشگی شکر گزاری۔
  17. تلمیذ

    شکاریات پر دلچسپ کہانیاں۔چار حصوں میں

    جناب راشد اشرف, صاحب، بے حد شکریہ کہ آپ نے بچوں کے ادب کے شائقین کی طرح شکاریات کے موضوع پر توجہ دی۔ مجھے یقین ہے کہ آپ کی یہ کاوش بھی اس صنف کے شائقین میں انشاء اللہ خاطر خواہ پذیرائی حاصل کرے گی۔ آپ نے تعارفی تحریر میں جن حکیم اقبال صاحب مرحوم کا ذکر کیا ہے۔ میں ان سے خوب (لیکن...
Top