بھئی واہ، کمال ہی جمال ہے! ماشاءاللہ، بہت ہی اعلیٰ۔
سچی بات ہے ایسی شاندارتحریر بڑے عرصے کے بعد پڑھنے کو ملی ہے۔اتنی عمدہ نثر لگاری کے اوصاف لئے ہوئےآپ اب تک کہاں تک چھپے ہوئے تھے؟ یہ تو شمشاد بھائی آپ کو تحریک نہ دیتے تو ہم اتنی خوبصورت تحریر سے محروم ہی رہتے۔
آپ کے تعارف کا ایک ایک جملہ...