نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    دیکھ بندیا آسماناں تے اُڈدے پنچھی۔۔۔۔ بابا بلھے شاہ

    بہت ودھیا سنیہا!! رزق ذخیرہ کرنا وی اک طراں دی بے توکلی ای اے۔ جدھی روک کیتی گئی اے ونڈن لئی شکر گزاری، جناب عمر اعظم صاحب۔ نین جی، تہاڈا دستخط وی تعریف جوگ اے تے بوہت کجھ کہہ رہیا اے۔ نیرنگ خیال (ذاتی مکالمہ ویکھیو)
  2. تلمیذ

    زرخیز پتھر-سفرنامہ ہندوستان-ش فرخ-سنگ میل-1996

    بے حد شکریہ، جناب۔ آپ کے دئیے ہوئےتعارف سے تو یہ ایک منفرد کتاب لگتی ہے۔ پڑھنے پر پتہ چلے گا۔
  3. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-25 اگست 2013

    بہت شکریہ راشد صاحب، سب کتابیں اچھی ہیں لیکن نظیر صدیقی اورجمیل زبیری کی کتابیں دلچسپ ہوں گی۔
  4. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-25 اگست 2013

    جناب، کراچی میں یہ بازار صدر کی ایک گلی میں ہرا توار کو منعقد ہوتا ہے جہاں پر اردو کتب کے دیوانے باقاعدگی سے چکر لگاتے ہیں اور اکثر بیش بہا اور نادر کتب سستے داموں خرید کر کامیاب و کامران لوٹتے ہیں۔ آپ بھی موقع ملنے پر ضرور جائیں۔
  5. تلمیذ

    رُکھ (شاعری-شیو کمار بٹالوی)

    واہ جی واہ شیو ہوراں دی کیا بات اے!! وبڈن لئی شکر گزاری، زہرہ جی!
  6. تلمیذ

    آئینے کی باتیں

    یہ اسکربڈ کا ربط تھوڑی دیر بعد نظر آتا ہے۔ اب نظر آ گیا ہے، شکریہ۔
  7. تلمیذ

    آئینے کی باتیں

    محمود صاحب، زبردست کام کیا ہے آپ نے، جناب۔ اللہ تعالے آپ کو خوشیاں اور جزا دے۔ کیا آپ نے پی ٖڈی ایف کا لنک ہٹا دیا ہےَ، محترم؟
  8. تلمیذ

    شیراز کی خوبصورت نصیرالملک مسجد

    عالیشان!!
  9. تلمیذ

    دنیا بھر سے متفرق کتابیں-مسقط، راولپنڈی اور ملتان-اگست 2013

    بڑی نوازش جناب، ڈاؤن لوڈ کر لی ہیں۔
  10. تلمیذ

    الحمراء، پرواز اور شاعر کے تازہ شمارے-مئی، جولائی اور اگست-ایک انتخاب

    بہت شکریہ جناب، ڈاؤن لوڈ کرلی ہیں۔
  11. تلمیذ

    تم اور میں !

    آغاز تواچھا ہے، مزید رائے تو انجام کے بعد ہی دی جا سکتی ہے۔
  12. تلمیذ

    اسے آپ کیا کہیں گے ؟؟؟

    نو کمنٹس جی۔
  13. تلمیذ

    مبارکباد فہیم کا نکاح

    فہیم صاحب، آپ کو دلی مبارک ہو۔ اللہ تعالے ۔ سے دعا ہے کہ آپ کی آئندہ زندگی، مسرتوں اور برکتوں سے بھر پور ہو، آمین۔
  14. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار ۔18 اگست، 2013-ملاقات مسیحا و خضر

    مکمل طور پر نا متفق، نین جی۔یہ جملہ صریحاً آپ کی کسر نفسی ظاہر کرتا ہے۔ اہل محفل آپ کی تحاریر کے قدر دان ہیں۔ لیکن خوشی ہے کہ آپ ہم جیسے 'تھوتھے چنوں' کی مانند 'گھنے نہیں باجتے' بلکہ کسی منفرد موضوع پر قیمتی خیالات کے جمع ہونے پر ہی انہیں سپردِ قلم کرتے ہیں۔ یہی روش جاری رکھیں۔اس کٹھالی میں...
  15. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار ۔18 اگست، 2013-ملاقات مسیحا و خضر

    کیسا دردناک موضوع چھیڑ دیا ہے آپ نے جناب راشد اشرف صاحب۔ مادیّت کی دلدل میں پھنسے ہوئے اس بے حِس معاشرے میں قدروں کی یہ پامالی فی زمانہ اتنی شدید اور عام ہو گئی ہے کہ کیا کہیں۔ والدین اور اولاد کا رشتہ جو پیار و محبت اور عزت و احترام کے اصولوں پر استوار ہونا چاہئے، اب بالکل بے توقیر ہو کر رہ...
  16. تلمیذ

    پِیا رنگ کالا از بابا محمد یحیٰی خان

    بلاشبہ اخلاص ہی ایک ایسی چیز ہے جورب تعاےٰکے ہاں عبادات یا معاملات کے کسی بھی اقدام کی قبولیت کامعیارہے۔عقل وخرد اور دلیل و برہان کی بھول بھلیوں میں کھو جانے والے ہم جیسے نام نہادعبادت گزار، یوں ہی بیٹھے رہ جاتے ہیں اورچراغ دین جیسے دیوانے اپنی لاعلمی کے باوجود محص اپنے خلوص کی بنا پر گوہر...
  17. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جناب، براہ مہربانی اس کا مختصر تعارف بھی کرو ادیں۔
  18. تلمیذ

    پاکستان کا دریائی نظام اور سیلابی گزرگاہیں

    بٹ جی، بہت مفید معلومات ہیں جو آپ نے ایک ہی جگہ پر فراہم کردی ہیں۔ ہم جیسوں کے علم میں تو بہت اضافہ ہواہے۔ ورنہ اخبارات کی خبروں پرہی گزارہ تھا۔
  19. تلمیذ

    فن خطاطی کے مردِ قلندر

    بہت عمدہ شراکت، ہمارے علم میں اضافہ۔ ٹیگ کرنے کے لئے شکریہ، جزاک اللہ!
  20. تلمیذ

    مولانا جامی اور خطاطی

    ٹیگ کرنے ک شکریہ، راجہ صاحب۔ جامی (رح) نے رسم الخط کی سات اقسام کو ایک شعر میں کس عمدگی سے سمویا ہے۔ سبحان اللہ۔ کیا آپ نے جناب@فلک شیر صاحب کا دھاگہ 'اسلامی خطاطی کے نقوش' ملاحظہ فرمایا ہے؟ مجھے یقین ہے کہ ضرور دیکھا ہوگا۔ اگر نہیں، تو ربط حسب ذیل ہے...
Top