نتائج تلاش

  1. کاشف رفیق

    ابن انشا اس بستی کے اِک کُوچے میں۔ ابن انشاء

    "اس بستی کے اِک کُوچے میں" اس بستی کے اِک کُوچے میں، اِک انشاء نام کا دیوانا اِک نار پہ جان کو ہار گیا، مشہور ہے اس کا افسانہ اس نار میں ایسا رُوپ نہ تھا، جس رُوپ سے دن کی دُھوپ دبے اس شہر میں کیا کیا گوری ہے، مہتاب رخِ گلنار لیے کچھ بات تھی اُس کی باتوں میں، کچھ بھید تھے اُس کے چتون میں...
  2. کاشف رفیق

    ”م“ سے مواخذہ

    سبق تو سب کو ہی سیکھنا چاہئیے، صرف فوجیوں کو نہیں۔ اگر اللہ تعالیٰ نے انہیں قیادت عطا فرمائی ہے تو اس کی رضا و منشاء کے حساب سے چلنا چاہئے نہ کہ امریکہ اور اپنے نفس کی مرضی پر۔
  3. کاشف رفیق

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    لیجئے مثبت اثرات سامنے آنا شروع بھی ہوگئے۔
  4. کاشف رفیق

    ”م“ سے مواخذہ

    یہاں کوئی عبرت نہیں حاصل کرتا۔ انہیں‌ صرف مال بنانے سے غرض ہے۔ انگریزوں کی چاکری کی عادت تو قیام پاکستان سے پہلے کی ہی ہے، جس کے جراثیم اب تک ختم نہیں ہوسکے۔
  5. کاشف رفیق

    میموری کارڈ‌سے ڈیٹا ریکوری!

    آپ اسے کمانڈ لائن سے فارمیٹ کریں، انشاءاللہ ہوجائے گی۔
  6. کاشف رفیق

    میموری کارڈ‌سے ڈیٹا ریکوری!

    شکریہ جناب۔ میں اس طریقے کی بھی آزمائش کرلیتا ہوں۔
  7. کاشف رفیق

    صدر مشرف کا چین و سکون بھرا رویہ

    نجات مل چکی ہے۔ اب دیکھئے مزید کیا آتا ہے؟
  8. کاشف رفیق

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    تیسرا سوال یہ ہے کہ اب ججز کی بحالی بھی ممکن ہے یا نہیں؟
  9. کاشف رفیق

    امریکہ بہادر

    کل مجھے اس پروگرام کی ریکارڈنگ سی ڈی پر مل گئی ہے لیکن مجھے سمجھ نہیں‌ آرہا کہ اسے کیسے اور کہاں اپ لوڈ‌ کروں۔ ویڈیو عام سی ڈی فارمیٹ میں ہے اور اس کا سائز 631 ایم بی ہے۔
  10. کاشف رفیق

    امریکہ بہادر

    عافیہ کے حق میں ڈاکٹروں کا مظاہرہ امریکہ میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حق میں سنیچر کو کراچی پریس کلب کے سامنے ڈاکٹروں نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین سے دیگر مقررین کے ساتھ ڈاکٹر عافیہ کی بڑی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے بھی خطاب کیا اور امریکہ میں اپنی بہن کے میڈیکل ٹیسٹ پر عدم اطمینان کا...
  11. کاشف رفیق

    امریکہ بہادر

    آج کے سنڈے میگزین میں ڈاکٹر عافیہ کے واقعے کے تناظر میں‌ شائع ہونے والی ایک کہانی:
  12. کاشف رفیق

    امریکہ بہادر

    پارلیمانی وفد امریکہ بھیجنے کا فیصلہ پاکستانی سینٹ کی امور خارجہ سے متعلق قائمہ کمیٹی نے امریکہ میں مقید پاکستانی شہری ڈاکٹر عافیہ اور گوانتاموبے میں قید سات پاکستانی شہریوں کے حالات سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے پانچ رکنی کمیٹی امریکہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینٹ کمیٹی مسلم لیگ قاف کے سینٹر...
  13. کاشف رفیق

    سرور کمپیوٹر بمقابلہ 64 بٹ کمپیوٹر

    شاکر بھائی آپ لاہور سے کیوں نہیں لے لیتے، وہاں تو بآسانی دستیاب ہے۔ 64 بٹ ونڈوز مارکیٹ میں تو شاید نہ ملے لیکن ٹورنٹ وغیرہ پر تو آسانی سے مل جاتی ہے۔
  14. کاشف رفیق

    امریکہ بہادر

    ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر لکھے گئے آرٹیکلز کے لنکس یہاں موجود ہیں۔ ملاحظہ فرمایئے۔ http://www.jamatuddawa.org/data1/report/afia/index.htm
  15. کاشف رفیق

    گوگل ڈومین فارم!!!!!!!

    بہت شکریہ جناب۔ ویسے logichub.co.uk بھی موجود ہے۔
  16. کاشف رفیق

    آصف زرداری نہ کھپے

    انہوں نے اعتراف تو کرلیا لیکن انہیں کیا کہیں گے جو ملک کو بیچ کر سرے محل بنالیتے ہیں اور ڈکار بھی نہیں لیتے۔ اگر صرف سچے کو ہی بھانسی دی جاتی ہے تو پھر بھٹو کی سزا تو سچ ہوئی نا! میرا آپ سے بحث کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ بحث کا فائدہ وہاں ہوتا ہے جہاں کوئی بات سنے لیکن آپ تو زر داری کی طرفدار سے 1...
  17. کاشف رفیق

    آصف زرداری نہ کھپے

    خرم بھائی! آپ چاہے تحریری، تصویری، صوتی، بصری ثبوت لے آئیں، انہوں نے کب ماننا ہے۔ بھینس اور بین والی بات ہے! تلخ نوائی پر معذرت۔
  18. کاشف رفیق

    آصف زرداری نہ کھپے

    واہ بھئی واہ کیا خوب کہی جناب نے۔ یعنی اصل قصور بھی ان کا جنہیں آپ نے مجبور کیا رشوت دینے پر اور پہلے پکڑ بھی انہیں کی۔ بہت خوب، سلام ہے آپ کو اور آپ کے پیر و مرشد کو!:hatoff:
  19. کاشف رفیق

    آصف زرداری نہ کھپے

    اس بات کا جواب نہیں ملتا، پہلے بھی شاید کچھ عرصہ قبل یہ سوال آیا تھا لیکن گول ہوگیا اور اس بار بھی یہی ہوا ہے۔:rolleyes:
  20. کاشف رفیق

    امریکہ بہادر

    ڈاکٹر عافیہ کا جیل میں طبی معائنہ منگل کی شام بوسٹن سے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ایلین وٹفیلڈ شارپ نے بتایا کہ دو گھنٹہ قبل انہیں ڈاکٹر عافیہ کے طبی معائنے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ نیویارک کے جیل میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا طبی معائنہ، عدالت کے حکم کے مطابق، ڈاکٹروں نے کیا...
Top