نتائج تلاش

  1. کاشف رفیق

    امریکہ بہادر

    بی بی سی کی دو مزید رپورٹس: ڈاکٹر عافیہ کے حق میں مظاہرہ چلچلاتی دھوپ میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ہونے والے اس مظاہرے میں بڑی تعداد میں عام لوگوں، بعض سیاسی جماعتوں کے نمائندوں اور غیر سرکاری تنظیموں کے افراد نے شرکت کی۔ مظاہرے کے دوران گاہے بگاہے جذباتی مناظر بھی دیکھنے میں آئے جب دیگر لاپتہ...
  2. کاشف رفیق

    مبارکباد شمشاد بھائی کے پچاس ہزار پیغامات

    شمشاد بھائی نے دس بارہ دن کا جو وعدہ کیا تھا واقعی اسے سچ کردکھایا۔ ابھی کچھ ہی دیر میں پچاس ہزار خطوط کا طبل بجنے والا ہے۔ حضرات ہوشیار ہوجائیے۔
  3. کاشف رفیق

    میڈیا

    پسندیدگی کا شکریہ جناب۔
  4. کاشف رفیق

    میڈیا

    شکر ہے کہ یہ تھریڈ بھی آپ لوگوں کی نظر میں آیا، وہ بھی پورے ایک ہفتے بعد۔ میں تو سمجھا تھا کہ اس فورم پر شاید مزاح پسند ہی نہیں کیا جاتا! :rolleyes:
  5. کاشف رفیق

    آصف زرداری نہ کھپے

    ;)
  6. کاشف رفیق

    امریکہ بہادر

    ہوسکتا ہے کہ غلط ہو۔ غلطی اخبار سے بھی ہوسکتی ہے، یہ روزنامہ جنگ کے کل کے ایڈیشن میں چھپنے والی ایک خبر ہے۔ لیکن اس الزام کے بارے میں کیا کہا جائے جو کہ محترمہ ڈاکٹر عافیہ صاحبہ پر اب لگایا گیا ہے؟ عدالت میں جو کیس پیش کیا گیا ہے اس میں تو القاعدہ سے تعلق کے بارے میں کہیں ایک لفظ بھی شامل...
  7. کاشف رفیق

    امریکہ بہادر

    چند مزید خبریں: ڈاکٹر عافیہ کو مناسب طبی امداد نہیں دی جارہی، فوزیہ صدیقی اسلام آباد ... امریکی فوج کی زیر حراست پاکستانی خاتون ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بازیابی کیلئے آواز بلند کرنے کیلئے ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئیں ہیں ۔ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر ،...
  8. کاشف رفیق

    امریکہ بہادر

    آپ کی بات کے مصدقہ جواب کیلئے فواد صاحب سے رجوع کرنا پڑے گا کہ وہ اس پر بھی تحقیق فرمائیں! :rolleyes:
  9. کاشف رفیق

    امریکہ بہادر

    اب جبکہ ایف بی آئی کی طرف سے محترمہ ڈاکٹر عافیہ صاحبہ کو گرفتار کرکے عدالت میں بھی پیش کیا جاچکا ہے تو ایف بی آئی کی سائٹ پر مذکورہ اشتہار کیوں موجود ہے؟ بقول امریکی اہلکار کہ 18 جولائی کو محترمہ کے بارے میں انہیں علم ہوگیا تھا تو اب 20 روز گزرجانے کے باوجود یہ اشتہار کیوں نہیں ہٹایا گیا؟ یوں...
  10. کاشف رفیق

    ٹی وی پروگرام کی کمپیوٹر پر ریکارڈنگ کا طریقہ ؟؟؟

    اس مقصد کیلئے آپ کو ٹی وی ٹیونر کارڈ کی ضرورت ہوگی۔ اس کارڈ کے ساتھ ہی ریکارڈنگ کیلئے سافٹ ویئر بھی آتا ہے۔ مختلف برانڈ و اقسام کے ٹی وی ٹیونر کارڈز کی قیمتیں یہاں سے دیکھئے: http://www.galaxy.pk/store/tv-tuner.htm
  11. کاشف رفیق

    امریکہ بہادر

    ڈاکٹر عافیہ نے خالد شیخ کے قریبی ساتھی کو امریکا آنے میں مدد کی، امریکی حکام نیویارک(عظیم ایم میاں) امریکی حکومت کاکہناہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے خالد شیخ کے قریبی ساتھی ماجد خان کو امریکا میں دوبارہ آنے میں مدد کی، ماجد خان کے خالد شیخ سے براہ راست تعلقات بتائے جاتے ہیں، امریکی حکام نے مزید...
  12. کاشف رفیق

    سرور کمپیوٹر بمقابلہ 64 بٹ کمپیوٹر

    اگر قیمت کم ہے تو ضرور لے لیں، اگر اسی قیمت میں مل رہا ہے تو مت لیں۔ اگر قیمت میں زیادہ فرق نہیں ہے تو نیا ہی لینا بہتر ہے۔
  13. کاشف رفیق

    امریکہ بہادر

    کیا یہ دونوں تصاویر ایک ہی عافیہ کی ہیں؟:eek:
  14. کاشف رفیق

    سرور کمپیوٹر بمقابلہ 64 بٹ کمپیوٹر

    شاکر بھائی! انٹیل اور اے ایم ڈی کے اس وقت جو بھی جدید پراسیسرز مارکیٹ میں ہیں یہ سب 64 بٹ پراسسیسنگ کو سپورٹ کرتے ہیں لیکن 64 بٹ پراسیسنگ کیلئے آپ کو 64 بٹ آپریٹنگ سسٹم، 64 بٹ ڈرائیورز اور 64 بٹ ایپلیکیشن کی بھی ضرورت ہوگی۔ آپ انٹیل کواڈ کور یا ڈوئل کور میں کوئی بھی جدید پراسیسر لے لیں، یہ ہی...
  15. کاشف رفیق

    امریکہ بہادر

    تو یہ سب کیا ہے؟ http://web.archive.org/web/*/http://www.fbi.gov/terrorinfo/siddiqui.htm انٹرنیٹ آرکائیو کے ریکارڈ کے مطابق ایف بی آئی کی ویب سائیٹ پر اپریل 2003 سے پہلے ہی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے میں Seeking Information کا اشتہار لگایا جاچکا تھا۔...
  16. کاشف رفیق

    امریکہ بہادر

    ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے خاندان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں کراچی ... امریکی فوجیوں پر حملے کے الزام میں امریکا کے حوالے کی جانے والی پاکستانی خاتون ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے خاندان کو کراچی میں جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔کراچی میں مقیم عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے فرانسیسی خبر رساں...
  17. کاشف رفیق

    معاشی دہشتگردی

    ان کے مزید پروگرامز دیکھنے کیلئے یہ ربط ملاحظہ فرمایئے: http://www.brasstacks.pk/videos.aspx
  18. کاشف رفیق

    امریکہ بہادر

    روزنامہ اوصاف میں چھپنے والا ایک مضمون: سورس
  19. کاشف رفیق

    امریکہ بہادر

    اسی بارے میں کچھ پرانی خبریں: سورس سورس ACTION ALERT سورس
  20. کاشف رفیق

    میڈیا

    مجھے سمجھ نہیں آیا کہ اسے کہاں پوسٹ کروں، اس لئے اس سیکشن میں پوسٹ کررہا ہوں۔ اگر اس حوالے سے کوئی اور سیکشن ہے تو برائے مہربانی اس پوسٹ کو وہاں منتقل کردیجئے۔ شکریہ۔
Top