نتائج تلاش

  1. کاشف رفیق

    زونگ سے کمپیوٹر پر کنیکٹ

    کمپیوٹنگ فورم پر اس بارے میں ایک پوسٹ دیکھی تھی۔ ملاحظہ فرمایئے: http://www.computingpk.com/forums/viewtopic.php?p=18773#p18773
  2. کاشف رفیق

    امریکہ بہادر

  3. کاشف رفیق

    امریکہ بہادر

    قیدی نمبر 650 عافیہ صدیقی۔۔۔۔۔۔آج کی دنیا…اشتیاق بیگ دردناک چیخوں کی آواز سے وہ ہڑبڑا کر اُٹھ بیٹھا پہلے تو وہ ان چیخوں کو محض ایک خواب سمجھا پھر اسے احساس ہوا کہ ان چیخوں کی صدا ایک حقیقت ہے یہ چیخیں کسی خاتون کی تھیں۔ اُسے ان چیخوں میں نہایت کرب اور اذیت کا احساس ہوا۔ ان چیخوں میں نہ جانے...
  4. کاشف رفیق

    چلاہوا کارتوس

    مورخہ 30 جولائی 2008 کے روزنامہ جنگ کی ایک خبر۔ :D
  5. کاشف رفیق

    ٹورنٹ کے متوالوں کیلئے خوشخبری

    ڈاؤن لوڈر سے آپ کی مراد شاید ڈاؤن لوڈ منیجرز ہیں جیسے فری ڈاؤن لوڈ منیجر، فلیش گیٹ وغیرہ۔ جی ہاں۔ جب فائل سرور پر مکمل ہوجائے تو آپ اسے کسی بھی ڈاؤن لوڈ ‌منیجر سے ڈاؤن لوڈ ‌کرسکتے ہیں۔ :)
  6. کاشف رفیق

    امریکہ بہادر

    گمنام قبریں۔۔۔۔۔قلم کمان …حامد میر معظم بیگ کو افغانستان کی بگرام جیل سے نکلے ہوئے کئی سال گزر چکے ہیں لیکن اس جیل میں راتوں کو گونجنے والی چیخوں نے ابھی تک اس کا پیچھا نہیں چھوڑا۔ معظم بیگ نے بگرام جیل میں تقریباً ایک سال گزارا جس کے بعد اسے گوانتا ناموبے جیل بھجوادیا گیا۔ گوانتا ناموبے جیل...
  7. کاشف رفیق

    میموری کارڈ‌سے ڈیٹا ریکوری!

    شکریہ جناب۔ میں اسے بھی آزما لیتا ہوں۔
  8. کاشف رفیق

    چلاہوا کارتوس

    ارے بھائی یہ گیلانی کو کیوں گھسیٹ رہے ہیں۔ وہ تو زرداری کی کٹھ پتلی ہے۔ زرداری نے پیچھے بیٹھ کے جو کہنا ہے، اُس نے وہی کرنا ہے۔ :mad: شاید زرداری کو پاکستان مناسب نہیں لگتا جو وہ باہر ہی رہتا ہے! :rolleyes:
  9. کاشف رفیق

    میموری کارڈ‌سے ڈیٹا ریکوری!

    آپ کے لکھنے کا انداز مجھے بہت پسند ہے۔:) خوامخواہ ہی بندہ مسکرا اٹھتا ہے۔ ذرا اس امیج کلوننگ اور ڈسک ایڈیٹر کے بارے میں مزید راہنمائی فرمائیں۔ عین نوازش ہوگی۔
  10. کاشف رفیق

    ٹورنٹ کے متوالوں کیلئے خوشخبری

    پذیرائی کا شکریہ جناب۔ اگر آپ اپنے نیٹ کنکشن کے حساب سے موازنہ کریں تو ان کے سرور پر اپ لوڈ ہونے میں بہت کم وقت لگتا ہے کیونکہ ہم میں سے بیشتر کے پاس جو کنیکشن موجود ہیں وہ 512 کے بی پی ایس ہوتا ہے۔ اس سے زیادہ کے کنکشن عام طور پر گھریلو صارفین استعمال نہیں کرتے ہیں۔ جبکہ ان کے سرور کی رفتار...
  11. کاشف رفیق

    امریکہ بہادر

    اس قسم کے سوالات کے جواب کبھی نہیں ملتے۔ :mad:
  12. کاشف رفیق

    میموری کارڈ‌سے ڈیٹا ریکوری!

    السلام علیکم کسی کو معلوم ہے کہ میموری کارڈ (جو موبائل فون، ایم پی تھری پلیئر، ڈیجیٹیل کیمرہ وغیرہ) میں استعمال ہوتے ہیں، کا ڈیلٹ/فارمیٹ شدہ ڈیٹا کیسے ریکور کیا جاسکتا ہے؟ میرے پاس مائیکو ایس ڈی کارڈ ہے، اس کا ڈیٹا ریکور کرنا ہے۔ میں نے ایزی ریکوری، پین ڈرائیو ڈیٹا ریکوری اور ریکور مائی...
  13. کاشف رفیق

    یو بی ایل والٹ سے انٹرنیٹ پر خریداری اب اور بھی آسان

    معلومات دینے کا شکریہ۔ چند گزارشات؛ اگر یہ کارڈ ہی ہیک کرلیا گیا تو ہیکنگ مزید نہیں بڑھ جائے گی! ویسے بینک الفلاح اور عسکری بینک کے کریڈٹ کارڈز کی سالانہ فیس کوئی نہیں ہے۔ اگر آپ بل کی مکمل ادائیگی بروقت کردیں تو بھی کوئی اضافی چارجز ادا نہیں کرنے ہوتے۔ مزید انٹرنیٹ پر استعمال کرنے کیلئے یہ...
  14. کاشف رفیق

    ٹورنٹ کے متوالوں کیلئے خوشخبری

    جب تک میرے پاس ٹورنٹ پورٹ کھلی ہوئی تھی مجھے بھی اس کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی لیکن پچھلے ماہ سے کیبل آپریٹر نے ٹورنٹ بلاک کردیا ہے۔ اب کچھ نہ کچھ حل تو چاہیئے تھا کہ "جو بھی چاہئے ٹورنٹ سے ڈاؤن لوڈنگ کرلو" کی عادت جو پڑ چکی ہے۔ بس جناب اسی کی تلاش میں یہ طریقہ ہاتھ لگا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ بیٹا...
  15. کاشف رفیق

    ٹورنٹ کے متوالوں کیلئے خوشخبری

    آپ کی پسندیدگی کا شکریہ۔ کیا صرف آپ دونوں ہی ٹورنٹ استعمال کرتے ہیں؟
  16. کاشف رفیق

    ٹورنٹ کے متوالوں کیلئے خوشخبری

    السلام علیکم اگر آپ ٹورنٹ سے کچھ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ کے نیٹ ورک پر ٹورنٹ بلاک ہے تو آپ کیا کریں گے؟ ہماری پسندیدہ امیج اپ لوڈنگ سروس imageshack.us نے اس کا ایک بہترین حل پیش کیا ہے جو کہ فی الحال ابھی بیٹا ورژن میں ہے۔ اس سروس کو استعمال کرنے کیلئے آپ کو ان کی سائیٹ پر اکاؤنٹ بنانا...
  17. کاشف رفیق

    فائرفاکس میں املاء کی پڑتال

    بہت اعلیٰ کام کیا گیا ہے۔ زبردست!
  18. کاشف رفیق

    صمد خرم: قابل فخر اور با ضمیر پاکستانی !

    السلام علیکم مہمندنیشنل آرٹ کالج میں منعقد نجی ایوارڈ تقریب کے دوران ہال اس وقت تالیوں سے گونج اٹھا جب ہاورڈ یونیورسیٹی سے اسکالر شپ لینے والے پاکستانی طالبعلم صمد خرم سرٹیفکٹ لینے اسٹیج پر آئے تو صمد خرم نے مہمند ایجنسی پر امریکی فورسز کے حملے کے خلاف احتجاجاً پاکستان میں متعین امریکی سفیر این...
  19. کاشف رفیق

    ہمت بھائی اور دیگر صاحبان اقتدار سے اپیل

    :) :) شکرآ شکرآ۔ اگر ایسا ہوجائے تو ہمارے بھائی بھی پہلے کی طرح بات کرلیا کریں گے۔ :)
  20. کاشف رفیق

    وہ تو بجلی ہے از گرو

    مغل صاحب میں بھی اسی شہر کے ایک عام سے علاقے میں ہی رہائش پذیر ہوں کہیں گورنر ہاؤس کے قریب نہیں۔ یہ سچ ہے کہ ہماری طرف رات میں زیادہ سے زیادہ صرف 2 گھنٹے کیلئے ہی بجلی بند ہوتی ہے۔ اسی طرح دن میں بھی 2 بار مختلف اوقات میں2، 2 گھنٹے کیلئے لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے۔ گزشتہ دو روز (یعنی بدھ اور جمعرات( کو...
Top