نتائج تلاش

  1. کاشف رفیق

    عوام اب عصمت فروشوں کے خلا ف بھی میدا ن میں

    سُنا ہے کہ شہر لاہور کی ٹریفک پولیس میں بھی کچھ تبدیلی لائی گئی ہے؟ نئی بھرتیاں، بہتر تنخواہیں اور سہولتیں اور کرپشن میں ملوث ہونے پر نوکری سے فراغت و دیگر سزائیں۔ کیا کوئی صاحب اس کی تصدیق کرسکتے ہیں؟
  2. کاشف رفیق

    ہمت بھائی اور دیگر صاحبان اقتدار سے اپیل

    السلام علیکم ووٹ ڈالنے سے کیا ہوتا ہے۔ جب آپ ووٹ ڈالنے جائیں اور پتا چلے کہ آپ کا ووٹ سمیت آپ کی فیملی کے پہلے ہی ڈالا جاچکا ہے تو کیا کریں گے۔ :) اگر حکومتی مشینری اتنی فعال اور عوام کی ہمدرد ہو تو کیا کہنے، کسی شکایت کی ضرورت ہی نہ رہے۔:cool:
  3. کاشف رفیق

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    پھر بھی۔ :confused: معاف کیجیئے گا اگر کوئی گستاخی نادانی میں ہوگئی ہو تو۔ اب میں آپ سے کوئی بحث نہیں کروں گا۔
  4. کاشف رفیق

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    فوجی صدر؟ بشرف کی بات کررہے ہیں شاید۔ وہ تو سابقہ فوجی ہوچکے ہیں اور انشاءاللہ جلد ہی سابقہ صدر بھی ہونے والے ہیں بس جمہوری حکومت کی مہربانی ( اسے مجبوری پڑھا جائے( ہے۔ بھائی ایک بات بتائیں۔ آپ کیا کرتے ہیں اور آپ کی عمر کیا ہے؟
  5. کاشف رفیق

    دبئی میں نشریات بند کرنےکاحکم:جیو

    اگر شیری رحمان کا بیان مان لیا جائے تو دبئی حکومت کے تعلقات کس ملک کی حکومت سے خراب ہورہے ہیں؟ سوچنے کی بات ہے؟ :rolleyes:
  6. کاشف رفیق

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    مجھے آپ کی بات سے اتفاق ہے۔ ان سے ایک دوسرے تھریڈ میں سوال کیا تھا لیکن وہاں جواب دینے سے انکار کردیا۔ اتنا تو یقیں ہے کہ جواب ضرور آئے گا لیکن کب اور کہاں اس کا انتظار ہے۔ :rolleyes:
  7. کاشف رفیق

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    حکومت پاکستان (جو اب فوجی حکومت نہیں ہے، ماشاءاللہ جمہوریت نواز پارٹی کی حکومت ہے( کو چاہیئے کہ وہ فوج کو فورآ واپس بلوالے۔ اب یہ تو ناممکن ہے کہ وزیراعظم (معاف کیجیئے گا، عزت مآب زرداری صاحب( فوج کو واپس آنے کا حکم دیں اور وہ نہ مانے۔ آخر حکومت کی بھی کوئی رٹ ہے۔;)
  8. کاشف رفیق

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    ماشاءاللہ زرداری کے تو اور بہت سے کارنامے ہیں، کارگل کی حیثیت ہی کیا ہے جن کے سامنے۔ چلیں جتنے برس حکومت کی اُس میں کیا کرلیا۔ بلکہ ان کے علاوہ اور کسی نے کیا کرلیا۔ بھائی جب تک تعلیم اور انصاف سستا اور آسان نہیں ہوگا، ہمارا اللہ ہی حافظ ہے۔ لیکن کیوں چلنا چاہیئے؟ اس پر بھی ذرا روشنی ڈال...
  9. کاشف رفیق

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    آپ کی تو ہر تان ہی فوج پر ٹوٹتی ہے اسکا کوئی شافعی علاج نہیں ہے۔ پی پی کے دوسرے دور میں الطاف کی پارٹی کے ساتھ بہت اچھا سلوک کیا گیا تھا، خیال رہے یہ بھی انہیں اب تک یاد ہے۔ ذرا بازی پلٹنے دیں دیکھیں اس بارے میں ضرور کوئی نہ کوئی بیان آجائے گا جس سے یقینآ آپ کو شدید اختلاف ہوگا۔ :rolleyes:
  10. کاشف رفیق

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    واہ بھئی واہ کیا ہی خوب بات کہی ہے آپ نے۔ کرزئی کون ہوتا ہے ناٹو افواج کو اجازت دینے والا۔ اور آپ کے خیال میں ناٹو افواج کرزئی کو کسی خاطر لاتے بھی ہیں؟ انہیں کسی اجازت کی ضرورت نہیں ہے، نہ آپ کی اور نہ ہی کرزئی جیسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی۔
  11. کاشف رفیق

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    بہت خوب بھئی! جو چیز آپ کے نزدیک درست ہو ممکن ہے کہ دراصل وہ بالکل ہی الٹ ہو۔ اگر آپ تعلیم اور عدلیہ درست کرلیں تو شاید اگلے دس سال بعد آپ کی قوم واقعی ایک قوم بن جائے گی لیکن بات وہی ہے کہ یہاں تو آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔
  12. کاشف رفیق

    windo xp

    ونڈوز وسٹا اسٹارٹر ایڈیشن 2500 روپے کے لگ بھگ مل جائے گا۔ کراچی میں آپ گلیکسی کمپیوٹرز سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔
  13. کاشف رفیق

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    آپ صرف ایک شعبے کو ہی کیوں لے رہے ہیں۔ صرف اکیلی فوج ہی تو قصوروار نہیں ہے نا۔ آپ تمام شعبوں کے ایکس حضرات کا منصفانہ محاسبہ کروائیں اور جو بھی زمہ دار ہو اسے مناسب سزا سرعام دی جائے۔ پھر دیکھیں ابھی والے اور آگے والے کیسے درست نہیں ہوجاتے۔
  14. کاشف رفیق

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    اس میں تمام ایکس کو شامل کرلیں تو ملک و قوم کیلئے کہیں زیادہ بہتر رہے گا۔ :)
  15. کاشف رفیق

    پاکستان میں‌آؤٹ لک کا استعمال کتنا ہے؟

    اگر کسی ادارے میں مائیکروسافٹ کی مصنوعات زیادہ استعمال ہورہی ہیں (جو کہ واقعی ہورہی ہیں( تو وہاں یقینآ آؤٹ لُک ہی استعمال ہورہا ہوگا۔ ویسے تھنڈر برڈ ایکسچینج کے ساتھ زیادہ اچھے طریقے سے کام نہیں کرتا جیسے آؤٹ لُک کرتا ہے۔
  16. کاشف رفیق

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    آپ کو ساری برائی پاک فوج میں ہی نظر آرہی ہے۔ بھائی 11 جوان و افسر شہید ہوئے ہیں کوئی چیونٹیاں یہ مکھیاں نہیں ماری گئی ہیں۔ :(
  17. کاشف رفیق

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    بشرف کی طرف سے اب بھی کوئی مذمتی بیان سامنے نہیں آیا۔ تف!
  18. کاشف رفیق

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    ہمشیرہ کو آجکل امتحانات کے بعد مکمل فراغت نصیب ہے اس لئے ان کی پوسٹ کی تعداد زیادہ ہے جبکہ فدوی جاب بھی کررہے ہیں، پڑھ بھی رہے ہیں اور ماشاءاللہ گھر بار والے بھی ہیں۔ امید ہے پوسٹس کا فرق آپ سمجھ گئے ہوں گے۔ :)
  19. کاشف رفیق

    وکلا کی ناکام تحریک

    جو پارٹی اپنے ایک لیڈر کی وفات کے بعد جمہوریت کو روندتے ہوئے ایک خاندان (بلکہ صرف اس کا نام یعنی بھٹو( استعمال کرتے ہوئے ایک نئے لیڈر کو چُنے (یہ اللہ ہی جانتا ہے کا یہ کیسا چناؤ تھا( تو وہ ملک میں کیسے جمہوریت لانے کی بات کرسکتی ہے۔ پہلے اپنا گھر سیدھا ہو تو معاشرتی تبدیلی لانے کی بات کی جانی...
Top