نتائج تلاش

  1. فرخ

    پاکستان دنیامیں دہشتگردی کامرکزہے۔منموہن سنگھ

    ایک فلم ہے جو یقینا آپ نے دیکھ رکھی ہوگی۔ نام ہے "Making of a Muslim Terrorist" اور اس کو بنانے والا خود ایک ہندو ہے۔ دیکھئے گا، پھر بتائیے گا کہ ہندوستان میں کتنے مسلمان مظلوم ہیں۔ اور کشمیر کے حالات تو انٹرنیشنل میڈیا کے ذریعے سب کو پتا ہی ہیں ً
  2. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    جناب، آپ نے یہ کس کے قول کے بارے میں کہا؟ اور کہا ں ایسا کہا گیا ہے؟
  3. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    اور آپ کی اس اصل کہانی کی بنیاد اور وسیلہ کیا ہے؟
  4. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    جو بات میں نے جیو پر طالبان کے نمائندے کی گفتگو میں‌سُنی تھی، وہ یہ تھی کہ یہ خاتون اپنے سُسر کے ساتھ 3 مہینے سے رہ رہی تھیں یا پھر ا کرتی تھیں۔اپنے خاوند کے ساتھ نہیں۔ اور انکا یہ کہنا تھا کہ اسوقت کی تحقیقات کے مطابق اسے یہ سزا دی گئی۔ یہ صرف سسر کے ساتھ جانے پر نہیں ہوا ۔ البتہ انہوں‌نے...
  5. فرخ

    بیت اللہ محسود کی وائٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی، مناواں دہشت گردی کی ذمہ داری قبول کرلی

    مجھے خود اس بات سے پورا پورا اتفاق ہے۔ یہ بیت اللہ محسود کی حرکات بھی غیر اسلامی ہیں‌اور بہت سے دوسرے واقعات سے ثابت ہے کہ یہ دراصل امریکیوں کے لئے ہی کام کرتا ہے۔ کیونکہ ہمارے انٹیلی جنس کے بار بار بتانے کے باوجود یہ اسکا ٹھکانہ کہاں‌پر ہے، امریکیوں نے اسے کبھی حملے کا نشانہ نہیں بنایا، بلکہ...
  6. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    بات لڑی کی نہیں،د راصل یہ وڈیو آج جیو پر چلی اور پھر دیگر دوسرے چینلز پر یوں نشر کی گئی جیسے یہ آج کے سوات میں امن معاہدے کے بعد ہوا۔ اور اسی سلسلے میں تفصیلات جاننے کے لئے طالبان کے نمائندے سے رابطہ کیا گیا اور انہوں‌نے اس بارے میں‌وضاحت کی کہ یہ کافی پرانی وڈیو ہے۔اور تقریبا ایک سال پرانی ہے...
  7. فرخ

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ابھی ابھی جیوپر طالبان کے نمائندے ًمسلم خان سے اسی موضوع پر بات کی گئی اور انہوں‌نے بتایا کہ یہ وڈیو دراصل طالبان کے جنگ کے زمانے کی ہے اور تقریباً ایک سال پرانی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ سزا تو بہرحال ملنا ہی تھی، مگر یہ طریقہ بالکل غلط ہے۔ اور یہ بھی کہ جن مردوں نے اس لڑکی کو پکڑ رکھا تھا، وہ...
  8. فرخ

    روزآنہ ایک قیمتاً سافٹ وئیر بالکل مفت اور جائز۔۔۔۔۔۔۔

    اچھا دوستو، مجھے معلوم تھا کہ زیادہ تر لوگ، سائٹ سے زیادہ اس طریقے میں دلچسپی لیں گے اور ایسا کیوں*ہے؟ یہ ایک کوئی انوکھی بات نہیں، ہمارے ہاں*لوگوں کو اکثر ایسی باتوں کی تلاش رہتی ہے۔:cool: خیر، میں چونکہ انسٹالرز کے ساتھ کام کرتا رہا ہوں اسلئیے انکا تھوڑا بہت طریقہء کار جانتا ہوں۔ لہٰذا اس...
  9. فرخ

    روزنامہ نوائے وقت کی سائٹ پر جمیل نوری نستعلیق فونٹ کا استعمال!

    وہاں یہ لکھا آرہا ہے: This page has been deleted. The deletion log for the page is provided below for reference.
  10. فرخ

    روزنامہ نوائے وقت کی سائٹ پر جمیل نوری نستعلیق فونٹ کا استعمال!

    نبیل، یہ کس کام پر لگا دیا ہے۔ نوائے وقت والوں کے مرکزی صفھے سے کوئی لنک (خبروں کا) نہیں کھُل رہا۔ لگتا ہے، کچھ زیادہ ہی بےکا ر ہو گئی ہے سائٹ :noxxx: واقعی جمیل اور انکی ساری ٹیم ڈھیروں مبارکبادوں کی مستحق ہے اور باقی لوگ اردو سائٹز پر نستعلیق فونٹ کے خواب ضرور دیکھیں، میں تو اُس دن...
  11. فرخ

    روزآنہ ایک قیمتاً سافٹ وئیر بالکل مفت اور جائز۔۔۔۔۔۔۔

    کیا بات ہے سعید بھائی۔۔ شُکر ہے آپ نے جا کر دیکھ لیا،ورنہ تو پہلے ہی سے لوگوں نے چوری کے گمان باندھ رکھے ہیں۔۔۔۔:grin:
  12. فرخ

    روزآنہ ایک قیمتاً سافٹ وئیر بالکل مفت اور جائز۔۔۔۔۔۔۔

    عارف بھائی، تمہارے پاس تو بٹ صاحب والا اینٹی وائرس ہے نا، تو پریشانی کس بات کی ہے؟ یار، پہلے جاکر اس سائٹ کو دیکھ تو لیتے، پھر چوری کا الزام لگانے کا سوچتے :brokenheart:
  13. فرخ

    بہترین اینٹی وائرس!

    لو بھلا، اب اینٹی وائر س کس بات کا ہوا بھئی؟ بٹ صاحب کا اینٹی وائرس لگتا ہے غصے کو برداشت نہیں کر سکتا :tongue:
  14. فرخ

    روزآنہ ایک قیمتاً سافٹ وئیر بالکل مفت اور جائز۔۔۔۔۔۔۔

    صابر، روزآنہ اسے چیک کرتے رہیں۔ہو سکتا ہے آپکے مطلب کے سافٹ وئیر کے علاوہ اور بہت سے کام کے سافٹ وئیر ملیں۔ میں نے اسے ہوم پیچ بنایا ہوا ہے ;)
  15. فرخ

    روزآنہ ایک قیمتاً سافٹ وئیر بالکل مفت اور جائز۔۔۔۔۔۔۔

    السلام و علیکم میں کچھ دن سے ایک سائٹ سے روزآنہ ایک سافٹ وئیر مفت میں حاصل کر رہا ہوں جو ویسے قیمتاً دستیاب ہوتا ہے۔ یہ سائٹ ایک دن کے لئے اسطرح سافٹ وئیر ایک مخصوس سیریل نمبر یا رجسٹریشن کے ساتھ دیتی ہے جس میں استعمال کنندہ کا نام انکی سائٹ ہوتا ہے یعنی" giveawayoftheday" مفت سافٹ وئیر...
  16. فرخ

    کیا ایسا کرنا کاپی رائٹ کی خلاف ورزی تو نہیں؟

    اگر تو اس سائٹ پر لکھا ہوا ہے کہ انکا مواد "Copyright" ہے تو پھر ظاہر ہے انکی اجازت درکار ہوگی، ورنہ ایسا کچھ نہیں لکھا، تو "مالِ مُفت، دلِ بے رحم"
  17. فرخ

    بہترین اینٹی وائرس!

    اب جن بچاروں نے صرف ونڈوز پر ہی کام کیا ہو تو وہ پروگرامنگ بھی وہیں کریں گے نا۔۔۔۔ تو گویا میں یہ سمجھوں‌کہ لائنکس پر پروگرامنگ اتنا مسئلہ نہیں ہے اور جس انداز میں‌آپ نے جواب دیا ہے، اس سے لگتا ہے کہ شائید زیادہ مزا آئیگا اگر لائنکس پر پنگا لیا جائے۔ :battingeyelashes:
  18. فرخ

    بہترین اینٹی وائرس!

    اچھا ایک بتائیے۔ میں دراصل ایک پروگرامر ہوں اور آجکل زیادہ تر سی شارپ پر کام شروع کیا ہے۔ میں‌نے سی پلس پلس میں‌کچھ کام کیا تھا، مگر زیادہ موقع نہیں ملا، کیونکہ میری جاب میں زیادہ تر سکرپٹنگ کا کام ہے اگر میں ذاتی طور پر لائنکس پر جاتا ہوں‌تو وہاں ڈیویلپمینٹ شائید سی پلس پلس میں ہوتی ہے نا،...
  19. فرخ

    بہترین اینٹی وائرس!

    سعید بھائی یہ وسٹا تو مجھے بھی کبھی ہضم نہیں‌ہوئی حالانکہ میرے پاس بھی لیگل لائسنس والی ہے اور میں‌نے صرف ایک بار انسٹال کی تھی اور جلد ہی واپس ایکس پی Service pack 3 پر واپس آگیا کیونکہ یہ میرے پاس بھی لیگل لائسنس والی ہے۔ تو اسکا مطلب ہے، آپ Linux یا Sun Solaris میں سے کوئی استعمال کر رہے...
  20. فرخ

    بہترین اینٹی وائرس!

    عارف، میں‌نے یہ بٹ صاحب کا ڈیفنڈر بھی استعمال کیا ہے اور کافی اچھاہے، مگر جسے تم بچوں کے لیئے کہہ رہے ہو، ابھی تک تو بڑوں والا ثابت ہوتا رہا ہے۔ کم از کم میرے پاس تو لیگل ہے اور مجھے تمہارے بٹ صاحب کے ڈیفنڈر کے لئے کریک وغیرہ جیسے مسئلوں کی ضرورت نہیں‌پڑتی۔:yawn:
Top