نتائج تلاش

  1. فرخ

    کلک کی مدد سے کچھ خطاطی۔۔۔

    راسخ بھائی، میں کچھ سمجھا نہیں۔ کیا کوئی غلطی کی ہے میں نے خطاطی میں۔ (اللہ تعالٰی میری مغفرت فرمائے۔آمین)
  2. فرخ

    تصویری نظم :فاطمہ بنتِ عبداللہ (شہید) از اقبالٌ

    السلام و علیکم کلیاتِ اقبالٌ کے مجموعہْ کلام سے میری پسندیدہ نظم "فاطمہ بنتِ عبداللہ (شہید)"۔ ایک عرب لڑکی جو طرابلس کی جنگ سنہ 1912میں مجاھدین کو پانی پلاتے ہوئے شہید ہوگئی۔ اللہ تعالٰی اُسے جنت الفردوس میں بہترین مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ ملاحظہ کیجئے علامہ اقبالٌ کا خراج تحسین: والسلام فرخ
  3. فرخ

    کلک کی مدد سے کچھ خطاطی۔۔۔

    یہ ان کے بیان کی واپسی کی بات آپ کیوں‌کر رہے ہیں؟ اس بارے میں مکی بھائی کو خود بات کرنی چاھہیئے کیونکہ بلا تحقیق بات انہوں‌نے کی ہے۔۔۔ بہرحال بات بہت سیدھی سی ہے۔ دونوں‌پروگراموں کو میں نے 2 یا 3 دن پہلے ہی انسٹال کیا تھا اور دونوں اپنے ٹرائل کے دنوں میں‌پوری طرح سے قابل استعمال ہیں۔اور...
  4. فرخ

    کلک کی مدد سے کچھ خطاطی۔۔۔

    یہ آپ کسطرح کہہ سکتے ہیں کہ یہ میں نے چوری کیا ہے؟ مکی بھائی، آپ یہ بات بغیر تصدیق کے کہہ رہے ہیں اور یہ بذاتِ خود ایک جھوٹی الزام تراشی ہے۔۔۔۔۔:(
  5. فرخ

    کلک کی مدد سے کچھ خطاطی۔۔۔

    السلام و علیکم کل میں نے کلک اپنے کمپیوٹر پر وی ایم میں نصب کیا اورآج پھر کچھ خطاطی کر کےایڈوب السٹریٹر میں لا کے کچھ یہ 2ڈیزائن بنا پایا ہوں۔ خطاطی کے لیئےکلک واقعی ایک بہت اچھا پروگرام ہے ۔ اس میں استعمال شُدہ فانٹ بہت محنت سے تیار کردہ ہیں۔ By farrukh at 2008-12-10 اور By...
  6. فرخ

    ایک انتہائی حیرت انگیز خبر!

    بہت گُڈ جناب۔ زبردست۔۔ لیکن مجھے یہ ایم ای ورژن نہیں ملا ابھی تک۔ جو ملا اسکے ٹیسٹ کے دن میں ضائع کر بیٹھا۔۔۔
  7. فرخ

    القلم ۔ وی بی پر منتقلی ۔ اظہار تشکر

    السلام و علیکم ورحمۃ اللہ شاکر القادری بھائی، القلم کےبعد یہ تھریڈ یہاں بھی؟ :rolleyes: آپ نے بہت محنت کی القلم کو یہاں تک لانے میں۔ اور یقیناً القلم کے ممبران اور خاص طور پر وہ لوگ جنہوں نے آپ کے ساتھ القلم کو یہاں تک لانے میں آپ کی مدد کی، لائقِ تحسین ہیں۔اللہ تعالٰی قبول فرمائے۔ اللہ...
  8. فرخ

    ان پیج اور کورل ڈرا جیسے کوئی اور پروگرام۔۔۔

    فوٹو شاپ یا السٹریٹر ایم ای؟
  9. فرخ

    ان پیج اور کورل ڈرا جیسے کوئی اور پروگرام۔۔۔

    جی عارف بھائی، میں سمجھتا ہوں، مگر میرا مقصد دراصل اس سافٹ وئیر کو اسکے اجازت کردہ دنوں میں ہی استعمال کرنا تھا، جو ایک چھوٹی سی غلطی سے وہ دنوں والی آپشن ضائع ہو گئی۔ اسلیئے پوچھا تھا۔
  10. فرخ

    ان پیج اور کورل ڈرا جیسے کوئی اور پروگرام۔۔۔

    عارف بھائی، یہ ورژن میں نے انسٹال تو کر لیا، مگر مجھے کسی وجہ سے اپنے کمپیوٹر کی تاریخ کا سال ۲۰۰۹ کرنا پڑا۔ اور جب واپس ۲۰۰۸ پر آیا، تو اس ورژن کے ٹرائل کے دن ختم ہوگئے۔ کیا اسکا کوئی سیریل مل سکتا ہے؟ :cool::rolleyes:
  11. فرخ

    فائیر فاکس میں انٹرنیٹ ایکسپلورر اورعلوی نستعلق کاعلاج

    کمال ہے، امریکہ میں بل گیٹس کو یہ خیال نہیں آیا، جبکہ جاپانیوں نے یہ کام پہلے کر لیا:confused::mrgreen:
  12. فرخ

    دہشت گردی اور اس کی وکالت کرنے والے.

    اب میں کیا کروں، مجھے اس بات سے بھی شدید اتفاق ہے :grin:
  13. فرخ

    دہشت گردی اور اس کی وکالت کرنے والے.

    مجھے اس بات سے شدید طور پر اتفاق ہے :hatoff:
  14. فرخ

    فائیر فاکس میں انٹرنیٹ ایکسپلورر اورعلوی نستعلق کاعلاج

    Lunascape4 میں ایک بہت اچھی بات لگی، کہ بنیادی طور پر یہ انٹرنیٹ ایکسپلورر کا انجن استعمال کرتا ہے، یعنی Trident اور انٹرنیٹ ایکسپلورر کی نسبت زیادہ جلدی کھُلتا ہے۔ ابھی یہ پتا نہیں چلا کہ یہ انٹرنیٹ ایکسپلورر کے پلگ ان استعمال کر سکتا ہے یا نہیں۔۔ مگر رینڈر انجن کے معاملے میں یہ بالکل فائر...
  15. فرخ

    فائیر فاکس میں انٹرنیٹ ایکسپلورر اورعلوی نستعلق کاعلاج

    جی ہاں، یہ بات تو ٹھیک ہے،مگر یہ اُن لوگوں‌کے لیے بہت مفیدہے جو ونڈوز استعمال کرتے ہیں یا کرنے پر مجبور ہیں :blush:
  16. فرخ

    فائیر فاکس میں انٹرنیٹ ایکسپلورر اورعلوی نستعلق کاعلاج

    بہت شکریہ جناب میں بھی اوپرا میں‌ اسے انسٹال کر کے ٹیسٹ کروں گا۔
  17. فرخ

    فائیر فاکس میں انٹرنیٹ ایکسپلورر اورعلوی نستعلق کاعلاج

    عارف بھائی اس میں آپشن موجود ہے کہ آپ ایک دفعہ ہی ان ویب سائیٹز کے ایڈریس اسکی آپشن میں‌لکھ دیں۔ پھر جب بھی وہ ویب سائیٹ کھولیں گے، اسی میں کھُلیں گی اس کی آپشنز میں دیکھیں:hatoff:
  18. فرخ

    علوی لاہوری نستعلیق

    ان تمام باتوں کے باوجود، میں یہی کہوں گا، کہ اگر دوسرے غلط کام کر رہے ہوں تو ہمیں انکے قدموں‌پر نہیں چلنا چاھہیے اور نہ ہی انکے کاموں کو اچھا سمجھنا چاہیئے۔
Top