یہ شائید کافی لوگوں نے پہلے سے سُن رکھا ہو، تو جنہوں نے نہیں سُنا، ان کے لیئے :)
ایک پاگل خانے کے سیل میں تمام پاگلوں کو ایک نیا دورہ پڑا۔ ایک پاگل کے علاوہ ، سب کے سب ہاتھوں آگے یوں پھیلائے ہوئے گویا موٹر سائیکل کا ہینڈل پکڑا ہو، اور منہ سے ہینگ ہینگ کی آوازیں نکالتے ہوئے پورے سیل کا چکر...
السلام و علیکم مجیب بھائی
آپ کو یقین ہے کہ آپ Adobe Photoshop 8.0 CS ME ہی استعمال کر رہے ہیں؟
دراصل ایسا صرف Adobe Photoshop 8.0 CS یعنی بغیر ME والے ورژن میں ہوتاہے۔ ME والے شائید چند ایک الفاظ اپنی جگہ چھوڑتے ہیں، مگر زیادہ تر تو ٹھیک لگتا ہے۔
ویسے فی الحال میرے پاس سب کا استعما ل کا...
ویسے اس خاتون کوشائید نہیںپتا تھا، کہ بعض اوقات دل کے ہلکے دورے جان لیوا ثابت ہوتے ہیں اور جس کی اللہ نے زندگی رکھی ہوتی ہے، وہ شدید ترین دورے میںبھی زندہ بچ جاتے ہیں
جاپان کے وزیراعظم مسٹر موری اورامریکہ کے سابق صدر کلنٹن کے درمیان ملاقات طے ہوئی۔ اسی سلسلے میں مسٹر موری کو بنیادی انگریزی کی تعلیم دی جا رہی تھی، تاکہ وہ کلنٹن سے ملاقاتی رسومات میں انگریزی استعمال کر سکیں۔
انسٹرکٹر: جناب وزیراعظم صاحب، جب آپ صدر کلنٹن سے ہاتھ ملائیں تو کہیے گا :
?How...
صحیح کہا نایاب۔۔۔۔ علامہ نے اسی طرف ایک اشارہ اور بھی کیا ہے:
نہیںہے مایوس اقبال اپنی کشتِ ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی، بڑی زرخیز ہے ساقی!!!!
بس ایک ذرا صبر، کہ
جبر کے دن تھوڑے ہیں
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہِ و برکاتہ۔
آپ سب کو میری طرف سے نیا اسلامی سال 1430ھ بہت بہت مبارک ہو۔ :hatoff:
By farrukh
اللہ تعالٰی آپ کو اور آپکے تمام خاندان والوں کو تمام زندگی اپنی بہترین رحمتوں میں رکھے۔
آمین، ثم آمین۔
مجھے بھی اپنی دعاؤں میں رکھیے گا۔
جزاک اللہِ خیراً و کثیراً
جزاک اللہِ خیراً و کثیراً
صدیقی بھائی، مزا آگیا۔۔ دل خوش ہو گیا۔۔۔۔۔۔
بہت زبردست پروگرام ہے۔اور اسمیںتلاوت بھی بہت اعلٰی ہے اور دوسرے قرآء کی تلاوت اس کی سائٹ سے ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے، یہاں سے: http://zekr.org/resources.html
اللہ ان لوگوں کو اپنی بہترین رحمتوں میں رکھے جو اللہ اور...