نتائج تلاش

  1. فرخ

    فائیر فاکس میں انٹرنیٹ ایکسپلورر اورعلوی نستعلق کاعلاج

    السلام و علیکم فائر فاکس کے صارفین جانتے ہیں‌ کہ انٹرنیٹ کی دنیا میں فائر فاکس اپنی صلاحیتوں کی وجہ سے مانا ہوا پروگرام ہے اور اسے استعمال کرنے والے اسکے فوائد سے بہت اچھی طرح واقف ہیں، اور انٹرنیٹ ایکسپلورر کے مقابلے میں فائر فاکس اپنی اچھی سپیڈ اور دیگرصلاحیتوں کی وجہ سے بہت مشہور ہے، جن...
  2. فرخ

    علوی لاہوری نستعلیق

    ویسےتو میں‌اس معاملے میں‌ امجد بھائی کے ساتھ ہوں‌اور خود اس چیز کے مخالفین میں‌سے ہوں‌کہ ہماری قومی زبان کو انٹرنیٹ پر لانے کے لیئے قوانیں‌کی دیواریں‌کھڑی کی جارہی ہیں۔ مگر شاکر بھائی کی اس تھیوری سے کچھ اختلاف کروں‌گا۔ دوسرے لوگوں‌کی غلط کاریوں‌کا مطلب یہ نہیں‌ کہ ہم بھی ایسا کرنے کے راستے...
  3. فرخ

    اے مردِ مجاہد جاگ ذرا - اب وقتِ شہادت ہے آیا

    یہ شھادت گہہِ اُلفت میں‌قدم رکھنا ہے لوگ آسان سمجھتے ہیں مُسلماں ہونا
  4. فرخ

    ان پیج اور کورل ڈرا جیسے کوئی اور پروگرام۔۔۔

    بہت شکریہ ارے، تو پھر یہ ایم ای ورژن کہاں‌سے ملے گا۔میرے پاس جو ہے وہ صرف انگریزی کی سپورٹ کے ساتھ ہے
  5. فرخ

    ان پیج اور کورل ڈرا جیسے کوئی اور پروگرام۔۔۔

    محترم ڈیزائنر صاحب سب سے پہلے تو اردو محفل پر خوش آمدید اس سوال کو میں نے علوی نستعلیق کی ریلیز سے بہت پہلے پوسٹ کیا تھا۔ اب جب سے علوی نستعلیق ریلیز ہوا ہے، میں نے ان پیج جیسے پروگرام کی تلاش چھوڑ دی ہے، کیونکہ اب اردو بہت خوبصورتی کے ساتھ پوری ونڈوز میں موجود ہے۔ کورل ڈرا کی جگہ میں‌ ایڈوب...
  6. فرخ

    علوی لاہوری نستعلیق

    کیا جوش دکھایا ہے شاکر بھائی :hatoff:
  7. فرخ

    اے مردِ مجاہد جاگ ذرا - اب وقتِ شہادت ہے آیا

    وہ تو میں ہو گیا تھا۔۔ شھادت چیز ہی ایسی ہے، کوئی مذاق میں بھی اس کا ذکر کرے تو میں سوچ میں پڑ جاتا ہوں۔۔۔۔۔۔ :)
  8. فرخ

    اے مردِ مجاہد جاگ ذرا - اب وقتِ شہادت ہے آیا

    تو آپ نہیں‌کہہ سکتے کہ آپ شہید ہو جائیں گے۔ یہ تو اللہ کی مرضی ہے کہ آپ کو شہادت جیسی عظیم نعمت اور مرتبے پر فائز کرتا ہے یا نہیں، آپ اُمید ضرور رکھیں مگر فائنل تو اللہ کی مرضی ہوتی ہے۔ سیف اللہ، حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالٰی عنہ کی مثال سب کےسامنے ہے کہ تمام عُمر شہادت کی شدید آرزو کی،...
  9. فرخ

    علوی لاہوری نستعلیق

    السلام و علیکم امجد بھائی بہت شکریہ۔ آپ بہت محنت کر رہے ہیں، اللہ تعالٰی آپ کو بہترین جزائے خیر دے۔ آمین، ثم آمین
  10. فرخ

    تصویری نظم -- مُلا اور مجاھد

    السلام و علیکم یہ آج تیزی کے ساتھ ایڈوب السٹریٹر (Adobe Illustrator CS3) میں نے اپنے بلاگ کے لیئے ڈیزائن کی۔ سوچا فورمز پر بھی پوسٹ کر کے دیکھوں۔ (اسی پر کلک کرکے میرے بلاگ تک پہنچا جا سکتا ہے) اُمید ہے، آپ سے کو میری یہ حقیر سی کوشش پسند آئیگی۔۔۔
  11. فرخ

    القلم صدف فونٹ

    بہت خوب اور اعلٰی فونٹ۔۔۔ اور اس فونٹ کا دوسرا نام ہے "استانی جی فونٹ"۔۔۔۔۔۔ :grin: اور سب سمجھ گئے ہونگے کہ کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:hatoff:
  12. فرخ

    عمار بھائی ابھی کچھ چیزیں یہاں پوسٹ کیں تھیں:http://farrukh.urdutech.com/ مگر اسکے ایڈمن جناب...

    عمار بھائی ابھی کچھ چیزیں یہاں پوسٹ کیں تھیں:http://farrukh.urdutech.com/ مگر اسکے ایڈمن جناب "بدتمیز" صاحب (جی ہاں، یہی نام پتا چلا تھا( نے کوئی ریپلائی ہی نہیں‌کیا،میں‌دراصل اسکی تھیم کو سیٹ اپ کرنا چاہ رہا تھا۔ اب فی الحال موجودہ تھیم کو ہی تھوڑا سا سیٹ کیا ہے۔ اسکی سی ایس ایس کو اپڈیٹ کر کے۔...
  13. فرخ

    بُش، اوباما اور تیسری عالمی جنگ.....

    بُش اور اوباما ایک ریسٹورینٹ میں بیٹھے گپ مار رہے تھے. ایک آدمی نے پوچھا، آپ لوگ یہاں‌کیا کر رہے ہیں بُش : "ہم دونوں‌ تیسری عالمی جنگ کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں" آدمی: حیرت سے، اچھا!!! اور اس جنگ میں کیا ہوگا؟؟؟؟" بُش: اس جنگ میں ہم 140 ملین مسلمانوں اور ایک خوبصورت لڑکی کو مار دیں گے...
  14. فرخ

    عدالت میں شرم۔۔۔

    پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ لوگو
  15. فرخ

    ڈرون کا عذاب

    علی بھائی یہ سیاسی حکومت کی مضبوطی دراصل فوج کے سربراہ کی صوابدید پر ہوتی ہے۔ اور وہ سربراہ صاحب خود امریکہ کے چاہنے والے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب حُکم آئے گا، مارشل لاء بھی لگ جائے گا۔ مشرف کی مثال سامنے ہے کہ ایک جمہوری اور سیاسی حکومت کا تختہ اُلٹنے کی سازش کرنے کے لیئے کیا کیا ڈرامہ کھیلا گیا۔۔۔...
  16. فرخ

    کیمسٹری لیب کا عشق !

    جیا بہت خوب۔۔۔ مجھے اپنے سکول کی کیمسٹری لیب یاد آگئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جہاں‌مجھے سب سے زیادہ مزے کا کام "میگنیشیم" کو جلا کر چمکدار شعلے نکالنا لگتاتھا۔۔۔۔ :) ویسے تو میں اب بھی ایسی آوارہ گردی کرتا رہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. فرخ

    اسے حجاب ہی کہیں گے نا ؟؟؟

    بات یہ ہے کہ کسی بھی اچھے کام کو برا بنانا مشکل نہیں‌ہوتا حجاب تو ایک طریقہ ہے، ایسی آرائش کا جس سے نفسانی خواھشات ابھرنے کا امکان نہ رہے اور پردہ داری کے احکامات بھی پورے ہو سکیں۔ اور یہ چیزیں‌تو تقریباً ہر مذھب میں ہیں۔ مگر حجاب پہن کر غیر مناسب حرکات کرنے کا تعلق حجاب سے نہیں‌، انسان کے...
  18. فرخ

    ڈرون کا عذاب

    بلکہ یوں کہنا چاہیئے کہ ذلت والی غلامی کے سو سال ، یا عزت اور آزادی کے ساتھ منہ توڑ جواب۔۔۔۔۔ مگر جس سے لے کر کھاتے ہیں، اُسے آنکھیں‌کیسے دکھائیں؟ ان سب حکومتی لوگوں کے ذاتی بنک اکاؤنٹ انہی ملکوں‌میں‌ہیں جن سے لے کر یہ کھاتے ہیں۔ کس منہ سے انہیں‌ جواب دیں گے؟
  19. فرخ

    عدالت میں شرم۔۔۔

    جج: تم تیسری بار عدالت میں آ رہے ہو، تمہیں شرم نہیں‌آتی؟ ملزم: جناب، آپ تو روز آتے ہیں، آپکو آتی ہے؟ :beating:
Top