ڈاکٹر عافیہ پر لگائی جانے والی فردِ جرم سن کر چوہدری ظہور الہی پر بھینس چوری کا مقدمہ کی ایف آئی آر کی یاد تازہ ہو گئی ہے ۔
بقول فردِ جرم ڈاکٹر عافیہ کو افغانستان پولیس نے غزنی سے گرفتار کیا تھا، اس فرد جرم کی رو سے انہیں امریکہ نہیں لایا جا سکتا تھا، کیونکہ وہ ایف بی آئی کو پوچھ گچھ کے لئے...