شمشاد بھائی آپ پاکستان جا کر کوئی سیاسی تحریک شروع کیوں نہیں کرتے؟
یا کم از کم نواز اور زرداری کے علاوہ کسی تیسرے کی نشاہدہی ہی کر دیا کریں اپنے پیغامات کے بعد ۔ ویسے بھی میرا ذاتی مشاہدہ ہے کہ ہم پاکستانیوں کا سب سے محبوب مشغلہ دوسروں میں کیڑے نکالنا ہے، اب اللہ سے دعا ہی ہے کہ کوئی...