نہیں سر کام کر رہا ہوں اتنی عیاشی کہاں نصیب میں۔ مگر اب کافی بہتر ہوں زیادہ تو نہیں مگر کافی چل پھر لیتا ہوں صرف دوا کا ناغہ ہوجائے تو درد پھر سے شروع ہوجاتے ہیں۔ مگر چلتا ہے۔
حسن ذرا اپنے گھر کا نمبر تو دینا، مجھے تمہارے ماما/پاپا سے بات کرنی ہے، تمہاری یہ زلفِ پریشان والی شاعری کا بندوبست کروا دوں۔
اور ہاں تم نے واپس کب جانا ہے؟
السلام علیکم سعود۔
کیا 10 اگست کے لئے اپنا پرزینٹیشن تیار کر لیا ہے۔ ویسے گنوم کا اردوانے کا کچھ کام تو شاید ہوا نہیں یا تمہاری ٹیم میں سے کسی نے کچھ کیا ہے؟